مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کوئٹہ وال چائے۔۔علوینہ مشتاق

کراچی میں رہنے والے کوئٹہ وال چائے کے عادی ہو  چکے ہیں۔جس جگہ بھی  ہوں، کہیں نہ کہیں کوئٹہ چائے ہوٹل مل ہی جاتا ہے۔گرما گرم کوئلوں پر بنی چائے تروتازہ کر دیتی ہے۔کچھ ماہ قبل مجھے ایک ڈاکیومنٹری کے←  مزید پڑھیے

افغانستان میں قیام امن کا بکھرتا ہوا خواب۔۔عبدالکریم

موسم سرما کی برف پگھل چکی تھی۔ لیکن اب بھی پگڈنڈیوں پر سفید روئی کی مانند کہیں کہیں  پڑی نظر آرہی  تھی۔ اورنگ آج اپنی زمینوں کو دیکھنے آیا تھا۔ اس کے روسی ساختہ جوتوں سے گیلی مٹی چمٹی ہوئی←  مزید پڑھیے

کشمیر جنت نظیر۔۔شہباز افضل

ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اچانک سلمان صاحب صدر پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کا میسج موصول ہوا کہ پی ایف سی کے سلیکٹدڈ ممبرز اگلے ہفتے کشمیر جا رہے ہیں، 26 فروری کو رات آٹھ بجے ہم سب ائیر←  مزید پڑھیے

سفارتکاروں کا دورہ کشمیر: عالمی برادری کوگمراہ کرنے کی کوشش۔۔رضوان سلطان

گزشتہ ہفتے جموں کشمیر کی صورتحال کا جا ئز ہ لینے کے لئے نئی دِلی میں موجود 24 ممالک کے سفارتکاروں نے جموں کشمیر کا دو روزہ دورہ کیا۔ کشمیر میں وفد نے پہلے ضلع بڈگام کے ماگام علاقے کا←  مزید پڑھیے

سردار پٹیل کی روح اور مظلوم پسماندہ مسلمان۔۔افتخار گیلانی

معروف اردو شاعر جوش ملیح آبادی نے 1948 میں دہلی میں جب وزرات اطلاعات و نشریات کے جریدہ آ ج کل کی ادارت سنبھالی، تو اپنے دیرینہ رفیق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی ایما پر وہ نائب وزیر اعظم←  مزید پڑھیے

میٹرک کا دور یاد ہے؟۔۔گل نوخیزاختر

آج کل میں اپنے آفس بوائے کو چوتھی دفعہ میٹرک کی تیاری کروا رہا ہوں اور یقین ِکامل ہے کہ یہ سلسلہ مزید پانچ چھ سال تک جاری رہے گا۔ ہر دفعہ وہ پوری تیاری سے پیپر دیتا ہے اوربفضل←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس/فضول قومی اثاثے اور پارس صفت اَن داتا۔۔اعظم معراج

کچھ سال پہلے کی بات ہے۔ ان دِنوں ملک پر کاروبار دوست طبیعت کے لوگ حکمران ہوتے تھے ۔میڈیا آزاد تھا،بلکہ انتہائی آزاد اور ذمہ دار تھا۔ ایک دن قومی اردو اور انگریزی کے تمام بڑے اخبارات میں بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

سُرخی ( طنز و مزاح)۔۔احمد شہزاد

سُرخی ہونٹوں کی ہو یا اخبار کی ،نظریں سب سے پہلے اُدھر ہی جاتی ہیں۔اخبار کی سب سےبڑی سرخی آٹھ کالمی ہوتی ہے جبکہ خوبصورت ہونٹوں کی سرخی بڑی ظالمی ہوتی ہے۔اپنی بیوی کی سرخی مشکل سے ایک کالمی نظر←  مزید پڑھیے

برنس روڈ کراچی کی کہانی۔۔انور اقبال

برنس روڈ کی تعمیر غالباً   1860 سے 1870 کے لگ بھگ ہوئی۔ اس روڈ کا نام ڈاکٹر جیمس برنس کے نام پر “برنس روڈ” رکھا گیا تھا۔ ڈاکٹر جیمس برنس 1821 میں ہندوستان تشریف لائے۔ بنیادی طور پر آپ←  مزید پڑھیے

زیبرے کو السر کیوں نہیں ہوتا ہے؟۔۔عارف انیس

وہ سب چاک ہاتھ میں پکڑکرکھڑے ہوئے تو ان کے چہرے پر مضحکہ خیز مسکراہٹیں تھیں ۔ شاید انہیں میری بات پر یقین نہیں آرہا تھا کہ میں انہیں ایک جان لیوا مشقت میں ڈالنے والا ہوں ۔ میں نے←  مزید پڑھیے

ضلع کھرمنگ میں اون بافی کی صنعت کی بحالی ناگزیر ہے۔۔غلام حیدر وائین

ماضی میں بلتستان کا ملک کے دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ نہ ہونے کے برابر تھا۔ لوگ محدود پیمانے پر کاروبار کی غرض سے دشوار گزار،سنگلاخ پہاڑی راستوں سے کشمیر،لداخ،تبت،یارقند وکاشغر جاتے تھے۔وہاں سے مال کے بدلے مال لے آتے←  مزید پڑھیے

بلوچ لاپتہ افراد کا کیمپ۔۔علی جان مقصود/انگریزی سے ترجمہ: شاہ زیب عرض بلوچ

پچھلے کچھ دنوں سے ، بلوچ ماؤں ، بہنوں اور لاپتہ افراد کے بھائیوں نے اپنے عزیزوں کی بازیابی کے لئے اسلام آباد کے ڈی چوک میں ایک کیمپ لگایا ہے اور ملک کے وزیر اعظم جناب عمران خان سے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم صاحب، اب بھی وقت ہے۔۔نعمان خان مروت

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی لڑائی جاری ہے اور روزبروز اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف اپنی پروپیگنڈہ ٹیم سے حملے کیے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن اور حکومت دونوں ایک دوسرے کے←  مزید پڑھیے

انسان کا کھتارسس/دو انتہائیں ۔۔۔اعظم معراج

(جولائی 2019 کے پہلے ہفتے لندن میں ہوئی دو ہولناک اموات سے ماخوذ ٹوٹے پھوٹے لفظوں سے جوڑی ہوئی ایک کہانی) وہ نیروبی کے قریب چھوٹے سے گاؤں میں غریب کسان کے گھر پیدا ہوا, غربت سے کبھی سمجھوتہ نہ←  مزید پڑھیے

عارف خٹک کی “چھٹکی”۔۔ڈاکٹر فاخرہ نورین

عارف خٹک کی بنیادی پہچان محبت ہے، پڑھنے والوں نے اس کے زورقلم کے نتائج واقعات کے تڑکے دار بیان، جزئیات کے ساتھ جغرافیائی اور رسوماتی تفصیلات سے بھرپور خاکہ نگاری جو کبھی کبھی خاکہ اڑانے کی کوشش بھی بن←  مزید پڑھیے

چُھٹکی۔۔عائشہ رانا

چُھٹکی،ایک کتاب ہی نہیں عارف خٹک صاحب کی طرف سے عشق کرنے والوں کے لیے تحفہ اور غیر معیاری بڑھتی ہوئی، چپھتی کتابوں کے لیے  پیغام ہے کہ دل سے جو چیز نکلتی ہے واقعی اثر رکھتی ہے ۔ کتاب←  مزید پڑھیے

تیسری دنیا کے انسان کا کھتارسس/یورپین قوموں کی دوراندیشی یا ارتقاء کا نتیجہ۔۔اعظم معراج

گزرے زمانوں میں یورپین قومیں وسائل اور نئی منڈیوں کی تلاش میں دور دیسوں کو نکلیں، ظلم وستم کیے۔ کہیں سے غلام حاصل کیے کہیں ذہنی غلامی نسلوں کی نس نس میں بھری ،زمانے بدلے، انہی کے ساتھ آئے انسان←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحی کا کھتارس ۔۔اعظم معراج

کسی آرٹیکل کی تیاری کے لئے ریسرچ کرتے ہوئے پتہ چلا کہ  قیام پاکستان سے لے کر اب تک کی پندرہ دفعہ  بننے والی اسمبلی میں تقریباً 45بارقومی اسمبلی کی سیٹوں پر 28مسیحی ممبر قومی اسمبلی بنے۔ مجھے یقین ہے←  مزید پڑھیے

آئی ایم سوری۔۔عارف انیس

گوروں کے دیس میں میں قدم رکھنے کے بعد دو سب سے زیادہ سننے والے جملے “آئی ایم ساری” اور “تھینک یو” ہیں. اس سے کافی کوفت پیدا ہوتی ہے کیونکہ وطن عزیز میں دونوں کے استعمال کی نوبت کم←  مزید پڑھیے

جنم استھان ننکانہ سانحے کو سو برس بیت گئے۔۔انور اقبال

سکھ مذہب کی بنیاد بابا گرو نانک نے پندرھویں صدی عیسویں میں رکھی تھی جس میں اس کے بانی گرو نانک نے اسلام اور ہندو مت کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور دونوں مذاہب کے ماننے والوں کے مشترکہ←  مزید پڑھیے