خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

امریکہ کی آر بونی گیبریل مس یونیورس بن گئیں

امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا۔ امریکی مؤقر جریدوں لائف اسٹائل اور انسائیڈر کے مطابق وینزویلا←  مزید پڑھیے

کمزور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

دنیا میں سب سے طاقتور پاسپورٹ ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر جاپان کا قرار پایا ہے جب کہ سب سے کمزور پاسپورٹ کا حامل ملک افغانستان ہے۔ یہ اعداد و شمار ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے جاری کیے←  مزید پڑھیے

حمزہ شہبازکی واپسی میں تاخیر، وزارتِ اعلیٰ مریم نواز کو ملے گی؟

سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکی پاکستان واپس ایک بارپھرتاخیرکاشکار،پارٹی سے مریم نوازکی بطور وزیراعلیٰ امیدوار آوازیں اٹھنے لگیں۔ حمزہ شہباز کی بیٹی کا چیک اپ مکمل ہوگیا تاہم انہوں نے والدہ نصرت شہباز کے آپریشن کے باعث وطن واپسی ملتوی کی۔←  مزید پڑھیے

چودھری وجاہت کی اپنے بیٹے حسین الہٰی کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک

ق لیگ کے رہنما چودھری وجاہت حسین کی اپنے بیٹے حسین الہٰی کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو میں پنجاب میں ووٹنگ کا ذکر کیاجارہاہے۔ آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ چودھری وجاہت حسین کہہ رہے ہیں کہ ’ووٹ کاؤنٹ←  مزید پڑھیے

رات بھر سوچتی ہوں، عادل شادی کیوں چُھپا رہا ہے:راکھی ساونت

  بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنے مسلمان دوست عادل خان درانی سے خفیہ طور پر شادی کرنے کے بعد میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ نے اپنے مسلمان دوست سے شادی اور اسلام قبول کرنے کے بعد جاری←  مزید پڑھیے

نیپال:مسافر طیارہ گرنے سے 67 سے زائد افراد ہلاک،

  نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے باعث 67 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ اتوار کو وسطی نیپال کے پرانے اور نئے پوکھارا ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہوا۔ یٹی ایئر لائنز←  مزید پڑھیے

کیلیفورنیا میں طوفان سے تباہی، ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے تباہی جاری ہے جس کی وجہ سے صدر جوبائیڈن نے ریاست میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی۔ خبرایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدرنے متاثرہ←  مزید پڑھیے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ڈی جے قیصر ندیم گڈو کی ملاقات

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں ڈی جے قیصر ندیم گڈو نے اپنا مشہور نغمہ اڈیالہ جیل بھی سنایا ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاڈی جے قیصرندیم گڈو سے ملاقات میں کہنا تھا کہ حکومت میں آکر←  مزید پڑھیے

کابل: سابق خاتون رکن پارلیمنٹ قتل

افغانستان کی سابق خاتون رکن پارلیمنٹ مرسل نبی زادہ اور ان کے باڈی گارڈ کو گھر میں گھس کر قتل کیاگیا۔بھائی بھی شدید زخمی ہوا۔ طالبان کے ترجمان خالد زردان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ←  مزید پڑھیے

9 کروڑ روپے کی پینٹنگز چوری

امریکا میں چور ٹرک کو پڑ گئے، 4 لاکھ ڈالرز کی پیٹنگز چوری کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ امریکی ریاست کولاراڈو کے شہر بولڈر میں ٹرک سے پانچ شاہکار پینٹنگ لے جائی جا رہی تھیں جب چوروں نے ٹرک کو←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ کیا←  مزید پڑھیے

محبت یا نفرت؟شکیرا نے سابق بوائے فرینڈ کی محبوبہ کے متعلق گانا بنا ڈالا

کولمبین گلوکارہ شکیرا نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کی نئی محبوبہ کی ہتک کے لیے گیت ہسپانوی زبان میں ریلیز کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق جب شکیرا سے پوچھا گیا تو انہوں نے اعتراف کیا کہ←  مزید پڑھیے

مس ٹرانس پاکستان شائرہ رائے نےپروڈکشن کا آغاز کردیا

مشہور بھارتی فلمساز وکرم بھٹ کی تحریر کردہ اس فلم میں شائرہ رائے ، جاوید شیخ، منیب علی، مراد کاظمی، بینش جارج، مرہوم بلال، زینت بٹ اور دیگر اداکاروں نے کام کیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک ایسی اداکارہ کی←  مزید پڑھیے

جدہ ایئرپورٹ سے مسجد الحرام تک حاجیوں کیلئے مفت شٹل سروس کا اعلان

شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ جدہ کا حجاج کرام کو ائیر پورٹ سے مفت شٹل سروس کی سہولت دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ شاہ عبدالعزیز انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی طرف سے اس کا باضاطہ اعلان ٹویٹر اکاونٹ←  مزید پڑھیے

سرکاری افسروں کا حج کوٹہ ختم کردیا گیا

بھارت میں حج کمیٹی نے پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے سرکاری افسران کے لیے وی آئی پی کوٹہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 20 کروڑ کی مسلمان آبادی والے ملک انڈیا سے ہر سال تقریباً ڈیڑھ←  مزید پڑھیے

انڈیا:اڈانی گروپ نے اسرائیلی بندرگاہ خرید لی

بھارت کے اڈانی گروپ کی قیادت میں ایسو سی ایشن نے اسرائیل میں حیفا بندرگاہ کی 1.15 ارب ڈالرز میں خریداری مکمل کرلی ہے۔ اسرائیل کی وزارت خزانہ کے مطابق حیفا بندرگاہ کی فروخت میں اسرائیل کو پانچ سال لگے←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی پر 16 لاکھ ڈالر جرمانہ

نیویارک کی عدالت کے جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کاروباری کمپنی پر ٹیکس فراڈ کے الزام میں 16 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ تین دن قبل مین ہیٹن کی عدالت کے جسٹس ہوان مرکین نے ٹرمپ←  مزید پڑھیے

ایئرلائن کی ایمانداری: 4 برس بعد گمشدہ بیگ خاتون کو واپس کردیا

امریکی ایئرلائن سے چار برس قبل گمشدہ ہونے والا سوٹ کیس خاتون کو واپس مل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شکاگو سے گھر لوٹنے والی خاتون کا سامان سے بھرا←  مزید پڑھیے

جاسوسی کا الزام : سابق ایرانی نائب وزیر دفاع کو پھانسی کی سزا

ایران نے برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علیرضا اکبری کو پھانسی دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے ایرانی عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے حوالے سے بات←  مزید پڑھیے

امریکہ: طوفانی بگولوںسے گھروں کی چھتیں اُڑاگئیں، 6 افراد ہلاک

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی ہے۔ گھر تنکوں کی طرح اڑ رہے ہیں جبکہ درخت بھی جڑوں سے اکھڑ گئے، طوفانی بگولوں سے 6 اموات کی ابتدائی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست الاباما←  مزید پڑھیے