چوہدری عامر عباس کی تحاریر
چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".

جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائی جائے۔۔چوہدری عامر عباس

بچپن میں علامہ اقبال کے مضمون میں پڑھا کرتے تھے “علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا”. اس وقت ٹیچر کے بتانے کے باوجود سمجھ نہیں آتا تھا کہ خواب غفلت کیا ہوتا ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

اتنے ظالم نہ بنو۔۔چوہدری عامر عباس

ایک ہی ہفتے میں پٹرول کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کرکے اب غریب عوام کو ایک نیا لولی پاپ دینے کی تیاری ہو رہی ہے گویا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جائے گا۔ کہا جا رہا←  مزید پڑھیے

پٹرول رے پٹرول تیری کونسی کل سیدھی۔۔ چوہدری عامر عباس

وہ جفا بھی کرتا رہا وفا کیساتھ، یعنی زہر بھی دیتا رہا دوا کیساتھ کے مصداق پٹرول کی قیمتیں تو گزشتہ حکومت نے بھی بڑھائیں مگر ایک طریقے سے بڑھائیں کبھی تین روپے کبھی پانچ اور کبھی دس روپے حد←  مزید پڑھیے

سیاسی بیانات اور ہمارا میڈیا۔۔چوہدری عامر عباس

“عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کئے تو ملک تین ٹکڑے ہو جائے گا”۔ آج سوشل میڈیا پر یہ بیان دیکھ کر مجھے عمران خان پر بیحد غصہ آیا۔ مجھے امکان تھا کہ عمران←  مزید پڑھیے

اسلامی ٹچ۔۔چوہدری عامر عباس

تقریر کے دوران قاسم سوری نے عمران خان کو “اسلامی ٹچ” دینے کا مشورہ دیا۔ آج کل پاکستان میں اس “اسلامی ٹچ” کی بہت بحث چل رہی ہے۔ کیوں ناں اسی پر بغیر کسی لگی لپٹی کے بات ہو جائے۔←  مزید پڑھیے

عجب حکومت کی غضب کہانی۔۔چوہدری عامر عباس

ملک ایک غیریقینی کی کیفیت سے دوچار ہے،نئی حکومت بنے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ ہونے کو آیا ہے مگر ابھی تک یہ اپنا روڈ میپ بھی نہیں دے سکے۔ وزیراعظم بشمول اپنی کابینہ و اتحادی سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ اور سفارتی آداب۔۔چوہدری عامر عباس

بنیادی طور پر میرے دادا جان پیپلزپارٹی کے بہت بڑے سپورٹر رہے ہیں۔ پارٹی  سے محبت کا یہ عالم تھا کہ میں نے بچپن سے لیکر ہوش سنبھالنے تک اپنے گھر کی چھت پر تین رنگوں والا پیپلزپارٹی کا جھنڈا←  مزید پڑھیے

ایڑیاں اٹھا کر سیاسی پھانسی۔۔چوہدری عامر عباس

کئی بار سوچا کہ اب صرف معاشرتی اور سماجی موضوعات پر لکھوں گا. سیاسی موضوعات پر نہیں لکھا کروں گا کیونکہ اس سے محبت کے بجائے نفرتیں بڑھتی ہیں اور بہت سے دوست اپنے سے دور ہو جاتے ہیں. ہمارا←  مزید پڑھیے

سیکس اور بھوک۔۔چوہدری عامر عباس

لڑکی کا گھر سے بھاگ کر شادی کرنا ایک بہت حساس معاملہ ہے ہم وکیل حضرات کا اکثر بیشتر ایسے کلائنٹس سے واسطہ پڑتا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ لاہور کچہری میں مجھے وکالت شروع کئے تین چار ماہ ہی←  مزید پڑھیے

جی کا جانا ٹھہر گیا۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ رات عمران خان کے خطاب کا کچھ حصہ سنا، ایک ہفتہ پہلے کے خطاب اور حالیہ خطاب کا موازنہ کر لیجئے  ایک ہفتہ پہلے خان صاحب بہت پُر امید نظر آ رہے تھے کہ وہ اپوزیشن اور عوام کو←  مزید پڑھیے

بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ ماہ لکشمی چوک کھانا کھانے گیا. لکشمی چوک کیساتھ بہت سی یادیں وابستہ ہیں. دنیا نیوز ملازمت کے دوران عموماً کھانا وہیں سے کھایا کرتے. لکشمی چوک سے پاکستان ٹیلی ویژن کی طرف ایک راستہ آتا ہے اسی راستے←  مزید پڑھیے

کہیں دیر نہ ہو جائے۔۔چوہدری عامر عباس

سانحہ سیالکوٹ کی ویڈیوز نے اپنے دیکھنے والوں کے دماغ کو ماؤف کرکے رکھ دیا ہے۔ دماغ کیساتھ ساتھ دل کو دہلا دینے والی ویڈیو ہے جس کو دیکھ کر انسانیت بھی شرما جائے۔ دنیا کا کوئی مذہب اس طرح←  مزید پڑھیے

ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

آج صبح ہی صبح ایک صاحب کی میسنجر پر کال آئی۔ کہنے لگے کہ ایک ماہ قبل اپنی تحریر میں مکان کی تقسیم کے حوالے سے آپ نے قانونی ضابطہ کار کا ذکر کیا تھا۔ میرا بھی فیصل آباد میں←  مزید پڑھیے

اس حال میں جینا محال ہے۔۔چوہدری عامر عباس

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ معمول کی بات بن چکا ہے۔ ایل پی جی کی قیمتوں کو دیکھ لیں۔ اشیاء ضروریہ کی قیمتیں تو ہر روز بڑھ رہی ہیں ،اس←  مزید پڑھیے

جن، بُھوت اور سایہ , ایک علاج یہ بھی ہے۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

یہ چند سال قبل کا واقعہ ہے۔ میں دفتر سے واپسی پر رشید کی فروٹ شاپ پر رُکا ،جہاں رشید حسب ِمعمول چوکس کھڑا فروٹ فروخت کر رہا تھا۔ اکثر و بیشتر رشید سے فروٹ خریدنے کی وجہ سے ایک←  مزید پڑھیے

حصول انصاف میں تاخیر۔۔چوہدری عامر عباس.

ویسے تو پاکستان کے نظام ِ انصاف بارے تنقید بچپن سے سنتے آ رہے ہیں لیکن جب بھی کوئی دل دہلا دینے والا جرم وقوع پذیر ہوتا ہے، تو اس تنقید میں شدت آ جاتی ہے۔ چند دن تک مین←  مزید پڑھیے

اگلے جنم موہے بِٹیا نہ کیجیو۔۔چوہدری عامر عباس

کم و بیش تین سال قبل ایک دوست کے توسط سے میرے پاس ایک کیس آیا۔ میرے دوست کی بہن کی ایک سکول دور کی کلاس فیلو مجھے ملنے آئی۔ وہ اپنی کہانی سناتے ہوئے بآواز بلند رونے لگی۔ اسکی←  مزید پڑھیے

وراثت کا مسئلہ۔۔چوہدری عامر عباس

بحیثیت وکیل مجھ سے عموماً لوگ مختلف نوعیت کے سوالات کرتےہیں۔ ایک سوال جو مجھ سے اکثر کیا جاتا ہے: کیا میں اپنے باپ کی زندگی میں انکی وراثت میں سے اپنا حصہ مانگ سکتا ہوں؟ کیا میں اپنی ماں←  مزید پڑھیے

پہلی بار لاہور آمد اور نیشنل کالج آف آرٹس کی سیر۔۔چوہدری عامر عباس

کم و بیش بیس بائیس سال پہلے کی بات ہے مجھے آج بھی یاد ہے گاؤں سے پہلی بار چچا جان کیساتھ لاہور آئے ہوئے وہ میرا تیسرا دن تھا۔ ان تین دنوں میں صبح شام اٹھتے بیٹھتے چچا جان←  مزید پڑھیے

مفتی صاحب پر تنقید کیوں؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

آج بائیک پر ایک عزیز کے ہاں جا رہا تھا۔ مجھے پتہ نہ چلا کہ اچانک میری بائیک تھوڑی تیز رفتاری کیساتھ جب کیچڑ میں سے گزری تو بس اسٹاپ پر کھڑے ایک بزرگ کے کپڑوں پر کیچڑ کے کچھ←  مزید پڑھیے