• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ کی متعدد ریاستوں میں طوفان سے تباہی ، 21 افراد ہلاک

امریکہ کی متعدد ریاستوں میں طوفان سے تباہی ، 21 افراد ہلاک

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ نقصانات ریاست آرکنسا، الی نوائے، انڈیانا، مسی سپی اور ٹینے سی میں ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق طوفان کی وجہ سے سات لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

حکام کے مطابق درجنوں افراد اسپتال میں داخل ہیں جبکہ وسیع پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply