مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
کُن فیاکُن کے بعد سے میں بڑا پریشان تھا – جتنوں کو زندگی دی گئی تھی سارے مردار تھے ، سب کی آنکھیں بند تھیں، کان بند ،منہ بھی بند۔۔۔ ہاں مگر بڑے بڑے نتھنوں والی ناک زندہ تھیں، جو← مزید پڑھیے
کائنات کی ابتدا آج سے 13.8 ارب سال پہلے بگ بینگ سے ہوئی۔ بگ بینگ کسی دھماکے کا نام نہیں بلکہ یہ اس عمل کو کہتے ہیں جس کے تحت ابتداء میں کائنات بہت تیزی سے پھیلی۔ کائنات میں موجود← مزید پڑھیے
یہ تقسیم ہند سے قبل کی بات ہے، جب علامہ اقبال اور رابندر ناتھ ٹیگور، ہند کے دو عظیم ہم عصر شاعروں کے طور پر جانے جاتے تھے۔ سن 1913 میں ٹیگور کو ان کی شاعری کی شہرہ آفاق کتاب← مزید پڑھیے
چھپر چائے خانوں کے اندر کی فضا کو تھوڑی دیراپنے ذہن کے دریچوں میں سمونے کے بعد ہم لوگ اس دھواں زدہ ماحول سے بچنے کے لئے ہوٹل سے باہر آگئے جہاں پر میدان میں ہر طرف لاتعداد میز کرسیاں← مزید پڑھیے
سعادت حسن منٹو نے کیا خوب لکھا تھا، “ہمارے ججز نے دھوتیاں باندھ رکھی ہیں، جب کوئی غریب انصاف مانگنے آئے تو آگے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔ اور کوئی طاقتور آئے تو پیچھے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔” ہماری عدلیہ ہمارا← مزید پڑھیے
بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہونے کے باوجود اپنے منفرد محلِ وقوع اور معدنی وسائل کی وجہ سے بلوچستان پاکستان کے جغرافیے میں ریڑھ کی ہڈی← مزید پڑھیے
گلگت شہر کے مضافاتی گاؤں نپورہ میں واقع بدھا کا تاریخی مجسمہ جو عام طور پر گارگاہ بدھا کے نام سے مشہور ہے لیکن گلگت بلتستان کی شنا زبان میں اسے یݜنیYachayniکہاجاتا ہے جو گلگت بلتستان کی متھالوجی میں یاچھولو← مزید پڑھیے
( ریاست غرب دارفور کے خانہ جنگی والے علاقے کے سفر کی روئیداد) مارس لینڈ کا جہاز “الجنینہ “ کی ائیرپورٹ نما پختہ پٹی پر اُترنے کے لئے فضا میں منڈلا رہا تھا اور اب تک کوئی چھ سات چکر← مزید پڑھیے
افسانہ ازل سے کہانی کے دامن سے کچھ اچھوتے پل لیتا ہے اور تجسس بھرےاختتام سے چونکا دینے کا ہنر ہی اسے منفرد بناتا ہے۔ ورنہ کہانی تو داستان میں بھی ہے،ناول کی جان ہے،شاعری کی بنیاد ہے،سوانح عمری کہانی← مزید پڑھیے
صدیوں سے انسان یہ سمجھتے رہے کہ زمین کائنات کا مرکز ہے۔ اُنکے نزدیک سورج، چاند، ستارے سب زمین کے گرد گھومتے تھے۔ یہ کائنات انسان کے لیے بنی تھی اور انسان اس کائنات کی سب سے اہم شے تھا۔← مزید پڑھیے
عمران خان کے کنٹینر پر حملے کا معاملہ الجھتا جارہا ہے۔ کیسے، اس پر آگے چل کر بات کرتے ہیں۔ فی الوقت یہ عرض کرنا ہے کہ اس معاملے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی مختلف ٹی وی← مزید پڑھیے
اپنے حجرے میں پڑا حالتِ بے دماغی میں, خوابِ فنا کی وادیوں میں پھسلنے کو ہوا۔خوش جمال پریاں اپنے نازک رنگین پروں کی پھریریوں سے نورِ جمال بکھیرتی جاتیں۔ پُرکیف تھی صدا, عجب چتون تھی, غضب تھی ادا، لیکن وائے← مزید پڑھیے
جلسے، جلوس، دھرنا اور ہڑتال کروانے والے سیاست دان یا مسلح جدوجہد چلانے والے عناصر ان میں ایک چیز مشترکہ دیکھی جاتی ہے ۔ ہمیشہ انکی جدوجہد میں ان کی آل عیال سرمایہ محفوظ مقام پر پایا جاتا ہے اگر← مزید پڑھیے
خلا سے زمین کیسی دِکھتی ہے؟ دیکھنے والے کہتے ہیں بہت خوبصورت نیلے ماربل جیسی۔ اس گول سے ماربل میں سفید رنگ بادلوں کا ہے جو فضا میں تہہ در تہہ اُڑتے پھرتے ہیں اور نیلا رنگ سمندروں کا۔ سمندروں← مزید پڑھیے
“تقلید” کے متعدد علمی فوائد ہیں۔ ان میں ایک پہلو یہ ہے کہ آپ کو نئے سرے سے تمام سوالات کا جواب سوچنے کا بوجھ اپنے سر نہیں لینا ہوتا بلکہ پہلے سے چلی آنے والی روایت کی ذہانت نے← مزید پڑھیے
بغاوت گلگت نامی کتاب دراصل ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو گلگت میں تعینات ایک برٹش پولیٹکل ایجنٹ تھا جس نے بطور اسٹنٹ پولیٹکل ایجینٹ چلاس میں ڈیوٹی بھی سر انجام دیا تھا ۔ درحقیت یہ کتاب ولیم براؤن← مزید پڑھیے
چند روز قبل پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران میں ایک خاتون صحافی صدف نعیم کی موت واقع ہوگئی۔ موت کا سبب کیا بنا؟ اس کے متعلق متضاد آراء ہیں۔ کیا ایک کنٹینر سے دوسرے میں← مزید پڑھیے
کس طرح مَیں سمیٹوں مرے بازوؤں کا یہ حلقہ بہت تنگ ہے پُھول ہی پُھول ہیں میرے چاروں طرف طشت ہی طشت ہیں جن میں لعل و جواہر کے انبار ہیں کیا خزانے ہیں یہ کیسی دُنیا کے آثار ہیں← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان کے شمال مغرب میں افغانستان کی واخان کی پٹی واقع ہے جو گلگت بلتستان کو تاجکستان سے الگ کرتی ہے جب کہ شمال مشرق میں چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ کا ایغور علاقہ واقع ہے۔ جنوب مشرق← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا کی نئی دنیا میں جن چند لکھاریوں نے اپنا نام بنایا یا کہہ لیں خود کو برانڈ بنایا ان میں انعام رانا کا نام شامل ہے۔ رانا کی تحریریں پڑھتے ہوئے مجھے احساس ہوا اس سیلف میڈ انسان← مزید پڑھیے