روس کی پاکستان کے ساتھ تیل کی پہلی ڈیل فائنل

روسی کمپنی کی پاکستان کے ساتھ تیل سپلائی کی پہلی ڈیل فائنل ہوگئی، ایک ہزار ٹن تیل زمینی راستے سے پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق قازقستان میں روسی کمپنی کی ریفائنری سے تیل بذریعہ ریل افغانستان بارڈر لایا جائے گا، افغان بارڈرسے ٹرکوں کے ذریعے تیل پاکستان پہنچایا جائے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ فورٹ انویسٹ کو پاکستان کے لئے پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کے مزید آرڈرز بھی ملے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply