مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

یوم یکجہتی کشمیر کیا ایک دن کافی ہے؟۔۔۔۔خنیس الرحمن

مقبوضہ وادی کشمیر پر آج 70 سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے بھارت اپنا غاصبانہ قبضہ جمائے ہوئے ہے.بھارت نے اپنی سات لاکھ فوج کشمیر کے محاذ پر بھیج دی.ادھر سے بانی پاکستان محمد علی جناح نے اپنی←  مزید پڑھیے

یوم یکجہتی کشمیر۔ لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجیے ۔۔۔۔۔نیر نیاز خان

انیس سو نوے میں جب پاکستان میں محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کا پہلا دور حکومت تھا۔ اسی دوران بھارت کے زیر قبضہ وادی کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلح شورش عروج پر تھی۔ مسلح شورش کی بظاہر ابتدا←  مزید پڑھیے

ک سے کشمیر۔۔۔۔روما رضوی

میں ہمالیہ اور پیر پنجال کے پہاڑوں کے درمیان عرصے دراز سے کھڑا ہوں۔ میری گود میں پونچھ، جموں، لداخ مظفر آباد جیسے شہروں نے پرورش پائی ہے۔ اس وادی میں اوپر تلے اگے ننھے منے درختوں کے سائے بھی←  مزید پڑھیے

تمہیں یاد ہی ہوگا۔۔۔۔اختر عمر

شام کی سرد ہوتی ہوئی سرخی مائل دھوپ پہاڑیوں پر بھیلی ہوئی تھی ۔ ہر طرف ایک پراسرار سناٹا سا چھایا ہوا تھا ۔ ایسا سناٹا جو پتھریلی زمین پر خچروں کی ٹاپوں کی آواز کے باوجود برقرار تھا۔ کبھی←  مزید پڑھیے

تصویر کا نیا رُخ۔۔۔۔سلیمان جاوید

بلاشبہ زراعت اس وقت سب سے بڑا انسانی پیشہ ہے کیونکہ یہی وہ طریقہ ہے جس کی مدد سے ہم اپنی خوراک اور لباس کا بندوبست کرتے ہیں۔ تاہم زراعت بہت پرانی نہیں ہے۔ زراعت کی تاریخ دس ہزار سال←  مزید پڑھیے

مولانا ابوالکلام آزاد :اردو زبان و ادب کے معمار۔۔۔۔۔۔۔غلام نبی کشافی

امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد بر صغیر ہی کے نہیں ، بلکہ عالم اسلام کی ایک برگزیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں ، مولانا نہ صرف وقت کے عظیم مفکر اسلام ، مفسر قرآن اور سیاسی رہنما تھے ،←  مزید پڑھیے

میں ٹھیک ،تم غلط۔۔۔۔ گل نوخیز اختر

مجھ پر پہلی بار سچائی 8 سال کی عمر میں آشکار ہوئی جب میری نانی جان نے بتایا کہ یہ ساری دنیا ایک گائے نے اپنے ایک سینگ پر اٹھا رکھی ہے‘ جب وہ تھک کر زمین دوسرے سینگ پر←  مزید پڑھیے

بُک ریویو:درِ ادراک پر اک نظر۔۔۔۔۔سردار عتیق احمد خان

اللہ رب العزت اپنے بندے سے اس کی شہ رگ سے قریب ہے۔حدیث شریف میں آیا ہے کہ مومن کا دل اللہ تعالیٰ کا مسکن ہوتا ہے۔میاں محمد بخش فرماتے ہیں: ؎ مسجد ڈھا دے مندر ڈھا دے ڈھا دے←  مزید پڑھیے

موت کی چہل قدمی۔۔۔۔ سرور غزالی

27 جنوری 1945 کو آوش وٹز کا کنسنٹریشن کیمپ آزاد کرایا گیا۔ مگر چند دن قبل ہی ایس ایس فوج نے بیشتر قیدیوں کو موت کی چہل قدمی کے لیے مغرب کی جانب روانہ کر دیا تھا۔ وینر باب جو←  مزید پڑھیے

یادوں کی پٹاری۔۔۔۔۔ناصر خان ناصر

ہمیں ٹی وی کا پہلا دن بھی یاد ہے۔ جب پہلی بار ٹی وی آیا  تو لوگوں کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آتا تھا۔ ہم چھوٹے سے تھے اور بہاولپور میں رہتے تھے۔ ٹی وی بنانے والی کمپنی نے←  مزید پڑھیے

یہ راہل گاندھی کا ماسٹر اسٹروک تو ہر گز نہیں ہے ۔۔۔۔محمد غزالی خان

پرینکا گاندھی کے تجربے اور سیاست میں ان کی کار کردگی کو سامنے رکھتے ہوئے، کانگریس میں ان کی شمولیت اور اتر پردیش میں انہیں اہم رول دیا جانا راہل گاندھی کا ماسٹر اسٹروک تو بالکل بھی نہیں قرار دیا←  مزید پڑھیے

جامعہ عثمانیہ کا دو روز ہ آرٹس اینڈ فوڈز فیسٹیول ۔۔۔۔۔گوہراقبال خٹک

کسی معاشرے کی بامقصد تخلیقات اور سماجی اقدار کے نظام کو تہذیب کہتے ہیں۔ تہذیب معاشرے کی طرز زندگی اور طرزفکرو احساس کا جوہر ہوتی ہے۔ چنانچہ زبان آلات و اوزار پیداوار کے طریقے اور سماجی رشتے، رہین سہن، فنون←  مزید پڑھیے

اب گھاس کھا ہی لو۔۔۔یاسر مسعود منہاس

پاکستان ہمیشہ سے مسائل سے بھر پور اور وسائل سے لاچار ملک رہا ہے۔ ہر آنے والی حکومت کے پہلے جملے خزانہ خالی ہے اور ملک اس وقت ایک مشکل ترین صورتحال سے گذر رہا ہے اب بچے بچے کو←  مزید پڑھیے

پیاری ماں۔۔۔محمد غزالی خان

جب   کبھی کسی ایسے دوست یا متعلق کے بارے مین پڑھتا یا سنتا تھا جو پوری کوشش کرنے کے باوجود دوری کے سبب اپنے والدین میں سے کسی کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت نہ کر پایا ہوتو ایسی←  مزید پڑھیے

ایک منفرد افسانہ نگار اجمل اعجاز ۔۔۔۔۔صفی سرحدی

اردو کے سینئر منفرد افسانہ نگار اور ڈرامہ نگار اجمل اعجاز 22 ستمبر 1941 کو بھرت پور انڈیا میں پیدا ہوئے۔ تقسیم کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ بھرت پور چھوڑ کر آگرہ آگئے اور پھر  آگرہ سے حیدر←  مزید پڑھیے

یادِ حرم۔۔۔سعدیہ بنتِ خورشید احمد

بیت اللہ جانے کے لیے کس کا دل نہیں تڑپتا۔۔۔؟ ہر بندۂ مومن جو اللہ اور اسکے رسول سے سچی محبت کرتا ھے اسکا دل ہر وقت اللہ کے گھر کی زیارت کو ترستا ھے۔ اللہ رب العزت نے مجھے←  مزید پڑھیے

اسی تے آپنی نوکری کرنی اے۔۔۔۔ عرفان صادق

میں جس سکول میں بطور مدرّس تعینات ہوں وہ میرے گھر سے لگ بھگ 75 کلومیٹر دور ہے۔ میری اس سکول میں تعیناتی سے ہی میری گورنمنٹ سروس کا آغاز ہوا۔ میں نے یہاں آتے ہی اپنے آپ سے ایک←  مزید پڑھیے

غصہ! تعلیماتِ اسلامیہ کی روشنی میں۔لا تغضب (الحدیث)۔۔۔۔۔۔شہلا نور

جس طرح باغ میں انواع و اقسام کے پھول اپنی اپنی بہاریں دکھا رہے ہوتے ہیں لیکن انکے ساتھ خار بھی موجود ہوتے ہیں اسی طرح اللہ رب العزت نے انسان کو مختلف جذبات کا مجموعہ بنایا ہےان جذبات میں←  مزید پڑھیے

محافظ بنے قاتل۔۔۔۔صالح عبداللہ جتوئی

جس ملک میں عدل و انصاف کی بجاۓ ظلم کے پہاڑ توڑے جائیں تو وہاں کے محافظ بھی لٹیرے بن جاتے ہیں. پاکستان میں کافی عرصہ سے پولیس گردی کا راج ہے اور جھوٹے انکاؤنٹر کر کے غریبوں کی نسلیں←  مزید پڑھیے

ٹریگر ہونے کے لیے غیرت شرط ہے۔۔۔۔۔مبشر اکرام

انسان ہوں یا قومیں اگر آپ انکا مطالعہ کریں تو جہاں جہاں انہوں نے سنجیدگی کے ساتھ اپنی سمت کا تعین کیا ان مقامات پر آپکو ٹریگر Trigger ملیں گے۔ مثال کے طور پر کوئی طالبعلم فیل ہو گیا۔ اسکو←  مزید پڑھیے