مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اردو جی۔۔ثمینہ مشتاق

اُردو جی ! آپ اداس نہ ہوں اگر ہم نے آپ کا حلیہ بگاڑ دیا ہے ! دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کو خود پر فخر اپنی سلاست و آسانی ، زرخیزی←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کی پیپلزپارٹی۔۔محمد فیصل

پاکستان پیپلز پارٹی بڑی عجیب جماعت ہے۔ آپ اس سے نفرت کریں یا محبت لیکن ملک کی سیاست سے آپ اسے کسی طور بھی مائنس نہیں کرسکتے ۔ کہتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی پھانسی سے قبل کہا←  مزید پڑھیے

ماہر نفسیات خودکشی کیوں کرتے ہیں؟۔۔عارف انیس

دو دن قبل ملتان میں ماہر امراض دماغی، نفسیاتی اور منشیات ڈاکٹر اظہر حسین نے مبینہ طور پر بیٹی کو قتل کرکے خود کشی کرلی. بتایا گیا ہے کہ ان کی اکلوتی  بیٹی علیزہ اظہر بھی ماہر نفسیات تھیں اور←  مزید پڑھیے

مشکلات کے پہاڑ۔۔بیت اللہ

زندگی میں ہر کسی کو مشکلات کے پہاڑ کا سامنا ہوتا ہے. ایک ایسا پہاڑ جس کے اُس پار خوبصورت منزلیں ہماری منتظر ہوتی ہیں, مگر یاد رکھیں کہ ان منزلوں تک پہنچنے کے لیے ہر صورت اس پہاڑ کو←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط8)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

کچھ جہد مسلسل سے تھکاوٹ نہیں لازم انسان کو تھکا دیتا ہے کچھ سوچوں کا سفر بھی آج کل اس کا مسئلہ اوور تھنکنگ ہی تھا، زندگی اس موڑ پر آ جائے گی کبھی اسے اندازہ نہیں تھا ۔اس عمر←  مزید پڑھیے

انور سین رائے کا ناول” چیخ” – ایک جائزہ۔۔۔تسمیہ عزیز

انور سن رائے اردو زبان کے مایہ ناز ناول نگار، شاعر،افسانہ نگار اور مترجم ہیں، وہ 13 نومبر 1953 میں خیرپور ٹامیے والی میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنا پہلا ناول ” چیخ“ 1980 میں تخلیق کیا اور پری←  مزید پڑھیے

مولانا ذرا سنبھل کر۔۔محمد فیصل

پاکستان کی سیاست ایک عجب گورکھ دھندا ہے۔یہا ں آخر تک معلوم ہی نہیں ہوتا ہے کہ کون دراصل کس کے ساتھ ہے۔ آج سے اڑھائی سال قبل جب انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان کی قیادت میں پاکستان←  مزید پڑھیے

نو آبادیاتی تحریروں میں ہندوستانی کہاوتیں۔۔قیس انور

لیون بینتھم بورنگ اپنی کتاب کے صفحہ نمبر 274پر لکھتے ہیں کہ شمالی ہندوستان میں افغان یا پٹھان اور کشمیری ہونا اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور منافقت کا دوسرا نام ہے – پھر وہ افغانوں ، کمبوہوں اور کشمیریوں کے←  مزید پڑھیے

مفتی قوی زیادہ بُرا کیوں ہے؟۔۔نجم ولی خان

میں نے مفتی قوی کو تھپڑ پڑنے کی ویڈیو دیکھی جس کو بنانے کی ذمے داری ٹک ٹاک سے فیم حاصل کرنے والی حریم شاہ نے قبول کر لی ہے اور انکشاف کیا ہے اس نے مفتی قوی کو جوتوں←  مزید پڑھیے

الیکٹرو میگنیٹک پلس (EMP) ٹیکنالوجی اور چند خیالات ۔۔۔ اسامہ شرافت

جب کسی اليکٹرو ميگنيٹک لہر (ويو) کا ماخذ دوسرى اليکٹرو ميگنيٹک ويو سے ملتا ہے تو اس سے نئی ويو بنتى ہے جس کی انرجی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ چونکہ برقیاتی (اليکٹرونک) ڈيوائيسز اتنى انرجى کے ليے تيار نہيں ہوتیں اس ليے وہ يا تو تباہ ہو جاتى ہيں يا بند جيسا کہ آسمانى بجلى گرنے سے ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

یوں تو سبھی آئینہ دیکھتے ہیں مگر سماج کو آئینہ دکھا گیا منٹو۔۔نیہا حسن

اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 65  برس کا عرصہ بیت گیا،اپنے افسانوں میں بلا کی جدت اور بے باکی سے معاشرے میں رونما ہونے والے تلخ حقائق کو آئینہ دکھانے والے سعادت←  مزید پڑھیے

منٹو کا درد۔۔زرک میر

منٹو جی نے بوتل سنبھالی اور ٹانگے میں بیٹھ گئے دارو کی یہ بوتل ”کھول دو” افسانہ لکھنے کےبعد ہاتھ آ گئی تھی منٹو گھر پہنچ کرکسی سے بات چیت کئے بغیر سیدھا اپنے کمرے میں چلے گئے اور بوتل←  مزید پڑھیے

راجہ یاسر کو تبدیلی مبارک۔۔محمد علی عباس

چکوال کی سیاست میں یہ جو بدزبانی کا رواج چل نکلا ہے پہلے ایسا نہ تھا۔واقفانِ  حال بتاتے ہیں کہ محترمہ فوزیہ بہرام کی تقریریں دھواں دھار ہوا کرتی تھیں۔الفاظ کا چناؤ مگر ان کا بھی ایسا ہوتا کہ تہذیب←  مزید پڑھیے

معاشرے میں تعمیری کردار کیسے ادا کریں۔۔محمد جمیل آصف

“اماں ,کیا ہو گیا آپ کو اماں جی” حاشر کمرے میں داخل ہوا تو والدہ کو سینے پر ہاتھ رکھے جھکے ہوئے دیکھا ۔ میڈیکل ایمرجنسی پر اطلاع کے کچھ ہی لمحے بعد1122 سے ریسکیو اہلکار اس کے کمرے میں←  مزید پڑھیے

بِد دا بیج۔۔ربیعہ سلیم مرزا

بد دا بیِج بوا لاگ لینے کے چکرمیں ویہڑے میں شٹاپو کھیل رہی تھی ۔ ” کیسی چاند سی دلہن ڈھونڈھی ہے میں نے۔اُچی لمی، اب مانتی ہو نا،” بوا اٹھلا کر چار چوفیرے بیٹھی عورتوں سے بولی۔ “سویرے کھراچڑھائی←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط7)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر گزشتہ چند روز میں ایک بڑی تبدیلی اس کی ذات میں آ رہی تھی ۔وہ تھی بہت زیادہ سوچنا ۔ یہ سوال اس←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس(چور نوکر)۔۔اعظم معراج

وہ چاروں بہت اہم معاہدے کے لئے بیٹھے تھے چاروں ایک مخصوص طرح کے ذہنی دباؤ میں تھے ایک کو پانچ ارب ملنا تھا دوسرے نے دنیا تھا، باقی دونوں کو اسکا ایک فیصد بطورِ کمیشن ملنا تھا سب تیاری←  مزید پڑھیے

ہمارا نوجوان مایوسی کا شکار کیوں ہے؟۔۔افتخار علی خان مغل

نوجوان کسی بھی قوم کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند اہم مقام رکھتے ہیں۔ کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک وہ اپنی نوجوان نسل پہ توجہ نہ دے۔ اب بات کرتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

ڈوبتا سورج(اختصاریہ)۔۔ہُما رشید

آج جب میں فیکٹری سے واپس گھر آرہی تھی تو اچانک میری نظر ڈوبتے سورج پر پڑی۔ وہ مجھے نہایت ہی خوبصورت لگا۔ میں بار بار اُسے دیکھنے لگی۔ اکثر لوگ ڈوبتے سورج کا نظارہ کرنے ساحل سمندر پہ جاتے←  مزید پڑھیے

حقیقت ِ اشیاء۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کل سہ پہر ملک شفقت محمود اعوان کے ہاں عصرانے پر مدعو تھے، عصرانہ کیا تھا‘ قریب قریب عشائیہ ہی تھا، گرم گرم سوپ، بون لیس فش، اور پھر ہوم میڈ پیزا کے ساتھ گلاب جامن←  مزید پڑھیے