مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اب پیپلز پارٹی بھی اپوزیشن کرے گی! ۔۔۔۔اداریہ

طاہر یاسین طاہر کے قلم سے یہ بات باعث ِ اطمینان ہے کہ پارلیمان کے اندر جس جماعت کا اپوزیشن لیڈر ہے وہ  سیاسی جماعت اب کھل کر حزب مخالف کا کردار ادا کرے گی۔مگر یہ اپوزیشن سر گرمیاں مشروط←  مزید پڑھیے

سُنو سب کی کرو اپنی ۔ ۔ ۔ شاہد ملک

اگر تو سینے میں کامل ایمان والا دل موجود ہوا تو وہ آپکو غلط درست کی خود ہی نشاندہی فرمادے گا اور اُسے خود ہی ایک کھٹکا لگا رہے گا یہ اشارہ اس بات کی واضح دلیل ہوگا کہ آپ←  مزید پڑھیے

بھگوڑا کامریڈ –افسانہ ۔ ۔ ۔عامر حسینی

رازق بگتی بی ایس او کے سابق رہنماء اور بلوچ قوم پرست سیاست کا اہم کردار تھے پھر وہ مشرف دور میں بلوچ حکومت کے مشیر مقرر  ہوگئے اور ان کے ہاں کرانتی کاری بارے نظریات بھی بدل گئے ،←  مزید پڑھیے

پاکستان اور خوراک کا عالمی دن ۔۔۔۔ سید انور محمود

 ہر سال 16 اکتوبر کا روز اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ‘خوراک کے عالمی دن’ کے طور پرمنایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ←  مزید پڑھیے

فیس بک یا کتاب چہرہ ۔ ۔ ۔ صبا فہیم

ایک مرتبہ میں نے اپنے اکاؤنٹ کا اردو ترجمہ کیا تو فیس بوک کا ترجمہ ہوا” کتاب چہرہ” – میرے ذہن میں عبیداللہ علیم کی غزل گونجنے لگی ” چاند چہرہ ستارہ آنکھیں ” کتابی چہرہ بھی اردو کی ایک←  مزید پڑھیے

عمران خان سے چند مودبانہ گذارشات ۔۔۔۔۔ عمار مسعود

بات ہی ایسی ہے کہ مثال سے واضح ہو گی۔ گل زمین خان کو آپ نہیں جانتے لیکن میں انکو گذشتہ دہائی سے جانتا ہوں۔ انکا تعلق مالاکنڈ ڈویژن کے پسماندہ علاقے لوئر دیر سے ہے۔ گل زمین کو بچپن←  مزید پڑھیے

سٹیٹ بنک: شعبوں کی کراچی سے منتقلی، خدشات و عواقب ۔۔۔ اطہر شہزاد

 اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سٹیٹ بنک کے چار شعبوں کو کراچی سے لاہور یا کسی اور شہر منتقل کردیا جائے گا۔ اس مجوزہ فیصلے کے خلاف پیپلز پارٹی ، متحدہ قومی موومنٹ اور جماعت←  مزید پڑھیے

پھر کب آؤ گے؟ ۔۔۔۔ عبدالکریم کریمی

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اُترے وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے ہیں وہ کھلا رہے صدیوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو شہیدوں کی سرزمین ضلع غذر جو←  مزید پڑھیے

سرل المیدا اورقومی سلامتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سبط حسن گیلانی

سرل المیدا کا نام سنتے ہی پہلی تصویر جو دماغ میں بنتی ہے۔ایک سرسراتی لچکتی ہوئی گوری دوشیزہ جو کسی المیدا نام کے انگریز کی بیٹی ہے۔اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں ہم ہیں ہی ایسے۔کسی بھی شے کو جانے←  مزید پڑھیے

ماں بولی کا نوحہ۔۔۔ انعام رانا

بات فقط اتنی نہیں کہ بیکن ہاوس میں پنجابی پہ پابندی لگی کہ وہاں تو بھیجا ہی فرفر انگریزی بولنے کیلیے جاتا ہے، بات فقط اتنی بھی نہیں کہ پنجابی کو گالی کا مترادف بنا دیا گیا، بات تو اس←  مزید پڑھیے

ڈمی اور ہماری اخلاقیات ۔۔۔ ڈاکٹر طفیل ہاشمی

ایک پروگرام میں حامد میر کو دیکھا. اس نے مولانا فضل الرحمن کی ڈمی، اینکر اور چینل کی وہ چھترول کی کہ لگتا تھا ابھی اینکر چھوڑ چھاڑ کر بھاگ جائے گی. حامد میر نے مولانا کا اتنا زبردست دفاع←  مزید پڑھیے

خوابوں کے سوداگر ۔۔۔۔ ثنا بتول

دنیا کی سب سے حسین منڈی خوابوں کی منڈی ہے، اچھے مستقبل، روشن ، مضبوط معاشی حالات اور سہانی، خوشگوار پرسکون زندگی کے خواب ـ یہ منڈی زندگی کی ابتدا ہی سے سج جاتی ہے اور آخری دم تک پر←  مزید پڑھیے

سماجی تربیت اور نوجوان ۔۔۔۔ رضا شاہ جیلانی

پاکستان میں مورخہ بائیس اگست کے بعد سے ایک سیاسی ڈرامہ شروع ہوا جو اپنی آخری اقساط کی جانب تیزی سے گامزن ہے مگر دیکھنے والوں کو اس وقت شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا جب پڑھے لکھے نوجوانوں←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان اور ملک میں موجودہ علیحدگی پسند تحاریک ۔۔۔ آصفہ بلوچ

16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوا اور بنگلا دیش وجود میں آیا۔ مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان کے بیچ میں 1600 میٹر کا طویل فاصلہ موجود تھا اور دونوں حصوں کے درمیان بھارت جیسا ازلی دشمن←  مزید پڑھیے

تعلیمی دھرنے۔۔۔۔۔ سجاد حیدر  

کسی بھی قوم یا ملک کا اصل سرمایہ نوجوان نسل اور طالب علم ہوتے ہیں. جدید دنیا میں جن قوموں نے نیچے سے اوپر کا سفر کیا ہے اور ترقی کی منازل طے کی ہیں. انکے ہاں سب سے زیادہ←  مزید پڑھیے

جاگ پنجابی جاگ۔۔۔ نور درویش

“جاگ پنجابی جاگ، تیری ماں بولی تے لایا داغ؟ (پر کِنے لایا اے داغ؟ )” پاکستان کے ایک معروف تعلیمی ادارے کے ساہیوال کیمپس نے طالب علموں کو فاول لینگویج کے استعمال کے ساتھ ساتھ پنجابی زبان بولنے سے بھی←  مزید پڑھیے

اظہر علی کی دفع302 ، کئی ریکارڈ زمین بوس، کئی نئے ریکارڈ پاکستان کے نام۔۔۔۔ مدثر ظفر

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ 140 سال پرانی ہے ۔ لا محدود اوور ،طویل دورانیئے کی اس طرز کی کرکٹ کی کوکھ سے محدود اوور کے ون ڈے اور پھرٹی ٹونٹی کے Shorter Format نے جنم لیا ۔ پانچ دن پر←  مزید پڑھیے

تحدیث نعمت۔۔۔ الحمدللّٰہ

“مکالمہ” کا آغاز اس نیت سے ہوا تھا کہ انتہاؤں سے پرہیز کرتے ہوے سب کی بات کی جائے اور ایک ایسا پلیٹ فارم ہو جہاں ایک دوسرے کو سمجھا جا سکے۔ شروعات جن دوستوں کے ساتھ مل کر کی←  مزید پڑھیے

عمران کی سیاست کا ایک جائزہ۔۔۔۔ ظفر ندیم داود

  بہت سے لوگوں کے خیال میں عمران خاں کی سیاست کا رخ ان کی مقبولیت میں کمی کا باعث بنا ہے۔ ان کی غلط حکمت عملی اور غلط لوگوں کے روابط ان کی پارٹی میں بھی گروپ بندی کا←  مزید پڑھیے

آسیہ … قادری اور مولوی کا کردار …. رانا تنویر عالمگیر

آج میں کہانی دہراتا ہوں…… دوبارہ غور کیجئے… شاید کوئی نئی بات ملے…. آسیہ پر گستاخی کا الزام لگا. عدالت سے سزا ہوگئی… ہائیکورٹ نے سزا برقرار رکهی. چهوٹی عدالت سے بڑی عدالت تک آسیہ کی پیشی کے روز مولوی←  مزید پڑھیے