• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی نے پرویزالہٰی کو ووٹ دینے سے انکار کردیا

پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی نے پرویزالہٰی کو ووٹ دینے سے انکار کردیا

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے پرویزالہٰی کے خلاف بغاوت کردی۔ اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ دینے سے صاف انکار کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نمبر گیم مشن امپوسیپل بن گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے کہا ہے کہ وہ مسلم لیگ ق کے ساتھ نہیں ہیں، پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے۔

ذرائع کے مطابق ایک اور پی ٹی آئی ممبر پنجاب اسمبلی عون ڈوگر نے بتایا کہ وہ مصروفیت کے باعث پارٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے لیکن وہ تحریک انصاف اور پرویز الہٰی کے ساتھ ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

انہوں نے بتایا کہ وہ لاہور جارہے ہیں اور آج پارٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply