انسان صرف خیر کی کرنیں بکھیرتا ایک روحانی وجود ہی نہیں بلکہ مادی بنیاد پر ہر انسان زندگی سے بھرپور مائع کا ایک قطرہ ہے اور بڑھاپے سے مراد اسی قطرے کا ایسے ہی خشک ہو جانا ہے جیسے انگور← مزید پڑھیے
یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ لینن کے انقلاب و نفاذِ نظام میں موجود خونی عنصر کی بنیادی وجہ مارکس کے فلسفے کی “معصومیت” ہے، بنیادی سوال یہ ہے کہ مارکس سے کہاں غلطی ہوئی کہ جس کے نتائج← مزید پڑھیے
وراثت ہی اکثر خوائص کو طے کرتی ہے، ماحول ان خوائص کے اظہار میں مددگار یا رکاوٹ ثابت ہو سکتا ہے، یعنی کہ فرد کے اندر موجود قابلیت کا زیادہ دارومدار اس کی موروثیت سے ہے، اور یہ قابلیت کس← مزید پڑھیے
رِیت یہی ہے کہ مذہب پسند افراد کو اعلی اقدار و اخلاق کا علمبردار گردانا جاتا ہے اور مذہب بیزار پر تمام تصور کردہ گناہوں و کوتاہیوں کا لیبل لگانا عمومی رویہ ہے، یہ تصور مذہب پسند کا اپنا پھیلایا← مزید پڑھیے
آبجیکٹیو ریئیلیٹی وہ ہے جو حقیقت میں ہے، اس کا انحصار کسی کی رائے یا کسی کے احساس سے نہیں، یہ حقیقت فی الواقع موجود ہے، جبکہ سبجیکٹیو ( موضوعی ) ریئیلیٹی سے مراد وہ ہے جسے آپ حقیقت سمجھتے← مزید پڑھیے
گلیلیو نے کہا تھا کہ خدا نے کتابِ فطرت کو ریاضی کی زبان میں لکھا ہے، لیکن ایمانوئیل کانٹ کے مطابق ، ہر فرد کتابِ فطرت کو اپنے دماغ کی پسندیدہ زبان میں پڑھتا ہے۔← مزید پڑھیے
فطرت میں ہر چیز نہ صرف اعتدال پسند ہے بلکہ اعتدال اور توازن کی طرف گامزن ہے، فضا کے دباؤ میں ردوبدل آئے تو ہوا میں کمی بیشی سے اسے اعتدال میں لایا جاتا ہے، ماحول کے درجۂ حرارت کے← مزید پڑھیے
اپنی بقاء کے ارتقائی سفر میں مغرب کو جس چیلنج کا سامنا رہا وہ موسم کی شدت تھی، شدید تر موسموں کے خلاف جدوجہد میں مغربی فرد کی توجہ کا مرکز اس کا اپنا جسم رہا، جسے صحتمند رکھنے کیلئے← مزید پڑھیے
سر وکٹر فرینکل چھبیس مارچ 1905ء کو آسٹریا کے شہر ویانا میں ایک یہودی خاندان کے ہاں پیدا ہوئے، تعلیم و ادب اور تہذیب و تمدن اس خاندان کی پہچان تھی، اوائل عمر سے ہی فرینکل کا پسندیدہ مضمون طب← مزید پڑھیے
کتاب کے مطالعے کے دوران گاہے صفحہ پلٹتے وقت اچانک آپ کو احساس ہوتا ہے کہ پچھلے صفحے پر جو کچھ پڑھا تھا وہ تو یاد ہی نہیں رہا اور آپ کو مطالعے کے تسلسل کیلئے واپس پچھلے صفحے پر← مزید پڑھیے
ریاستیں اپنی بقا کیلئے سہ قسمی قوتّوں کی متلاشی رہتی ہیں، فکری، معاشی اور عسکری قوت ۔ فکری اور معاشی قوتّیں اپنی جگہ پر اہم ضرور ہیں، مگر حتمی کردار عسکری قوت کا ہی رہا ہے، فکری و معاشی طور← مزید پڑھیے
پیغام رسانی کے مقصد کے پورا ہونے کیلئے لازم ہے کہ پیغام بھیجنے اور پیغام وصول کرنے والے کے درمیان ایک مشترک وسیلہ یا ذریعہ ہو، اور یہ ذریعہ زبان ہے، اس بابت کوئی دو رائے نہیں، مگر یہاں ایک← مزید پڑھیے
ایک مکھی جب کمرے سے نکلنے کیلئے کھڑکی کی طرف اڑان بھرتی ہے تو کھڑکی بند ہونے کی وجہ سے وہ سیدھی شفاف شیشے سے جا ٹکراتی ہے، یہیں سے مکھی کی پریشانی شروع ہوتی ہے، اس پر خوف غالب← مزید پڑھیے
جنس سے عمومی طور پر مراد مذکر اور موئنث ہیں، انسانی تشریح میں مرد اور عورت، یہ لفظ، جنس، خالصتاً حیاتیاتی یعنی بیالوجیکل اصطلاح ہے، اس سے واضح مراد جنسی عضو کی مخصوص شکل کے ساتھ کسی کو مرد یا← مزید پڑھیے
حیوانِ ناطق کی اصطلاح کو توڑ کر اگر دو حصّوں میں تقسیم کیا جائے تو ،حیوان، کا مطلب انسان کا مادّی جسم اور ، ناطق، سے مراد اس کی روحانی عقل لیا جا سکتا ہے، ان دو الفاظ کے درمیان← مزید پڑھیے
کسی دور میں راقم الحروف انسان کے ہارمونز اور ایموشنز پر طالبعلمانہ تحقیق کا خواہاں تھا ، افسوس کہ یہ خواب بوجوہ شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا، لیکن اس وقت یہ ادراک قطعاً نہ تھا کہ یہ موضوع طبّی کی← مزید پڑھیے
معاشرے کے اندر دباؤ جب تمام بند توڑتے ہوئے پورے نظام کو ساتھ بہا لے جائے تو عموما ً اسے انقلاب سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ یہ دباؤ تین قسم کے ہو سکتے ہیں، گر سماجی اقدار، روایات یا انسانی← مزید پڑھیے
ان دو کے مفہوم کا تناسب جدید سماجی علوم میں بطور الجھن سامنے آتا ہے کہ مذہب اور ثقافت میں سے کیا قدیم ہے اور ان کے درمیان تعلق کے کونسے پہلو اہم ہیں ۔ اس موضوع کی بابت محققین← مزید پڑھیے
میدانِ جنسیات میں ہم جس رفتار اور اسلوب سے نئی نئی “دریافتیں ” سامنے لا رہے ہیں، کچھ بعید نہیں کہ عنقریب وطنِ عزیز کی اس عبقری قوم کو کچھ اچھوتے ٹائیٹلز اپنے ماتھے پہ سجانے کا شرف حاصل ہو۔← مزید پڑھیے
دوسرے انسان کو سمجھنے کیلئے فرد کا شعوری طور پر بالغ ہونا ضروری ہے اور شعوری بلوغت کا حصول دو حادثات کے بعد ہی ممکن ہے، ایک ہے مایوسی اور دوسرا توکّل۔ مایوسی اپنی استثنائیت اور تمام لوگوں کو پسند← مزید پڑھیے