چوہدری عامر عباس کی تحاریر
چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".

آخر کیوں؟/چوہدری عامر عباس

جب سے لانگ مارچ شروع ہوا ہے مجھ سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے کہ اس لانگ مارچ کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ دیکھیں اس لانگ مارچ کے بارے میرا ایک اصولی موقف ہے جس پر←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی ایک بڑی سیاسی جماعت/چوہدری عامر عباس

گزشتہ روز مینار ِپاکستان گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کا یوتھ کنونشن منعقد ہوا جس میں ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ زیادہ تر کالج و یونیورسٹی طلبہ تھے۔ دوست بتاتے ہیں کہ پنڈال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اس←  مزید پڑھیے

حقائق جان کر جیو/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

سائفر یعنی دھمکی آمیز خط پر سب سے پہلی میٹنگ اس وقت ہوئی جب عمران خان ابھی وزیراعظم کی مسند پر براجمان تھا۔ یہ خط اس کی کیبنٹ میٹنگ میں زیر بحث لایا گیا جس کے بعد سکیورٹی اداروں کیساتھ←  مزید پڑھیے

ذرا غور کیجیے/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ویسے تو وطن عزیز میں ویڈیوز لیکس کا سلسلہ گزشتہ دو تین سال سے جاری تھا مگر کچھ دنوں سے نامعلوم ہیکروں نے مختلف سیاسی شخصیات کی ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی ریکارڈنگز آڈیوز کی صورت جاری کی←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈرز ایکٹ پر اعتراضات۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ دنوں ٹرانس جینڈرز ایکٹ کافی زیادہ تنقید کی زد میں رہا۔ مجھے بھی اس پر رائے دینے کیلئے کہا گیا مگر میں نے اس وقت مذکورہ ایکٹ کو چونکہ پڑھا نہیں تھا اس وجہ سے رائے نہ دے سکا۔←  مزید پڑھیے

نمبرز، نمبرز اور بس نمبرز/چوہدری عامر عباس

کل ایک عزیز سے بات ہوئی تو بڑی پریشانی سے بتا رہے تھے کہ امسال نہم کلاس کا نتیجہ آیا ہے اور انکے بچے کے نمبر صرف 65٪ آئے ہیں جو کہ بہت کم ہیں۔ مجھے آج بھی یاد ہے←  مزید پڑھیے

آپ دلیل کیساتھ کھڑے ہوں۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پشاور میں عمران خان کا جلسہ تھا۔ کسی نیوز چینل نے عمران خان کی تقریر براہ راست نہیں دکھائی۔ کوئی بات نہیں کچھ دنوں سے یہی چلتا آ رہا ہے لہذا حسب معمول پشاور جلسے میں بھی عمران خان کی←  مزید پڑھیے

اُمید کی آخری کرن۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل پاک بھارت کرکٹ میچ تھا۔ عموماً ایسا ہوتا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران سڑکیں سنسان ہوتی ہیں اور عوام کی اکثریت گھروں میں دبک کر میچ دیکھتی  ہے۔ مگر فیصل آباد جلسہ کے مناظر دیکھ کر اندازہ←  مزید پڑھیے

کیرئیر کاؤنسلنگ کیوں ضروری ہے۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ہر معاملے میں بروقت پلاننگ کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ پلاننگ کے بغیر کئے گئے کسی بھی کام سے آپ اپنے من پسند نتائج حاصل نہیں کر سکتے۔ کوئی بھی کام شروع کرنا ہو اسکے لئے←  مزید پڑھیے

شکوہ،جوابِ شکوہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

اکثر دوست مجھ سے شکوہ کرتے ہیں کہ آپ لکھاری ہیں مگر آپکی تحاریر میں زیادہ تر جھکاؤ عمران خان کی طرف ہوتا ہے۔ انکی بات بادی النظری میں درست معلوم ہوتی ہے لیکن آپ تحریک انصاف کے دور حکومت←  مزید پڑھیے

کاٹیج انڈسٹری، ایک خاموش انقلاب۔۔چوہدری عامر عباس

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری اور معاشی بحران ہے. کاٹیج انڈسٹری کی اصطلاح سے بہت کم لوگ واقف ہیں. کورونا وبا نے پوری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہاں پاکستان جیسے کمزور ترین←  مزید پڑھیے

طاقت کا سرچشمہ کون؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب اسمبلی عدالتی فیصلے کے وقت جناب فرحت اللہ بابر کا ایک ٹویٹ نظر سے گزرا جس کا لب لباب یہ تھا کہ پارلیمنٹ عوامی طاقت اور اختیار رکھنے والا عوامی نمائندوں کا ادارہ ہے اور سپریم ہے۔←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی طاقت۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

جیسا کہ میں نے چند روز قبل عرض کیا کہ دور عمرانی پاکستان میں نیوز چینلز پر ابتلا کا دور تھا جس کی وجوہات پر میں اپنے گزشتہ ایک کالم میں تفصیل سے لکھ چکا ہوں۔ اسی وجہ سے نیوز←  مزید پڑھیے

موجودہ سیاسی بحران اور اسکا حل۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

بعض عوامی حلقے یہ کہہ رہے ہیں کہ اب مسلم لیگ ن کا وجود ختم ہو گیا ،اب وہ اٹھ نہیں سکیں گے وغیرہ وغیرہ۔ میرے خیال میں ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں بلکہ یہ کہنے والے لوگ سطحی←  مزید پڑھیے

اب خلقِ خدا کا ہوگا راج۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بڑے بڑے جغادری صحافیوں کے تجزیوں کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ اکثر جید صحافی حضرات تحریک انصاف کی چار سے چھ نشستوں کی پیشن گوئی←  مزید پڑھیے

نفسیاتی امراض میں آپکی غلط فہمیاں اور انکا جواب۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ دنوں خود کشی کے رجحان پر ایک کالم شئیر کیا جس کے ٹھیک آدھے گھنٹے بعد میرے ان باکس میں سوالات کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا. اکثر سوالات ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں. مجھے بہت حیرت ہوئی←  مزید پڑھیے

خودکشی کی وجوہات۔۔چوہدری عامر عباس

سیمیں درانی سے میرا کوئی تعلق نہیں ماسوائے اسکے کہ کوئی آٹھ نو برس قبل ایک مشاعرے میں انکے ساتھ حادثاتی طور پر ملاقات ہوئی جہاں میں ایک دوست کیساتھ گیا تھا. ان دنوں میں ایک بڑے میڈیا ہاؤس میں←  مزید پڑھیے

نوکری،نوکری،نوکری-غلامانہ سوچ کو بدلیں۔۔چوہدری عامر عباس

ہمیں آزاد ہوئے 75 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے مگر بدقسمتی سے ہمارے ذہن میں آج بھی وہی غلامانہ سوچ اٹکی ہوئی ہے. ملک میں اپنا چھوٹا موٹا کاروبار کرنے کی بجائے ہر کوئی نوکری ڈھونڈنے کے←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی، جذبات اور قانون۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈوویٹ

مجموعہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 176 کی ذیلی دفعہ 2 قبر کشائی کے قانون بارے ہے۔ اس کے مطابق اگر کسی بھی شخص کے انتقال اور اسکی تدفین کے بعد کسی بھی شخص کو کسی بھی وقت یہ شک گزرے←  مزید پڑھیے

معاشرے کی آپ سے توقعات۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ قبل بائیک پر جا رہا تھا. مجھے پتہ نہ چلا کہ اچانک میری بائیک تھوڑی  تیز رفتاری کیساتھ جب کیچڑ میں سے گزری تو بس اسٹاپ پر کھڑے ایک بزرگ کے کپڑوں پر کیچڑ کے کچھ چھینٹے پڑ←  مزید پڑھیے