حسان عالمگیر عباسی کی تحاریر

ہیپی کرسمس۔ حسان عالمگیر عباسی

ہمارا ایمان ہے لم یلد و لم یولد (وہ والد ہے نہ بیٹا) اس عقیدے کی حفاظت خطرے سے خالی ہے بھلے وہ کہتے رہیں کہ خدا نے بیٹا پیدا کیا اس کا جواب قرآن نے انھیں دے دیا ہے←  مزید پڑھیے

سانحہ سیالکوٹ۔۔حسان عالمگیر عباسی

بندوں کو مارنے سے بہتر ہے انا ماریں۔ آیات میں واضح دیکھ لیں کہ نبی کریم ﷺ  نے اپنے سے آگے بڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ ان کے قدموں کی خاک کہنے والے دعویدار کیسے ان سے آگے بڑھ سکتے←  مزید پڑھیے

خان کا حقیقی کھلاڑی۔۔حسان عالمگیر عباسی

خان کا حقیقی کھلاڑی۔۔حسان عالمگیر عباسی/جن حقیقی ویژنری انصافینز کا خواب آج سے دو عشروں پہلے خان صاحب نے دیکھا تھا وہ شعور و آگاہی سے بھرپور اور محض شور شرابے سے آزاد پی ٹی آئی کارکنان کی کھیپ کی تیاری سے جڑا تھا۔←  مزید پڑھیے

من موجی۔۔حسان عالمگیر عباسی

من موجی۔۔حسام عالمگیر عباسی/یوں ایک روز جب آپ کے حوالے سے گاؤں کے معروف 'صاحب تحریر' کی قلمی قلابازیوں کا آنکھوں نے سامنا کیا تو سمجھنے میں آسانی ہو گئی کہ آدھا سادھا سا کام ہو چلا ہے لہذا باقی کا کام بعد کے لیے چھوڑ چلتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مناظرہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

اوّل تو مناظرہ فتنوں کو دعوت دینے والی بیہودہ سرگرمی ہے، بالخصوص جس معاشرے میں  برداشت کا لیول  آٹے میں نمک کی طرح ہو ،وہاں ایسی بیہودگی عقل و فہم کے بالکل خلاف ہے۔ ہمارے ہاں مناظرہ ایک روایت ہے←  مزید پڑھیے

مغرب اور چھوٹے میاں۔۔حسان عالمگیر عباسی

ابھی مغرب میں ایک موٹے تازے، عمر میں پیچھے اور قد کے چھوٹے میاں کے ساتھ نماز میں کھڑا ہونے کا موقع ملا۔ جب اللہ سب سے بڑا ہے کی شہادت کے لیے ہاتھ اٹھائے وہ کعبة اللہ کا رخ←  مزید پڑھیے

عوامی رنگ۔۔حسان عالمگیر عباسی

ہمارا اٹھنا بیٹھنا عام لوگوں میں ہے اور ہم بھی عوام الناس میں ہی شمار رکھتے ہیں۔ ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں مسلمان اکثریت میں ہیں۔ یہ سوال پیدا ہی نہیں ہوتا کہ فلاں جماعت سے تعلق رکھنے←  مزید پڑھیے

راحت کا راز۔۔حسان عالمگیر عباسی

عام طور پر  ایسا ہوتا نہیں ہے لیکن ہو رہا ہے، کا الٹ پکڑیے اور ابنارمل ہونے اور کہلوائے جانے یا آپ کو ایسا سمجھا جانے لگے سے بچنے کی کوشش کیجیے۔ ابنارمز اور نارمز کو جاننا کوئی شطرنج کا←  مزید پڑھیے

محمد شبیر خان۔۔حسان عالمگیر عباسی

ایک وقت تھا جب سامنا نہیں کر پاتے تھے چونکہ آپ کا اساتذہ میں شمار تھا۔ معلم کا درجہ تو اب بھی ہے لیکن براہ راست علم کی پیاس کی بجھائی پانچویں تک ہی رہ پائی۔آپ کا قد وہیں کا←  مزید پڑھیے

سیاسی یتیمی کی وجہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

خدمت خلق عین عبادت ہے جیسے سیاست عین عبادت ہے بلکہ خدمت خلق ہی سیاست ہے لیکن ہر سیاست دان عوامی فلاح کا ٹھیکیدار نہیں ہے کیونکہ سیاست حکومت اور اپوزیشن کا مجموعہ ہے جہاں حکومت کیے گئے وعدوں کی←  مزید پڑھیے

مدرسہ یا سکول: اعتماد کا ووٹ کس کا؟۔۔حسان عالمگیر عباسی

مدارس اور سکولز دو الگ ادارے ہیں اور مد مقابل ہیں۔ سکول کو ترجیح دی جاتی ہے جبکہ مدرسہ پارٹ ٹائم جاب ہے۔ سکول کو پراپرلی اور ریگولرلی کنسیڈر کیا جاتا ہے جبکہ مدرسے میں کشش کے حساب سے اتنا←  مزید پڑھیے

محترم غامدی صاحب(اختصاریہ)۔۔حسان عالمگیر عباسی

جاوید غامدی صاحب کہتے ہیں کہ مذہب نے اگر اخلاقی تبدیلی نہیں کی تو سمجھیں کچھ نہیں ہوا۔ اتنی بڑی شخصیت سے اختلاف ہر ایک کا حق ہے لیکن اتنی بڑی شخصیت کی بردباری، دوسرے کو توجہ دینا، اختلاف رائے،←  مزید پڑھیے

حالاتِ حاضرہ پہ ایک نظر۔۔حسان عالمگیر عباسی

جب میں کہتا ہوں کہ تم غلط ہو،اس کا مطلب یہی بنتا ہے، اس میں پائے جانے والی غلطی سے میں پاک ہوں ۔حالانکہ انسان پاکی کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔ ہماری تنقید بھی لولی لنگڑی ہے جس میں دوسرا←  مزید پڑھیے

ملالائی بے سروپائی اور غیرت کے تن تنہا ورثاء۔۔حسان عالمگیر عباسی

ملالہ قوم کا فخر ہے یا قوم کا فخر مسلنے والا کردار ہے، سے پہلے یہ سمجھنا زیادہ مناسب ہے کہ وہ کون سی وجوہات ہیں کہ بادامی مٹی میں آنکھ کھولنے اور پلنے والی بندی گوری خاک میں اڑان←  مزید پڑھیے

پی ایچ ڈی اور دفاعی مورچے۔۔حسان عالمگیر عباسی

مسلمانوں کے گھر میں پیدا ہونا جواز نہیں ہے کہ اسلام کا دفاع ذات پہ لازم کر لیا جائے۔ اسلام بعین حق ہے وہ نکتہ ہے جو باقیوں سے اسے ممتاز کرتا ہے۔ دفاع تو اس کا کیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

عبد الرشید ساجد صاحب۔۔حسان عالمگیر عباسی

عبد الرشید ساجد صاحب کے احسانات کا بدلہ اس لیے ناممکنات میں سے ہے کیونکہ ایک شاگرد استاد کی محنتوں کے نتیجے میں اگر کچھ لے سکتا ہے تو وہ صرف ثمرات ہی ہیں۔ محسن دینے والا ہوتا ہے۔ جتانا←  مزید پڑھیے

تین طبقات۔۔حسان عالمگیر عباسی

ہمیں دائیں اور بائیں نظریات کے حاملین ملیں گے۔ ان نظریات کے ماننے والوں کو بھی دو دو میں بانٹ لیں۔ ایک کو ہجوم کہہ لیں جبکہ دوسرا  حجوم * ٹھیک رہے گا [حجم سے] یعنی ضخامت، گاڑھا پن، قد←  مزید پڑھیے

ٹی ایل پی ایک ریاستی مشینری۔۔حسان عالمگیر عباسی

ٹی ایل پی کو بُننے والوں اور استعمال کرنے والی طاقتوں کے کیا عزائم تھے، پورے ہوئے، نہیں ہوئے یا کسی حد تک ہوئے, طاقتیں اور ان طاقتوں کو پیدا کرنے والی طاقت جانتی ہے۔ ہمیں یہ جاننے کی اشد←  مزید پڑھیے

زبیر منصوری صاحب۔۔حسان عالمگیر عباسی

قاسم علی شاہ فرما رہے تھے جو چاہتا ہے اسے سب اچھا بولیں وہ نام ہی ‘اچھا’ رکھ لے۔ ہر ایک اپنی نظر رکھتا ہے۔ اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ میری نظر میں وہ ایسا ہے یا ویسا ہے۔←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور توہینِ مقدسات۔۔حسان عالمگیر عباسی

ہمارے معاشرے میں چالاک اور شاطر دماغ لوگوں کی کمی نہیں ہے۔ چالاکی اور شاطر دماغی بھلی لیکن ذہنیت اگر مجرمانہ بھی ہو تو ایسے ہوشیاری سے ہوشیار رہنا بہت ضروری ہے۔ چند دنوں سے ایک ویڈیو وائرل ہے جس←  مزید پڑھیے