مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ایک شہر،جس کے نیچے ساٹھ لاکھ مردے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔محمد شہزاد قریشی

پیرس فرانس کا کیپٹل اور انتہائی  خوبصورت شہر ہے، اسے روشنیوں کا شہر بھی کہاجاتا ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوں سیاح بھی آتے ہیں۔۔ کیا آپ جانتے ہیں جس طرح روشنیوں کے اس شہر میں تقریباً  20 لاکھ زندہ لوگ←  مزید پڑھیے

سکردو کے نواحی علاقہ ستق چن شغرتھنگ میں تعلیمی مسائل۔۔۔۔ سید مرتضیٰ موسوی

یوں تو سکردو شہر سے قریب تر ہونے کے باوجود حلقہ دو کے تمام علاقے مسائل کے شکار ہیں جوکہ حلقہ حد سے زیادہ بڑا ہونے کے ساتھ آبادی کے  تناسب میں اضافے کی وجہ سے ہے دوسری بات باربار←  مزید پڑھیے

خلع کی بنیاد پر تنسیخِ نکاح۔۔۔شاہد محمود

آج کل اکثر خواتین شوہر کے خلاف تنسیخ نکاح کا کیس کر کے شوہر کا فرضی ایڈریس لکھ کر یا عدالت کے پیادہ سے ملی بھگت کر کے یکطرفہ ڈگری تنسیخ نکاح حاصل کر لیتی ہیں ۔۔۔ جب کہ شوہر←  مزید پڑھیے

پانی۔۔۔۔۔محمد شہزاد قریشی

کیا آپ جانتے ہیں کہ جو پانی ہم پیتے ہیں وہ کیسا ہے اور کن مراحل کے بعد ہم تک پہنچتا ہے تحقیق کے مطابق زمین کا 72 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے پانی کی کل مقدار 326 بلین←  مزید پڑھیے

موٹر سائیکل کا ڈریس۔۔۔مشتاق خان

کراچی پہلی بار آئے تو موسم تو جانا پہچانا لگا کہ  بالکل دارالاسلام تنزانیہ کے موسم جیسا دھوپ میں پسینہ اور چھاؤ میں مٹھاس کا احساس اس لئے ہوٹل  کے کمرے  میں ٹکنا مشکل لگ رہا تھا۔ تھوڑی دیر بعد←  مزید پڑھیے

سارتر کا فلسفہ وجودیت۔۔۔۔۔احمد عقیل روبی مرحوم

وجودیت پر لکھنے والوں کا خیال ہے کہ سارتر کے ہاں یہ اصطلاح یا فلسفہ ہیگل، ہیسرل اور ہائیڈیگر کے مطالعے سے آیا ہے۔ سارتر سے پہلے بھی یہ موجود تھا لیکن سارتر نے اسے باقاعدہ فلسفے کی شکل دی۔←  مزید پڑھیے

ہمیشہ کے لیے زندہ۔۔۔محمد شہزاد قریشی

ہمیشہ کے لیئے زندہ رہنے( immortality) کی خواہش دنیا کا تقریباً ہر انسان ہی رکھتا ہے۔۔ ماضی میں دنیا کے بہت سارے لوگوں نے اس خواہش کو حاصل کرنے کی خاطر وقت سے پہلے ہی اپنی جان دے دی۔۔ بڑے←  مزید پڑھیے

تہران میں پاکستان کا ثقافتی ہفتہ اور عمران خان کا دورہ ایران۔۔۔۔۔ ڈاکٹر راشد نقوی

گزشتہ روز ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کافی مہنگے لیکن عوامی مرکز میلاد ٹاور میں یوم پاکستان اور ثقافتی ہفتے کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی نئی سفیر محترمہ رفعت مسعود←  مزید پڑھیے

بُک ریویو:نربدہ سے مہران تک۔۔۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

فتح اللہ عثمانی سندھ( سکھر ) میں بائیں بازو کی سیاست کا معروف نام تھے۔ وہ زندگی بھر نظریاتی اور تنظیمی طور پر بائیں بازو کی فکر و سیاست سے وابستہ رہے ۔انھوں نے نامساعد حالات میں بھی عوامی جدو←  مزید پڑھیے

ٹرین کا سفر اور شیعہ کلنگ ۔۔۔مشتاق خان

کچھ عرصہ قبل لاھور سے کراچی جانے کا اتفاق ہوا اسٹیشن پر ٹرین کے انتظار میں کھڑا تھا تو ایک ہم عمر شخص بھی پاس کھڑا ہوگیا اس نے پوچھا آپکا ڈبہ کونسا ہے تو بتانے پر ڈبہ اور برتھ←  مزید پڑھیے

سر راہ ایک مکالمہ۔۔۔۔محمد اسد شاہ

میں کالج سے واپس آ رہا تھا – گھر کی گلی مڑنے لگا تو علاقے کا کونسلر مل گیا – سلام دعا کے بعد مجھ سے کہنے لگا؛ “شاہ جی ! مجھے آپ سے ایک رائے لینا ہے- ” مجھے←  مزید پڑھیے

مشرانوں ۔ دستک اور دروازہ توڑنے میں فرق رکھیں۔۔۔عبدالمجید داور

طالبان اٹھے، شریعت کے نفاذ کے نام پر دستک کی بجائے دروازہ توڑنے کی کوشش کی ۔ ۔ ۔ فوج دروازہ توڑنے والوں سے حساب کرنے آئی، پر عام آدمی کا دروازہ توڑ گئی  ۔ ۔ ۔ آج عام آدمی←  مزید پڑھیے

امیر تیمور سیف اسلام با گردن اسلام۔مختصر جائزہ/ایم کاشف۔۔۔دوسری،آخری قسط

پہلی قسط: سیف السلام با گردن اسلام۔۔۔۔۔امیر تیمور/ایم کاشف تیمور اعظم۔ کرسٹوفر مارلو کا ہیرو۔ٹیمبرلین دا گریٹ۔ سینٹرل ایشیا سے اٹھنے والا آخری عظیم فاتح، چنگیز کا اعلانیا وارث، غازی السلام و سیف اسلام (خود کو دیے ہوئے لقب)، ملک←  مزید پڑھیے

فلم مغل اعظم کی زبان اگر ہندی تھی تو پھر اردو کسے کہتے ہیں؟

ناصر حسین، فلم انڈسٹری کا ایک بہت ہی کامیاب اور مشہور نام ہے۔ ناصر حسین نے اپنے ذاتی پروڈکشن میں جو فلمیں بنائی ہیں ان میں سے بیشتر کے سرٹیفیکٹ اردو زبان میں لیے ہیں۔ ہندی سرٹیفیکیٹ کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

سیف السلام با گردن اسلام۔۔۔۔۔امیر تیمور/ایم کاشف

موجود ہ دنیا کا تیسرا بڑا فاتح، دو کروڑ بیس لاکھ مربع کلومیٹر علاقے کا فاتح، تیمور ( ترکی زبان میں لوہا) 9 اپریل 1336 کو کیش، موجود سمرقند ازبکستان میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ چغتائی خانیت (سلطنت) میں←  مزید پڑھیے

چکن گونیا اور اسکا علاج۔۔۔۔بشیر احمد/ہیلتھ بلاگ

پس منظر چکن گنیا کی بیماری سب سے پہلے۱۹۵۲ میں افریقہ میں دریافت ہوئی۔افریقہ میں اس کی دریافت کے بعد یہ بیماری دنیا کے بہت سارے ملکوں میں پھیل گئی۔اب ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً ۴۰ سے زیادہ ممالک←  مزید پڑھیے

حال یا ماضی؟گھما دینے والی حقیقت۔۔۔شہزاد احمد قریشی

ہم جو چیز ابھی دیکھ رہ رہے وہ حال نہیں بلکہ ماضی ہے ارے۔۔۔! یہ کیا منطق بگھار رہے ہو؟ یہ منطق نہیں بلکہ سائنسی طور پر سچ ہے۔۔ آپ میری اس تحریر کو اپنے موبائل یا مانیٹر کی سکرین←  مزید پڑھیے

کیا ہم کائنات کا ایک اور راز بے نقاب کرنے والے ہیں؟۔۔ علیم احمد

بلیک ہولز کے بارے میں آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ان کی کششِ ثقل اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ روشنی بھی ان سے فرار نہیں ہوسکتی۔ البرٹ آئن اسٹائن کا نظریہ اضافیت ہمیں بتاتا ہے کہ کائنات میں کوئی←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ کے مطالبات کیوں مانے جائیں؟؟ ۔۔۔عدنان حسین شالیزئی

فروری 2018 کو محسود تحفظ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے جڑے گنتی کے  چند  ساتھیوں نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر سیاسی جدوجہد میں حقوق کے حصول تک ساتھ جینے اور مرنے کی قسم کھائی۔ پہلے پہل پی ٹی ایم کے←  مزید پڑھیے

سائنس کا عظیم کارنامہ:بلیک ہول کی پہلی اصل تصویر۔۔وقار عظیم

بلیک ہول خلاء میں موجود ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں کشش ثقل اتنی زیادہ طاقتور ہے کہ اگر بلیک ہول میں کوئی چیز پھنس جائے تو کبھی بھی وہاں سے نہیں نکل سکتی کیوں کہ بلیک ہول کی←  مزید پڑھیے