• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تحریکِ انصاف کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ

تحریکِ انصاف کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور عمران خان کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کارروائی کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

صدر مملکت عارف علوی جلد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کہیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے فیصلہ ایم کیو ایم کے تحفظات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا اور پی ٹی آئی پرامید ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وزیر اعظم کو ووٹ نہیں دے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply