مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ہمہ یاراں دوزخ۔۔صدیق سالک/تبصرہ ۔۔رضوانہ وسیم

آج کے اِس ترقی یافتہ دور میں برقی آلات کی کرشمہ سازیوں نے مطالعہ کی اہمیت اور افادیت کو وقتی طور پر پس پشت ڈال دیا ہے ہر چند کہ  موبائل کلچر نے عوام کے ہاتھوں سے کتابیں چھین کر←  مزید پڑھیے

نام نہاد سُرخوں کا طریقہِ واردات۔۔دانیال حسین

ذرا سوچئیے کہ ایک دشمن جو آپکے سامنے کھڑا ہے, ڈنکے کی چوٹ پر آپ پر سب و شتم کر رہا ہے, کُھل کر آپ پر حملے کر رہا ہے وہ زیادہ خطرناک ہے بہ نسبت ایک ایسے دشمن کے←  مزید پڑھیے

اکّڑ بکّڑ بمبے بو(دوسرا ،آخری حصّہ) ۔۔رفعت علی خان

کھیل جو ہم نے کھیلے یہ تو تھا گھر آنگن کا اور لڑکیوں بالیوں کے مشغلوں کا حال۔ اب یہ دیکھئے ان لونڈے لپاڑیوں نے گلیوں اور میدانوں میں کیا   لونڈھار، مچائی ہوئی ہیں۔ اس کے لئے آپ کو←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسیحی کا کھتارس”سندھ واسی”(دلت ادب سے ماخوذ)۔۔اعظم معراج

جب ہمالیہ کی گود میں ہزاروں سال سے بوڑھی ہوتی برفوں سے من سرور کی کوکھ سے سندھو پھوٹا تھآ۔ تب سے انکے اجداد اس شیر دریا اور اسکے معاونین دریاؤں پر پنپتی تہذیب کے باسی تھے۔ وہ زرخیز زمینوں←  مزید پڑھیے

بھارتی کرکٹ میں دلت اور مسلمان کھلاڑی۔۔افتخار گیلانی

نوے کی دہائی میں جنوبی افریقہ میں نسل پرست نظام کے خاتمہ کے بعد جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی میں غیر سفید فام طبقات کو ان کا حق دلانے کیلئے اصلاحات کی گئیں، وہیں کرکٹ بورڈ اور دیگر کھیلوں کے←  مزید پڑھیے

ظلمت سے نور کا سفر(قسط12)۔۔۔محمد جمیل آصف ،سیدہ فاطمہ کی مشترکہ کاوش

خواب آنکھوں میں پرونے کی اجازت ہے تجھے شب ِ ہجراں میں بھی سونے کی اجازت ہے تجھے ہسپتال کے صحن میں ڈوبتے سورج کی مدھم کرنیں اور رات کی پھیلتی تاریکی اس کی امید کے دیے کی لو بھی←  مزید پڑھیے

شیڈز آف میموریز۔۔ربیعہ سلیم مرزا

حسین مجروح کہتے ہیں کہ اردو میں یاد نگاری کا قافیہ شروع سے تنگ رہاہے , یادیگر اصناف کی طرح لکھنے والوں نے اس طرف توجہ ہی نہیں کی حالانکہ یادیں کچھ بھی لکھنے کے عمل میں پنیری کا کام←  مزید پڑھیے

تھپکی دیجیے،کندھا دیجیے۔۔عارف انیس

دنیا میں سات ارب سے زائد لوگ بستے ہیں. دیکھنے کو درجنوں رنگ، ترنگ، ادائیں، رویے، سٹائل ہیں. دیکھنے میں لگتا ہے کہ ہر ایک کے اندر ایک الگ کائنات آباد ہے. بھانت بھانت کے روپ، بہروپ ہیں. کوئی عاجز←  مزید پڑھیے

بساط تیار ہے۔۔محمد فیصل

ملک کی سیاست اس وقت ایک عجیب موڑ پر آکھڑی ہوئی ہے۔ ایک جانب سینٹ الیکشن کی تیاریاں ہیں تو دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت کے خلاف مارچ میں لانگ مارچ کو←  مزید پڑھیے

پھول کی طرح جیو۔۔ فضا نقوی

لوگ دوسروں کو پھولوں کی طرح جینے کا مشورہ دیتے ہیں ۔۔۔لیکن میرے خیال میں دو دن کی زندگی ہے دو ہی اصولوں پر جیو رہو تو پھول کی طرح، بکھرو تو خوشبو کی طرح۔۔ پھول کتنا خوبصورت ہوتا ہے،←  مزید پڑھیے

کھتارسس/اسٹیٹ ایجنٹ کا تنقیہ نفس/فارمی معیشت۔۔اعظم معراج

مجھے دیہات میں رہنے کا اتفاق کم ہوا ہے,لیکن بچپن کی جو یادیں ذہین میں ہیں ،ان میں ایک فارمی فصلوں کے بارے میں کسانوں کا رویہ تھا۔ ساٹھ کی دہائی میں آنے والے  سبز زرعی انقلاب پر اکثر بزرگ←  مزید پڑھیے

زندگی زنداں دِلی کا نام ہے۔۔انور اقبال

راولپنڈی مقدمہ سازش کیس کے اسیروں کی سرگذشت ہے۔ اس کیس میں اردو ادب کے درخشاں ستارے اور معروف شاعر فیض احمد فیض نے بھی اسیری کو جھیلا تھا۔ اس لیے یہ کتاب محض ایک کتاب نہیں ہے بلکہ یہ←  مزید پڑھیے

پاکستانی اسٹیٹ ایجنٹ کا کھتارس/سیانا محب وطن پاکستانی۔۔اعظم معراج

میں ایک سیانا محب وطن پاکستانی ہوں۔آج آپ کو اپنی سیانف حب الوطنی اور ایک اور جینئس حب الوطن ،مخیر،رحم دل دیالو،ایمان دار، سچے،اصول پرست،دور اندیش،باضمیر، کھرے، وطن پرست،انسان دوست،مادہ پرستی کا دشمن،اور سب سے بڑھ کر جھوٹ سے نفرت←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارس/جذبہ قربانی اور فضائیہ ہاؤسنگ۔۔ اعظم معراج

(فضائیہ ہاؤسنگ کے سویلین پارٹنر کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری پر ایک پاکستانی کا کھتارس) جب بھی قربانی کا وقت آتا ہے, پاکستانی چیخنے چلانے لگتے ہیں فضائیہ ہاؤسنگ میں  6 ہزار لوگوں کے چند چند لاکھ لٹنے سے اور←  مزید پڑھیے

تقسیمِ مدارس کا حریفانہ وار۔۔نعیم اختر ربانی

“مدارسِ دینیہ اسلام کے قلعے ہیں” یہ وہ جملہ ہے جو آپ ہر اسلامی ذہن رکھنے والے شخص کی زبان سے سنتے ہیں۔ گویا اسلامی حلقوں میں زبان زدِ  عام ہے۔ لیکن یہ ایک جملہ اپنے اندر حقائق کے وسیع←  مزید پڑھیے

لیاری کی درسگاہ اور فیض احمد فیض۔۔انور اقبال

ابھی حال ہی میں فیض کا دن منایا گیا ہے۔ اس مناسبت سے آج ہم فیض کی ہمہ گیر شخصیت کے کچھ خاص پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے۔ فیض کی جمہوری و ترقی پسند اقدار، بطور فلم کہانی کار، دنیا←  مزید پڑھیے

بلوچستان کی شاہراہوں پر موت کا رقص جاری۔۔اورنگ زیب نادر

افسوس کا مقام ہے کہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں ابھی تک ایک بھی شاہراہ ڈبل وے نہیں ہے لیکن پنجاب ودیگر صوبوں کی  زیادہ تر شاہراہیں ڈبل وے ہیں یہ سراسر ظلم ہے←  مزید پڑھیے

کتھارسس/ستائیس جنوری بیس سو بیس۔۔اعظم معراج

بحریہ نے زمینی کاروائی کی تو کینچوا اژدھا بن کر سماج اور معیشت کھا گیا پھر فضائیہ نے اسی اژدھے کے بچوں میں سے ایک کے ساتھ مل کر زمینی کاروائی کی تو ہزاروں پاکستانیوں کے اربوں ڈوب گئے اور←  مزید پڑھیے

محبت بھوک نہیں ہے۔۔پروفیسر رضوانہ انجم

سچی محبتوں کی تاریخ گواہ ہے کہ اہل محبت نے ہمیشہ جسم سے نہیں روح اور سوچ سے محبت کی،جسم انکی طلب کبھی تھا ہی نہیں۔۔بلکہ انھوں نے تو کبھی نظروں اور لفظوں سے بھی جسم کی حرمت کو داغدار←  مزید پڑھیے

پانچ سو نوے روپیہ میں کروڑوں کا کام۔۔اعظم معراج

میں نےجب سے ہوش سنبھالا ہے ہر سال ایک مہینہ ایسا آتا ہے جس میں جگہ جگہ بینر  ٹانک دیے جاتے ہیں کہ”شجر کاری مہم جاری ہے”۔اور بڑے خوبصورت نعرے ان بینروں پر درج ہوتے ہیں   کسانوں کو لبھانے←  مزید پڑھیے