• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عرب دنیا کی با اثر شخصیت قرار

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عرب دنیا کی با اثر شخصیت قرار

سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان سال 2022 میں عرب دنیا کی سب سے با اثر شخصیت قرار پائے ہیں۔

سروے کے مطابق سعودی شہزادے محمدبن سلمان کو سال 2022 میں عرب دنیا کی سب سے با اثر شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان عرب دنیا کی دوسری با اثر شخصیت قرار پائے جبکہ مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کو عرب دنیا کی تیسری با اثر شخصیت قرار دیا گیا۔

ووٹنگ میں ایک کروڑ 18 لاکھ 77 ہزار 546 افراد نے شرکت کی جس میں سے سعودی ولی عہد کو ناظرین کے 73 لاکھ 99 ہزار 451 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ صدر یو اے ای محمد بن زاید کے حق میں 29 لاکھ 50 ہزار 543 ووٹ دیے گئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

سعودی ولی عہد کو حاصل ووٹ مجموعی ووٹنگ کا 62 اعشاریہ 3 فیصد رہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply