خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کراچی میں ملک کی پہلی الیکٹرک بس چل پڑی

: کراچی میں ملک کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کردیا، یہ بس ملیر، ایئرپورٹ سے ہوکر سی ویو تک جائے گی جس کا کرایہ پچاس روپے رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افتتاح وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے←  مزید پڑھیے

ق لیگ پی ٹی آئی میں شامل ہورہی ہے ،عمران خان کی پیشگوئی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پیشگوئی کی ہے کہ میرا خیال ہے ق لیگ جلد پی ٹی آئی کا حصہ بن جائے گی۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں اینکر پرسنز نے ملاقات میں جس میں←  مزید پڑھیے

پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری بھی تیار

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی ایڈوائس تیار کر لی گئی ہے ،پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا حکم جاری کر دیا جائیگا۔ تفصیلات کےمطابق سابق←  مزید پڑھیے

عمران خان ،موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کو ٹکٹ دیں گے

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے 2023کے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کو میدان میں اتارنا شروع کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عام انتخابات 2023کیلئے معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کو ٹکٹ دینے کا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ موجود ہے، ورلڈ اکنامک فورم

عالمی اقتصادی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2025 تک پاکستان کو درپیش 10 بڑے خطرات میں سے سب سے بڑا خطرہ خوراک کی کمی کا ہو گا جب کہ ملک کو اب بھی ڈیفالٹ کا←  مزید پڑھیے

بلوچستان سے سمندر کے رستے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سمندر کے رستے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اے این ایف نے منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے رستے سمگل←  مزید پڑھیے

کورکمانڈر بلوچستان آصف غفور کا گوادر کی سکیورٹی سے متعلق اہم اعلان

گوادر کو محفوظ بنانے کا مشن، پاک فوج کی12 ویں کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے آرمی چیف سے متعلق اہم اعلان کیا ہے کہ جنرل عاصم منیر جلد گوادر کی بندرگاہی شہر کا دورہ کریں گے، آئندہ←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: انسپکٹرز نے ایس ایچ او کے ماتحت کام کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد میں پولیس افسران کی ناقص حکمت عملی سے حساس نوعیت کے کیسز التواء کا شکار ہو رہے ہیں جس کے باعث سب انسپکٹر ایس ایچ او ہونے کی وجہ سے انسپکٹرز نے تھانوں میں تعیناتی سے انکار کر←  مزید پڑھیے

راکھی ساونت کا اسلام نام کیا ہے؟

بگ باس کی راکھی ساونت نے عادل درانی کے ساتھ شادی کرلی، شادی اسلامی طریقہ سے طے پائی جس میں راکھی (فاطمہ) اور عادل کا نکاح ہوا۔ بگ باس کی راکھی ساونت کی خفیہ شادی کی خبریں گردش کر رہی←  مزید پڑھیے

میانمار کی بھارت میں سرجیکل سٹرائیک

میانمار نے بھارت سے جڑے سرحدی علاقے میں فضائی کارروائی کی۔فضائی حملوں میں تھانتلانگ میں چن نیشنل آرمی کے ٹھکانوں کو لڑاکا جدید طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق میانمارکی جانب سے بھارت کے اندر بھی کچھ کیمپوں←  مزید پڑھیے

جعلی ڈگری پر خاتون بیس سال تک ڈاکٹر بن کر تنخواہ بٹورتی رہی

برطانیہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے جعلی ڈگری پر 20 سال تک تنخواہ لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) نے بطور معاوضہ ایک ایسی خاتون کو 10 لاکھ پاؤنڈ ادا کیے←  مزید پڑھیے

سعودیہ نے شہریت کا قانون بدل دیا

سعودی عرب نے غیرملکیوں کوشہریت دینے کے حوالے سے قانون میں ترمیم کردی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سعودی حکومت نے قانون کے آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لیکر ولی عہد←  مزید پڑھیے

پاکستان کے کونسے دو شہر دنیا کے آلودہ ترین شہر قرار؟

کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ائیر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) کے مطابق کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور کوالٹی ائیر انڈیکس 442 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہورکا←  مزید پڑھیے

پرویز الٰہی کی کامیابی پرنواز شریف اور مریم نواز پارٹی پر برہم

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ لینے میں کامیاب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف پارٹی کی صوبائی قیادت پر شدید برہم ہیں اور اس معاملے پر←  مزید پڑھیے

سفارت خانے کے نام پر اسمگل کی گئی شراب درآمد

کراچی میں کسٹمز انٹیلی جنس اورانویسٹی گیشن نے ڈپلومیٹک اورقونصلراستحقاق ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے سفارت خانے کیلئے بیرون ملک سے اسمگل کی گئی شراب کی ہزاروں بوتلیں برآمد کر لی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق محکمے نے غیرقانونی←  مزید پڑھیے

برطانیہ کا تاریخی راکٹ مشن ناکام

برطانیہ کا اپنی سرزمین سے پہلی بار زمین کے مدار میں راکٹ بھیجنے کا تاریخی تجربہ ناکامی سے دوچار ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ راکٹ کے اپنے ہدف کے قریب پہنچ کر تجربے میں←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کے سابق دفتر سےخفیہ دستاویزات برآمد

بائیڈن کی قانونی ٹیم کوگزشتہ سال نومبر میں واشنگٹن کے پین بائیڈن سینٹر سے تقریباً 10 فائلیں ملی تھیں، جنہیں نیشنل آرکائیوز کے حوالےکر دیا گیا ہے۔ پین بائیڈن سینٹر وائٹ ہاؤس سے ایک میل دور واقع ایک تھنک ٹینک←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عرب دنیا کی با اثر شخصیت قرار

سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان سال 2022 میں عرب دنیا کی سب سے با اثر شخصیت قرار پائے ہیں۔ سروے کے مطابق سعودی شہزادے محمدبن سلمان کو سال 2022 میں عرب دنیا کی سب سے با اثر شخصیت قرار←  مزید پڑھیے

مدینہ، جدہ اور ترکیہ جانیوالے مسافروں سے منشیات برآمد

اے این ایف نے مدینہ، جدہ اور ترکیہ جانے والے مسافروں کے علاوہ دیگر کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ فلائٹ نمبر ER 1805 سے مدینہ جانے والے←  مزید پڑھیے

مکہ مکرمہ:ٹاورز کی بیٹریاں چرانے کا الزام، پاکستانیوں سمیت 5 افراد گرفتار

مکہ مکرمہ ریجن میں موبائل ٹاورز کی بیٹریاں چرانے کے الزام میں 4 پاکستانیوں سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی پولیس حکام کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کی بیٹریاں چرانے پرگرفتار افراد میں 4 پاکستانیوں سمیت ایک یمنی←  مزید پڑھیے