چوہدری عامر عباس کی تحاریر
چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".

کرونا وائرس، چین سے پاکستانیوں کی واپسی۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

چین کے اندر کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، اب تک پچاس ہزار سے زائد لوگ اس وائرس سے متاثر ہو کر ہسپتالوں میں داخل ہیں، اور 1100 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، چین کے اندر28ہزار←  مزید پڑھیے

محکمہ ریلوے کی زبوں حالی۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پاکستان کا محکمہ ریلوے بجائے فائدے کے ایک بوجھ بن چکا ہے جو   کسی المیے  سے کم نہیں۔ ریلوے کے مسائل کم ہونے کی بجائے روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ از←  مزید پڑھیے

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کسی بھی ریاست میں معیشت ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ مضبوط معیشت اس ریاست کے استحکام کی ضامن سمجھی جاتی ہے۔ ملکی معیشت جتنی کمزور ہو گی مہنگائی اور دیگر مسائل اسی قدرزیادہ ہوں گے۔ موجودہ حکومت نے←  مزید پڑھیے

عوام جائیں تو کدھر جائیں۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

اگر ہم پچھلے چند ماہ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں ملک میں داخلی اور خارجی سطح پر بحرانوں کا ایک تسلسل نظر آتا ہے۔ اگر خارجی سطح پر دیکھیں تو حال ہی میں ہونے والی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی←  مزید پڑھیے

قومی اتفاق رائے ناگزیر۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آرمی چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے اور امید واثق ہے کہ یہ تحریر شائع ہونے تک یہ←  مزید پڑھیے

کہنے میں کیا ہرج ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

آج میں نے جب قلم اٹھایا تو میری خواہش تھی کہ ملک کے اندر سیاسی عدم استحکام اور غیر جمہوری رویوں پر لکھوں۔ ابھی چند سطور ہی لکھی تھیں کہ ڈور بیل بجی۔ باہر جا کر دیکھا تو نذیر تھا۔۔←  مزید پڑھیے

کیا مشرف غدار ہے؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کے مختصر تحریری فیصلے پر مجھے پہلے ہی کافی تحفظات تھے جن کا میں نے اپنے گزشتہ کالم میں برملا اظہار بھی کیا تھا۔ اب 169 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ دیکھ کر میری اس←  مزید پڑھیے

مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

سابق پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا کیس تھا اور بہت بڑا فیصلہ آیا۔ 31 مارچ 2014 کو اس سنگین غداری کیس میں فرد جرم عائد←  مزید پڑھیے

حیران ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

آج میرا موضوع بحث سانحہ پنجاب کارڈیالوجی نہیں ہے۔ نہ ہی میرا موضوع بحث یہ ہے کہ اس واقعہ کے نتائج کیا ہوں گے بلکہ میرا موضوع بحث اس سانحہ سے جڑے اور بہت سے معاملات ہیں جن پر بات←  مزید پڑھیے

سیاسی رہنماؤں کی ضمانت پر رہائیاں اور موجودہ سیاسی منظر نامہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے پمز کے میڈیکل بورڈ کی سفارشات پیش کی گئیں۔ جس میں ان کی صحت کے متعلق تشویش کا اظہار کیا گیا۔ عدالت نے پمز میڈیکل←  مزید پڑھیے

دسمبر کی سردی اور سیاسی درجہ حرارت۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

دسمبر سردی کا مہینہ ہے لیکن شدید سردی کے باوجود سیاسی گرما گرمی عروج پر ہے۔ لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے اہم ترین اجلاس کے بعد اپوزیشن رہنما گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن ممبران کا تقرر، سیاسی جماعتوں کا امتحان۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل الیکشن کمیشن کے دو ارکان کے تقرر کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔ یہ درخواست مرتضی جاوید عباسی اور دو دیگر پارلیمنٹیرینز کی طرف سے دائر کی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ فیصلہ کا قانونی جائزہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

چیف آف آرمی سٹاف کی مدت ملازمت کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آئے آج تقریباً ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ ماہرین قانون اس تحریری فیصلے کی تشریح کے حوالے سے تین مختلف نقطہ ہائے نظر رکھتے ہیں۔ اٹھائیس←  مزید پڑھیے

پاک آسٹریلیا ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی عبرتناک شکست۔۔۔چوہدری عامر عباس

کرکٹ ایک کھیل ہے لیکن اپنی جذباتی وابستگی کی بناء پر اگر ہم اسے ایک نفسیاتی مسئلہ کہیں تو بیجا نہ ہو گا۔ حالیہ دورہ آسٹریلیا میں ٹی ٹونٹی سیریز تو پاکستان پہلے ہی آسٹریلیا سے ہار چکا تھا۔ اب←  مزید پڑھیے

انسانوں کو انسانوں سےڈسوانے کا موسم ہے۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل ایک کزن کیساتھ کھانا کھانے کیلئے جب ہوٹل جا رہے تھے تو راستے میں ایک دودھ کی دکان پر ایک بڑے بینر پر جلی حروف میں لکھا تھا کہ ایک کلو دودھ کیساتھ ایک کلو فری حاصل کریں اور←  مزید پڑھیے

دارالامان کاشانہ کا معاملہ۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

دو دن سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بہت گردش کر رہی ہے جس میں افشاں لطیف نامی خاتون خود کو سرکاری دارالامان کاشانہ کی سپرنٹنڈنٹ بتاتی ہے اور یہ الزامات لگاتی ہے کہ اس کے محکمہ کے افسران اس←  مزید پڑھیے

چیف آف آرمی سٹاف مدت ملازمت توسیع، سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور میرا نقطہ نظر۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

بالآخر کچھ دیر قبل سپریم کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مشروط طور پر چھ ماہ کیلئے توسیع اور متعلقہ قوانین میں ترامیم کا حکم دیتے ہوئے اپنا مختصر فیصلہ سنا دیا ہے، تفصیلی فیصلہ←  مزید پڑھیے

بچوں پر جنسی تشدد کی وجوہات اور روک تھام۔۔۔چوہدری عامر عباس

دو روز قبل اخبار پڑھتے ہوئے ایک خبر نظر سے گزری کہ ایک کمسن بچی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا۔ روزانہ اخبارات میں ایسے واقعات پڑھنے کو ملتے ہیں کہ ننھے بچوں اور بچیوں کی عزت کو←  مزید پڑھیے

ورلڈ ٹوائلٹ ڈے۔۔۔چوہدری عامر عباس

یہ جدید ٹیکنالوجی کا دور ہے. نت نئی ایجادات اور سہولیات ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ آج کے مہذب اور ترقی یافتہ دور میں بھی اس کرہ ارض پر ایسے کروڑوں انسان موجود ہیں جو صفائی ستھرائی←  مزید پڑھیے

میٹھے لوگوں کا عالمی دن ۔۔۔ چوہدری عامر عباس

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اگر اس پر بند نہ باندھا گیا اور شوگر کی بیماری اسی تیزی سے بڑھتی رہی تو کچھ بعید نہیں کہ آنے والے چند سال بعد شوگر کے مریضوں کے حوالے سے پاکستان کا شمار خدانخواستہ پہلے تین ممالک میں ہونے لگے گا۔ ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ شوگر کی ایک قسم ٹائپ ون بچوں میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کے مریض بچوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔←  مزید پڑھیے