خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی نے پرویزالہٰی کو ووٹ دینے سے انکار کردیا

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے پرویزالہٰی کے خلاف بغاوت کردی۔ اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ دینے سے صاف انکار کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نمبر گیم مشن امپوسیپل بن گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی←  مزید پڑھیے

چھٹیوں کے دوران ملازمین کو تنگ کرنے پر جرمانہ دینا ہو گا

بھارت کی اسپورٹس پلیٹ فارم کمپنی ڈریم 11 نے اسی مشکل سے نجات دلانے ایک نئی اور دلچسپ پالیسی’ڈریم 11 ان پلگ ‘ متعارف کروائی ہے۔ بھارت کی ٹیکنالوجی کمپنی ڈریم 11 نے اپنے ملازمین کو اسی مشکل سے نجات←  مزید پڑھیے

باپ کا انوکھا اقدام:بچوں کی کسٹڈی کیلئے جنس تبدیل کرلی

 جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں دلچسپ اور انوکھا واقعہ پیش آیا۔ جہاں  47 سالہ باپ نے اہلیہ سے علیحدگی کے بعد اپنی دو بیٹیوں کی کسٹڈی حاصل کرنے کے لیے قانونی طور  پر اپنی جنس ہی تبدیل کروا لی۔ غیر←  مزید پڑھیے

امریکہ : پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان

پاکستان کی اپیل پر امریکا بھی میدان میں آگیا۔ بڑی امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے پاکستان کیلئے دس کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہدنے پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری بڑھانےکا اعلان کردیا

: برادر اسلامی ملک پاکستان کی ڈوبتی معیشت کو سنبھالنے پہنچ گیا۔ سعودی عرب نے 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید پڑھانے پر آمادگی ظاہر کردی۔  سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافے کا جائزہ لینے کی←  مزید پڑھیے

ایران: مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت

مظاہروں کی حالیہ لہر کے دوران سزائے موت پانیوالوں کی تعداد 17 ہوگئی۔ ایران میں مظاہروں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کو قتل کرنے کے الزام میں مزید 3 شہریوں کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ایران میں مہسا امینی کی←  مزید پڑھیے

پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا،بلوم برگ کی رپورٹ

بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً ماہ تک پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیؒں ۔ تفصیلات کےمطابق بلوم برگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کے موجودہ زرمبادلہ کے ذخائر اگلے 6 ماہ تک←  مزید پڑھیے

جنیوا کانفرنس میں پاکستان کیلئے غیرمعمولی امداد کے وعدے پر اقوامِ متحدہ پریشان

جنیوا کانفرنس میں پاکستان کےلیے توقعات سے زیادہ امداد کے وعدوں پر عالمی سانحات پر ڈونرز کانفرنس منعقد کرنے والی اقوام متحدہ بھی حیرت زدہ ہوگئی۔ ڈونر کانفرنس میں پاکستان سے کیے گئے وعدوں کی رقم 11 ارب ڈالرز تک←  مزید پڑھیے

رواں ہفتے موسم کی صوتحال

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش اور برفباری کے باعث موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا جبکہ مغربی اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر←  مزید پڑھیے

روس کا یوکرین کے600سےزائدفوجی مارنےکادعویٰ

روس کی جانب سےاپنے 89 فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں یوکرین کے 600 سے زیادہ فوجی مارنے کا دعویٰ سامنے آیا۔ روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مشرقی یوکرین میں یوکرینی افواج کی رہائش گاہوں پر دو←  مزید پڑھیے

کیا رونالڈو کیلئے سعودیہ نے قانون بدل دیے ہیں ؟

سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ معاہدہ کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور جارجیناایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا نے اب تک شادی نہیں کی لیکن دونوں ایک ساتھ ہی رہتے ہیں۔سعودی عرب←  مزید پڑھیے

ٹرین کا انتظار کرتے 32 مسافراغواء

نائیجیریا کی ریاست ایڈو کے ٹام ایکیمی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کا انتظار کرتے ہوئے 32 مسافروں کو مسلح شخص نے اسلحے کے زور پر یرغمال بنا کر اغوا کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق اے کے 47 بندوق سے لیس←  مزید پڑھیے

صدر کا پیشاب نکلنے کی فوٹیج دکھانے پر 6 صحافی گرفتار

 سوڈانی صدر کا پتلوں میں پیشاب خطا،ویڈیو شیئرکرنیوالے 6افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔  کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس  کی رپورٹ  کے مطابق سرکاری تقریب کے دوران جنوبی سوڈان کے صدرکی پتلوں میں پیشاب خطا ہونے کی ویڈیوز بنانے اور یوٹیوب پر شیئر کرنے←  مزید پڑھیے

نئے قانون کے تحت فلپائن کے آرمی چیف کی برطرفی

فلپائن کے صدر نے غیر متوقع طور پر فوج کے سربراہ کو برطرف کرتے ہوئے عنقریب ریٹائر ہونے والے جنرل کو ان کی جگہ تعینات کر دیا ہے۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر فرڈینینڈ مارکوس نے بغیر وضاحت←  مزید پڑھیے

چین: جنازے کے جلوس سے ٹرک ٹکرانے کے باعث 19 افراد ہلاک

چین کے مشرقی صوبے جیانگشی میں اتوار کو ایک ٹرک کے جنازے کے جلوس سے ٹکرانے سے کم از کم 19 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری میڈیا کی طرف سے دی گئی ایک مختصر رپورٹ←  مزید پڑھیے

ممبر پنجاب بار کیخلاف توہین عدالت کا معاملہ، وکلاء کا ہڑتال، دھرنے کا اعلان

لاہور ہائیکورٹ میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق توہین عدالت میں وکیل کو سزا سنائے جانے کیخلاف وکلاء نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ جس کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی سخت←  مزید پڑھیے

کراچی: ساحل سمندر پر مبینہ طور پر ڈوبنے والی لڑکی کے کیس میں نیا موڑ

گزشتہ دنوں مبینہ طور پر ساحل سمندر پر ڈوبنے والی لڑکی کےکیس میں نیا موڑ آگیا ہے۔ میڈیکو لیگل آفیسر (ایم ایل او) نے جمعہ کو ڈوبنے کے بعد گزشتہ روز ملنے والی لڑکی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں لاش←  مزید پڑھیے

20 کروڑ ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس لیک

20 کروڑ سے زائد ٹوئٹر صارفین کے ای میل ایڈریس آن لائن لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رائٹرز کے مطابق ہیکرز نے کروڑوں صارفین کے ای میل ایڈریس ہیک کر کے لیک کر دئیے ہیں، جس پر سائبرسکیورٹی مانیٹرنگ←  مزید پڑھیے

ٹویٹر: نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین برطرف

سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر نے نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے ملازمین میں کمی کرتے ہوئے نفرت آمیز مواد کو کنٹرول کرنے والی ٹیم کے 12←  مزید پڑھیے

چین: مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی

چین نے آج سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی ہے۔ چین میں اندرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے لازمی قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ جس کےبعد←  مزید پڑھیے