مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

شملہ پہاڑی سے کے ٹو تک۔۔عارف انیس

آج کل موٹیویشن کی شامت آئی ہوئی ہے اور اس پر مختلف حوالوں سے حاشیہ آرائی ہوتی رہتی ہے. موٹیویشن کے ماہرین اس امر پر برسوں غور کرتے رہے ہیں کہ انسان کو کون سی چیز عمل پر اکساتی ہے←  مزید پڑھیے

نیشنل ڈائیلاگ کیوں ضروری ہے۔۔محمد فیصل

آج آپ کسی بھی   آدمی سے بات کریں وہ ملک کے حالات کو دیکھ کر پریشان ہی نظر آئے گا۔ آزادی ملے 70 برس سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن ہم آج تک اپنی منزل کا تعین ہی←  مزید پڑھیے

غیر فوجی کالم۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ہمارے بچپن میں ہمارے بڑے باقاعدگی سے اخبار پڑھتے تھے۔ ہاکر دروازے کے نیچے سے اخبار ڈال جاتا ۔ سب سے پہلے اخبار دادا ابا کے کمرے میں پہنچتا ، پھر ابا، چچا جان کے پاس سے ہوتا ہوابڑے کمرے←  مزید پڑھیے

لوہڑی۔۔ علی انوار بنگڑ

لوہڑی پنجاب کا ایک مشہور اور قدیم تہوار ہے۔ ہر سال سردیوں میں شمسی کیلنڈر کے مطابق 13 جنوری یا بکرمی کیلنڈر کے مطابق پوہ کی آخری رات کو لوہڑی کا تہوار روایتی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

پروفیسر رونالڈ راس اور ملیریا کا علاج۔۔شہزین عبدالرحیم

انسانی تاریخ کی قدیم ترین بیماریوں میں سے ایک ملیریا ہے۔مخصوص قسم کے مچھر سے لاحق ہونےوالا  ملیریا بخار ہر سال لاکھوں افراد کو متاثر اور ہزاروں کو موت کا شکار کرتا ہے۔2700 برس قبل مسیح میں ملیریا کی موجودگی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کے 72سالہ اُتار چڑھاؤ کے اعداد و شماراور موجودہ صورتحال۔۔اعظم معراج

دی کنسلٹنٹ پاکستان مین رئیل اسٹیٹ کی ابتداء باقاعدہ پیشے اور مارکیٹ کے طور پر کراچی سے ہوئی۔ کراچی میں پاکستان بننے سے پہلے بھی ایک اسٹیٹ ایجنسی کے وجود کا پتہ چلتا ہے اور یہ اسٹیٹ ایجنسی اولڈ کراچی←  مزید پڑھیے

خوف۔۔گل نوخیزاختر

ماسی جمیلہ طویل عرصے سے ہمارے ہاں کام کررہی ہے‘ اب تو اس کی حیثیت گھر کے ایک فرد کی ہوچکی ہے‘ وہ صبح آٹھ بجے آجاتی ہے‘ ناشتہ بناتی ہے‘ برتن دھوتی ہے‘ صفائی کرتی ہے‘ کپڑے استری کرتی←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط6)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم نالہ آتا ہےاگر لب پر تو معذور ہیں ہم “اولاد اللہ کی نعمت، قدرت کی سب سے بڑی خوبصورت نشانی ۔ ۔پھر اس کی بے قدری کیوں؟ ” وہ خود سے ہی←  مزید پڑھیے

یہ جنازے قضا ہوگئے خان۔۔عارف انیس

چھ مہینے ہوگئے، سیاست اور حالات حاضرہ پر لکھنا چھوڑ دیا. وجہ وہی ہے جو سب جانتے ہیں، حالات حاضرہ ستر سال سے پرانے ہی ہیں. ہماری سیاست کی کان ایسی ہے کہ جو اس میں گھستا ہے وہ پہلے←  مزید پڑھیے

المیہ(اختصاریہ)۔۔علی انوار بنگڑ

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم نے ہر شعبہ ہاۓ زندگی میں اپنے آپ کو طبقات میں بانٹ رکھا ہے. اس طبقاتی تقسیم کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ کسی مظلوم کی آواز بننے کے لیے سب سے پہلے ہم←  مزید پڑھیے

ریاست مدینہ اور ریاست پاکستان( حصّہ اوّل )۔۔حافظہ عائشہ احمد

حضور ﷺ کو اللہ تعالی نے انسانیت کے لئے آخری ہدایت کا سر چشمہ بنا کر بھیجا۔ حضورﷺ   کی ولادت اور بعثت ایک نئے دور کا آغاز اور تا ریخ کی ایک نئی جہت کا تعین تھا۔ یہی وجہ←  مزید پڑھیے

گڈانی کی ایک شام۔۔زرک میر

سردیاں تخلیقات ، فضولیات ، واہیات اور مباشریات کی ماں ہوتی ہیں ۔ اس موسم میں بھی کام ہوتے  ہیں  اور وہ بھی بڑے بڑے ، شادی شدہ اس موسم میں انسانی بقاء کے عظیم کام کو سرانجام دینے میں←  مزید پڑھیے

ہمارا کشمیر۔۔بشریٰ نواز

فروری کا مہینہ کشمیر کی جدوجہد آزادی میں خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس مہینے کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے مجاہدین کے سربراہ مقبول بٹ کو بھارتی حکومت نے سزا ے موت دی تھی وہ جموں و←  مزید پڑھیے

جو تیری چاہت ہے۔۔سید مہدی بخاری

پاکستان کو خدا نے بارہ سو کلومیٹر لمبی کوسٹل پٹی عطا کی ہے جس کا زیادہ تر حصہ بلوچستان کو لگتا ہے۔ ان چھوئے ساحل ہیں مگر ان ساحلوں پر قدم رکھنے کے لئے راہیں خود تلاشنا پڑتی ہیں۔ یہ←  مزید پڑھیے

دیامر میں سیاحت کی صورتحال۔۔ثمر خان ثمر

پاکستانی سیاحت میں گلگت بلتستان کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ ملکی سیاحت گلگت بلتستان کے بغیر ادھوری تصور کی جاتی ہے۔ گلگت بلتستان کو قدرت نے بےپناہ حسین اور دلفریب مناظر سے نوازا ہے۔ چاروں طرف ایستادہ دیو ہیکل  یہاڑ، مسحورکُن←  مزید پڑھیے

سکول فار آل کیچ کے نادار طلبا کے لئے امید کی ایک نئی کرن۔۔ظریف بلوچ

کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن تھا، شہر بند اور کاروباری سرگرمیاں ماند تھیں۔تعلیمی ادارے بھی بند اور زیادہ تر لوگ اپنی مصروفیات ترک کرکے اپنے اپنےگھروں میں بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ کورونا نامی وبا ہزاروں گھروں کو اجاڑ چکی←  مزید پڑھیے

آوارہ۔۔گل نوخیز اختر

حاجی نعیم صاحب کا جواب سن کر میرا منہ کھلے کاکھلا رہ گیا۔ یوں لگا جیسے میرے پیروں تلے زمین کھسک گئی ہے۔ میں نے دوبارہ پوچھا”حاجی صاحب کیا کہا آپ نے؟“۔ حاجی صاحب نے مکمل اطمینان سے وہی جواب←  مزید پڑھیے

ہو نئیں جاندا، کرنا پیندا اے۔۔عارف انیس

ہوں، بھائی کے بال وال تو خود بخود بڑھ آتے ہیں. ناخن، شاخن بھی اپنے آپ ہی بڑے ہوجاتے ہیں. پودے شودے بھی، پانی شانی اور اور روشنی ووشنی اچھی ہو تو پھلنے پھولنے لگتے ہیں. سال شال بھی مہینہ،←  مزید پڑھیے

صحت اور ہمارے دانت۔۔بشریٰ نواز

صفائی کی بات آئے تو جسم کے ہر حصے کی صفائی بہت ضروری ہے جسم کے حصوں میں ہمارے دانت بھی باقی  اعضا ء جیسی ہی اہمیت کے حامل ہیں، دانت ہماری شخصیت کے آئینہ دار ہوتے ہیں ، دانت←  مزید پڑھیے

کہا ،جاپان تو ہوگا۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم (احبابِ مکرم یہ کالم گزشتہ کالم بعنوان “غیر مسلم معاشرے ‘مسلم معاشروں سے بہتر ہیں؟۔۔ڈاکٹر اظہر وحید ” کے تسلسل میں پڑھا اور سمجھا جائے۔ یہ ایک فکری اشکال ہے جس کا جواب دینے کی کوشش←  مزید پڑھیے