• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان کے کونسے دو شہر دنیا کے آلودہ ترین شہر قرار؟

پاکستان کے کونسے دو شہر دنیا کے آلودہ ترین شہر قرار؟

کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ائیر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) کے مطابق کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور کوالٹی ائیر انڈیکس 442 ریکارڈ کیا گیا۔

لاہورکا فضائی معیار بھی مضرصحت قرار دیا گیا او رلاہور آلودہ شہروں میں آٹھویں نمبر پر رہا جبکہ اس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 173 ریکارڈ کیا گیا۔

علاوہ ازیں آلودہ شہروں میں ڈھاکا دوسرے اور کولکتہ تیسرے نمبر پر دیکھا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت، 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت اور 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply