چوہدری عامر عباس کی تحاریر
چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".

مفتی صاحب پر تنقید کیوں؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

آج بائیک پر ایک عزیز کے ہاں جا رہا تھا۔ مجھے پتہ نہ چلا کہ اچانک میری بائیک تھوڑی تیز رفتاری کیساتھ جب کیچڑ میں سے گزری تو بس اسٹاپ پر کھڑے ایک بزرگ کے کپڑوں پر کیچڑ کے کچھ←  مزید پڑھیے

شاباش حکومت پاکستان۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

یہ بات درست ہے کہ موجودہ حکومت میں کئی خامیاں ہیں جن کی ہم گزشتہ ایک سال سے نشاندہی بھی کرتے آئے ہیں اور تنقید بھی کر رہے ہیں۔ خاکسار نے اس پر کالم بھی لکھے۔ پاکستان تحریک انصاف نے←  مزید پڑھیے

حامد میر، اسد طور اور آزادی اظہار رائے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

تین روز قبل ایک سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ اسد طور پر کچھ نامعلوم افراد کی جانب سے تشدد ہوا۔ پولیس ایف آئی آر  درج ہوئی، جس پر تحقیقات جاری ہیں۔ اسد طور کے حق میں گزشتہ روز سینئر صحافیوں نے احتجاج←  مزید پڑھیے

ہم ایک آدم خور معاشرہ ہیں۔۔چوہدری محمد عامر عباس

امریکہ سے حال ہی میں پی ایچ ڈی کیمسٹری کرکے وطن واپس آنے والے نوجوان پروفیسر ڈاکٹر آفتاب گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان کے ایک بڑے روزنامہ کے صفحہ اول پر شائع ہونے والی یہ←  مزید پڑھیے

بھنگ کے رنگ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

وقت گزرنے کیساتھ ساتھ وقت کے تقاضے بھی بدلتے رہتے ہیں۔ کسی نہ کسی سطح پر کرہ ارض میں موجود ہر شے پر ریسرچ ہو رہی ہے اور ہر روز مختلف ریسرچز کے نت نئے نتائج سامنے آتے رہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مفاد عامہ اور پاکستانی سیاست۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ کی تلوار پاکستان کے سر پر لٹک رہی ہے۔ ستائیس نکات پر مشتمل ایک روڈ میپ ہے جس کے مطابق پاکستان نے عمل کرنا ہے اور قانون سازی کرنی ہے تب ہی جا کر←  مزید پڑھیے

پاکستان کا سفارتی محاذ اور پاک سعودیہ تعلقات۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ملکی داخلی سیاست کیساتھ ساتھ خارجہ امور میں بھی بالخصوص پاکستان کے سعودی عرب کیساتھ تعلقات کو لے کر کافی ذیادہ ہلچل دکھائی دے رہی ہے. خواہش تو یہ تھی کہ پاکستان کے سعودی عرب←  مزید پڑھیے

پاکستان میں لاک ڈاؤن کے بتدریج خاتمے کا فیصلہ مگر۔۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کورونا وائرس کا زور الحمد للہ پاکستان میں کافی حد تک ٹوٹ چکا ہے اور معمولات زندگی جو کافی عرصہ سے جمود کا شکار تھے اب نارمل کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ ملک کے اندر کورونا کے کیسز روز بروز←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر، اقوام متحدہ اور مذاکرات۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

تاریخ کے اوراق سے گرد ہٹا کر دیکھیں تو کشمیر پر غاصبانہ محکومیت اور تحریک حریت کی تاریخ محض تہتر سال پرانی نہیں ہے بلکہ یہ ڈیڑھ صدی سے زائد پر محیط ہے۔ جی ہاں کشمیری عوام پر ظلم و←  مزید پڑھیے

میرا کراچی ڈوب رہا ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی ڈھائی کروڑ سے زائد ہے۔ غالباً دس سال قبل ایک بار میں والد صاحب کیساتھ صوبہ سندھ کے موضوع پر بات کر رہا تھا تو والد صاحب کراچی کی←  مزید پڑھیے

بلدیاتی نظام پنجاب کی ضرورت۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

2018 کی جنرل الیکشن مہم کے دوران عمران خان بار بار اس بات پر زور دیتے رہے کہ وہ اقتدار میں آ کر ایک بہترین بلدیاتی نظام لے کر آئیں گے جس میں اختیارات حقیقی طور پر نچلی سطح پر←  مزید پڑھیے

یو ٹیوب اور ہماری آزادی اظہار رائے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں دوران سماعت جسٹس قاضی امین نے اداروں سے استفسار کیا کہ کیا انھوں نے دیکھا کہ یو ٹیوب پر کیا ہو رہا ہے؟ سوشل میڈیا پر کسی کو بخشا نہیں جا رہا۔ انکی ذاتی زندگیوں←  مزید پڑھیے

بزدار سرکار افواہوں کی زد میں۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

گزشتہ چند دنوں سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی تبدیلی کی افواہیں نہ صرف سوشل میڈیا پر بلکہ الیکٹرانک میڈیا پر بھی عوام کی توجہ کا مرکز ہیں۔ حتیٰ کہ بعض حلقوں کی جانب سے متوقع وزیر اعلیٰ←  مزید پڑھیے

کارکردگی دکھائیں ورنہ گھر جائیں۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

گزشتہ دنوں وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. وزیراعظم کافی برہم دکھائی دئے. انھوں نے اپنے ایک بیان میں وزراء، مشیران اور بیورو کریٹس کو مخاطب کرتے←  مزید پڑھیے

معاف کیجیے! لڑکی کی عمر زیادہ ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ پہلے مزنگ روڈ پر واقع اپنے دفتر میٹنگ کیلئے آئے ایک کلائنٹ کو رخصت کرنے کے بعد میں خود بھی گھر جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ میرے کلرک نے کمرے میں آ کہا “صاحب جی ایک←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

حکومت نے چند روز قبل اچانک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بیک جنبش قلم بہتزیادہ اضافہ کر دیا ہے۔ جہاں پہلے پٹرول کی قیمت تقریباً75روپے فی لیٹر تھی، اب فی لیٹر قیمت 100 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ یعنی←  مزید پڑھیے

زندگی سے پیار کیجیے۔۔چوہدری عامر عباس

میں بالی ووڈ کی فلمیں نہ دیکھتا ہوں اور نہ ہی ان کو فالو کرتا ہوں البتہ انڈین پنجابی فلمیں کبھی کبھار دیکھ لیتا ہوں۔ کل ایک خبر نظروں سے گزری کہ بالی ووڈ کا ایک نوجوان اداکار سوشانت سنکھ←  مزید پڑھیے

غور سے سنیں۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ایک شخص کی بیگم کو بخار ہوا۔ وہ اسے ڈاکٹر صاحب کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر نے بخار چیک کرنے کیلئے اس کی بیگم کو تھرمامیٹر دیا اور کہا کہ پلیز اسے دو منٹ کیلئے منہ میں رکھ لیں۔ وہ←  مزید پڑھیے

جناب وزیراعظم پاکستان۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کالم لکھنے کیلئے بیٹھا تو سوچا کہ ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں پر لکھوں، ریسرچ کیلئے گوگل کیا تو جہاں دیگر ریسرچ پیپرز نظروں سے گزرے وہیں پاکستان میں کینسر کے پھیلاؤ کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس اور پاکستان۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

چین نے گزشتہ ایک ماہ سے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے قابل ستائش اقدامات کیے اور وہ آج بھی بہت دلیری کیساتھ اس سے نبرد آزما ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق چین کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ ملکوں←  مزید پڑھیے