راکھی ساونت کا اسلام نام کیا ہے؟

بگ باس کی راکھی ساونت نے عادل درانی کے ساتھ شادی کرلی، شادی اسلامی طریقہ سے طے پائی جس میں راکھی (فاطمہ) اور عادل کا نکاح ہوا۔

بگ باس کی راکھی ساونت کی خفیہ شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں تھیں کہ ایسے میں اداکارہ نے خود اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کی ایک اسٹوری شیئر کی ۔ جس میں ان کے اور ان کے شوہرعادل درانی کے نکاح کی سند یا نکاح نامہ کا پرنٹ موجود تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکھی ساونت اور عادل کی شادی کے سرٹیفکٹ پر دستخط کرلئے نکاح خواں موجود ہیں۔ راکھی اور عادل اپنی اپنی باری کے مطابق دستخط کرتے ہیں۔

جبکہ اس نئے شادی شدہ جوڑے کے نکاح نامے کے تصویر بھی انٹرنیٹ پر موجود ہے ۔ جس میں دلہا کا نام عادل خان ابن عزیز اللہ خان درانی لکھا گیا ہے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

دلہن کے نام میں فاطمہ ، راکھی ساونت بنت آنند ساونت لکھا گیا ہے ۔ جبکہ حق مہر کی رقم 51786 سکہ رائج الوقت رکھی گئی ہے ۔ اس میرج سرٹیفکٹ میں دلہا اور دلہن کی تصویر بھی آویزاں ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply