مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِنْ لَا يَشْعُرُونَ،وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لَا يَعْلَمُونَ ترجمہ: خود فریبی کے شکار لوگ  مطلب یہ ہے کہ جب ان منافقوں کو صحابہ←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ ترجمہ: شک و شبہ بیماری ہے بیماری سے مراد یہاں شک و شبہ ہے۔ حضرت ابن عباس حضرت←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ترجمہ: بدقسمت لوگ یعنی جو لوگ حق کو پوشیدہ کرنے یا چھپا لینے کے عادی ہیں اور ان کی قسمت میں یہی ہے کہ انہیں آپ کا ڈرانا سود←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ ترجمہ: اعمال مومن حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جو کچھ اللہ کی طرف سے تم پر نازل ہوا اور تجھ سے پہلے کے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

ذَلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ ترجمہ: تحقیقات کتاب حضرت ابن عباس فرماتے ہیں یہاں ذالک معنی میں ” ھذا ” کے ہیں۔ مجاہد، عکرمہ، سعید، جیبہ سدی، مقاتل بن حباب، زید بن اسلم اور ابن جریج کا بھی←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ترجمہ: تفسیر سورة بقرۃ اس مبارک سورت کے فضائل کا بیان حضرت معقل بن یسار (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ ” سورة بقرہ قرآن کا کوہان ہے اور←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورہ فاتحہ

صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ترجمہ: انعام یافتہ کون ؟ اس کا بیان پہلے گزر چکا ہے کہ بندے کے اس قول پر اللہ کریم فرماتا ہے یہ میرے بندے کے لئے ہے اور میرے بندے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورہ فاتحہ

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ترجمہ: عبادت کا مفہوم ساتوں قاریوں اور جمہور نے اسے ” ایاک ” پڑھا ہے۔ عمرو بن فائد نے ایاک پڑھا ہے۔ لیکن یہ قراۃ شاذ اور مردود ہے۔ اس لئے کہ ” ایا ” کے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابن ِ کثیرؒ۔پارہ “الم”سورہ فاتحہ

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ترجمہ: ساتوں قاری الحمد کو دال پر پیش سے پڑھتے ہیں اور الحمد للہ کو مبتدا خبر مانتے ہیں۔ سفیان بن عینیہ اور روبہ بن عجاج کا قول ہے کہ دال پر زبر کے ساتھ ہے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر ؒ۔پارہ “الم”

آج سے مکالمہ پر قرآن کریم کا ترجمہ ، تفسیر کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔جس میں آپ ہر صبح ان شا اللہ قرآن پاک کی دو یا چند آیات کا ترجمہ اور تفسیر(تفسیر ابنِ کثیر “علامہ عماد الدین ابنِ←  مزید پڑھیے

نئی ابھرتی ہوئی جنگی حکمت عملی ! سائبر وار۔Cyber War ..جعفر بھٹی

اب دنیا جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ایک نئی جنگی حکمت عملی سے متعارف ہورہی ہےاور دنیا کے مختلف ممالک کی اٹیمی استعداد بڑھنے کی وجہ سے شائد اب Atomic War عملی طور ممکن ہی نہ ہو۔ اب دنیا کے مختلف←  مزید پڑھیے

امام حسین اور مولانا جلال الدین رومی۔ثاقب اکبر/قسط2

اِنَّ اللّٰہَ اشْتَرٰی مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اَنْفُسَھُمْ شہیدان عاشق فنا و بلا ہستند ومی ترسند از روزی کہ بلا برایشان فرود نیابد کہ البلاء للولاء۔ اردو قارئین کے لیے ڈاکٹر علی حاجی بلند کے مطالب کا ترجمہ پیش خدمت ہے: مسلمان←  مزید پڑھیے

امام حسینؑ اور مولاناجلال الدین رومی ۔ثاقب اکبر/حصہ اول

باعث تحریر یہ ممکن نہیں کہ امت محمدیہ کا کوئی شاعرِ عارف عشق کے عمیق مطالب بیان کرے، اس سلسلے میں میراث دینی سے بھرپور استفادہ کرے، اس کے ہاں قرآنی زمزموں کی بازگشت ہو اور محمدیؐ جواہر پاروں کی←  مزید پڑھیے

اپنشد اور ہندآریائی دانش۔۔۔ ابوبکر

اپنشد ہندآریائی دانش کا اعلیٰ ترین نمونہ اور برصغیر کی روحِ تمدن کا لافانی کلام ہیں۔ مشرق اور بالخصوص ہندوستان کا تہذیبی مزاج مغرب سے کسی قدر مختلف رہا ہے۔ چنانچہ اس کلام میں مذہب اور فلسفہ ، تعقل اور←  مزید پڑھیے

ﺣَﺴَﻦ ﮐﻮﺯﮦ ﮔﺮ ۔۔

 ﺟﮩﺎﮞ ﺯﺍﺩ، ﻧﯿﭽﮯ ﮔﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮮ ﺩﺭ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺧﺘﮧ ﺳﺮ ﺣﺴﻦ ﮐﻮﺯﮦ ﮔﺮ ﮨﻮﮞ! ﺗﺠﮭﮯ ﺻﺒﺢ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻋﻄّﺎﺭ ﯾﻮﺳﻒ ﮐﯽ ﺩﮐّﺎﻥ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﺎﺑﻨﺎﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ←  مزید پڑھیے

پشتو افسانے کا ترجمہ۔بیوہ لڑکی/فضل ربی راہی

مرجان کی نظریں مرغئی پر پڑیں۔ وہ شیر کی طرح دھاڑی اور سرخ سرخ آنکھیں نکالتی ہوئی بولی ’’کالی بلا! تونے میرے پھول جیسے بچے کو چاٹ لیا۔ اب ہماری عزت و ناموس نیلام کرنے پر بھی تل گئی۔‘‘ مرغئی←  مزید پڑھیے

بلیوں کا شہر/ہاروکی مراکامی۔جاپانی افسانے کا ترجمہ

تعارف ہاروکی مراکامی(Haruki Murakami) بین القوامی شہرت یافتہ جاپانی ادیب، ناول نگار اور مترجم ہیں۔ وہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد 12 ؍جنوری 1949میں جاپان کے کیوسو شہر میں پیدا ہوئے لیکن ان کا بچپن شوکوگاوا، آشیا اور کوبے میں←  مزید پڑھیے

مارکس اور ہندوستان

کارل مارکس ہندوستان میں برطانوی راج کے آئندہ نتائج سے اقتباس لندن : جمعہ ، 22 جولائی 1853 اس مراسلے میں ہندوستان کے متعلق اپنی معر وضات کا خلاصہ پیش کرنا چاہتا ہوں ۔ ہندوستان میں برطانوی اقتدار آخر قائم←  مزید پڑھیے

جرمن اسکالر ڈاکٹرالموٹ ڈیگنرسے طارق اقبال کی بات چیت

’روحزن‘ اردو ادب میں ایک نئی اور انوکھی آواز ہے۔ طارق اقبال: اردو زبان سے آپ قریب کیسے ہوئیں؟ الموٹ دیگنر: یہ بات اس وقت کی ہے یا یوں کہیں کہ بہت عرصہ ہوا جب میں چھوٹی تھی، مطلب میرا←  مزید پڑھیے

بیوی یا بیماری ۔ راجندر سنگھ بیدی

جب سے دنیا بنی ہے، بیویاں بیمار ہوتی آئی ہیں ۔چنانچہ میرے حصّہ میں جو بیوی آئی وہ بھی بیمار تھی۔ ہے ! بیویاں اپنی بیماری کی سب سے بڑی وجہ اپنے شوہر کو بتاتی ہیں، ورنہ مائیکے میں وہ←  مزید پڑھیے