خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکہ کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ، ریپبلکنز بھی بائیڈن سے مذاکرات کو تیار

دیوالیہ ہونے کے خطرے کے پیش نظرامریکی ڈیموکریٹس کی سب سے بڑی سیاسی حریف ریپبلکنز نے مل بیٹھنے کی حامی بھر لی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے ریپبلکنز بھی صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے کو←  مزید پڑھیے

آپ امریکہ جانا چاہتے ہیں ؟تو یہ خبر پڑھ کر خوش ہوجائیے

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری مل گئی ،امریکا نے ویزہ درخواستوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق امریکی حکومت نے رواں سال ٹیکنالوجی، انجنئیرنگ اور طب کے شعبے کے ہنرمندوں کو اپنے ملک بلانے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

جھہ

سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن ے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فورسز کو یوکرین میں داخل ہونے کا حکم دینے سے کچھ قبل روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے انہیں ذاتی طور پر میزائل حملے کا نشانہ بنا دینے کی←  مزید پڑھیے

‘میگھن مارکل کی وجہ سے شہزادہ ہیری اور ولیم میں اختلاف بڑھے

پریمیئر لیگ کے سابق منیجر ہیری ریڈنپ نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ولیم کے درمیان مسائل کو میگھن مارکل نے مزید بھڑکا دیا تھا۔ انہوں نے اعتراف کیا شاہی خاندان کے دو شہزادوں کی آپسی تکرار دیکھ کر←  مزید پڑھیے

کوہاٹ: کشتی ڈوبنے سےلاپتہ ہونیوالے 14 بچے تاحال نہ مل سکے

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع تاندہ ڈیم میں گزشتہ روز کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والے بچوں کی تلاش کے لیے آج ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی کوہاٹ فرقان اشرف←  مزید پڑھیے

آصف زرداری نےبے بنیاد الزامات لگانے پر عمران خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا

بےبنیاد اور من گھڑت الزامات لگانے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے الزامات لگانے کے معاملے پر آصف زرداری←  مزید پڑھیے

لاہور: آٹا اور مرغی کے گوشت قیمتی آسمان چھونے لگیں

مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمت میں اضافے کے بعد گندم 4200 روپے سے بڑھ کر 4600 روپے فی من فروخت ہونے لگی جس کے باعث چکی مالکان نے آٹا←  مزید پڑھیے

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا،18 افراد شہید، درجنوں زخمی

 پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد کے اندردوران نماز خودکش دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجہ میں18 افراد شہید جبکہ  90 افراد کےزخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ مسجد کا ایک حصہ بھی شہید ہوگیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے پہلی صف میں←  مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ میں بڑے انکشافات

سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ جار ی کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فارنزک رپورٹ کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل←  مزید پڑھیے

ڈالر 274 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بےقدری جاری ہے۔ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر7روپے 40پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر کی نئی←  مزید پڑھیے

عمران خان پارٹی چیئرمین رہیں گے یا نہیں ؟ اہم پیشرفت

عمران خان کو پارٹی چیئرمین عہدہ سے ہٹانے کےمعاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے عمران خان کے وکیل سے کہا ہے کہ عمران خان کا حلقہ میانوالی کا ہے دائرہ اختیار لاہور ہائیکورٹ بنتا تھا، آپ نے←  مزید پڑھیے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستان آمد

اہم امریکی شخصیت اچانک پاکستان پہنچ گئی۔ اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تھامس ویسٹ اعلی حکام کے ساتھ افغان صورتحال پرتبادلہ←  مزید پڑھیے

پاکستان غیر قانونی تارکین وطن واپس بلائے،ورنہ ویزہ پابندی لگا دیں گے: یورپی یونین

یورپی یونین نے پاکستان سمیت کئی ممالک کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر وہ اپنے غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہیں بلائیں گے تو ان پر ویزہ پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق سویڈین کے وزیر←  مزید پڑھیے

امریکی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر قاتلانہ حملے کی نئی فوٹیج

  امریکی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر قاتلانہ حملے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی۔ عدالت کے حکم پر عوام کے لئے جاری کردی گئی ۔ سی بی ایس نیوز کے مطابق ایک نئے ویڈیو کلپ میں اس وقت کے←  مزید پڑھیے

الیکشن سے نہیں ڈرتے،عمران خان کوباقی زندگی رونا پڑے گا:مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے جب بھی الیکشن ہونگے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گی اور نواز شریف بھاری اکثریت سے←  مزید پڑھیے

روس کی پاکستان کے ساتھ تیل کی پہلی ڈیل فائنل

روسی کمپنی کی پاکستان کے ساتھ تیل سپلائی کی پہلی ڈیل فائنل ہوگئی، ایک ہزار ٹن تیل زمینی راستے سے پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق قازقستان میں روسی کمپنی کی ریفائنری سے تیل بذریعہ ریل افغانستان←  مزید پڑھیے

حکومت کا30جنوری کو چھٹی کا اعلان

صدر متحدہ عرب امارات کے دورہ پاکستان کے باعث اسلام آباد کے سرکاری اور نجی اداروں میں 30جنوری کو چھٹی کا اعلان کردیا گیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ صدر متحدہ عرب امارات کے دورہ اسلام آباد کے باعث ایم←  مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی کا این اے193کےضمنی الیکشن میں حصّہ لے گی

رہنماپیپلزپارٹی فرحت اللہ بابرکاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی این اے 193کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ فرحت اللہ بابرکا مزید کہنا تھا کہ این اے 193 کے ضمنی انتخابات میں اختر حسن گورچانی پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کےامیدوار نامزدکردیئے گئے ہیں۔سابق←  مزید پڑھیے

آصف زرداری بھی میرے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالوں میں شامل ہے : عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ 4لوگوں نے بند کمرے میں میرے قتل کی سازش کی۔ میرے قتل کا پلان بی بنایا گیا جس کے تحت توہین مذہب کا الزام لگا کر حملہ کرانا تھا ۔←  مزید پڑھیے

کوکا کولا موبائل فون متعارف کروائے گا

گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں کردش کررہی ہیں کہ جلد ہی مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی۔ تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کمپنی←  مزید پڑھیے