• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ڈی جے قیصر ندیم گڈو کی ملاقات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ڈی جے قیصر ندیم گڈو کی ملاقات

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں ڈی جے قیصر ندیم گڈو نے اپنا مشہور نغمہ اڈیالہ جیل بھی سنایا ۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کاڈی جے قیصرندیم گڈو سے ملاقات میں کہنا تھا کہ حکومت میں آکر چور اور کرپٹ لوگوں کا احتساب کرکے اڈیالہ جیل میں ڈالیں گے۔

ڈی جے قیصرندیم گڈو کاکہنا تھا کہ عمران خان سے ملک بھر میں جلسوں سے حوالے ہدایت دی ۔میں اڈیالہ جیل جیسے مزید مشہور نغمے بناکر عمران خان کو پیش کروں گا ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

دریں اثنا چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ٹانگ کے زخم ٹھیک ہوگئے ۔ زمان پارک کے لان میں بغیر سہارے چہل قدمی بھی کی۔زمان پارک رہائش گاہ میں ڈاکٹر نےطبی معائنہ کیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply