زیاں (روح و دل کو پاش پاش کرتی ایک داستان) پہلا حصّہ۔۔محمد وقاص رشید
میں جب سرگودھا پڑھتا تھا تو ہمارے محلے میں ایک بچہ رہتا تھا اس کا نام حاشر اور عمر دس سال تھی، پانچویں جماعت کا طالبعلم تھا۔ یوں سمجھیے کہ خدا نے اپنی پیدا کردہ تمام انسانی عظمت کے خصائل← مزید پڑھیے
