بلال شوکت آزاد کی تحاریر
بلال شوکت آزاد
بلال شوکت آزاد نام ہے۔ آزاد تخلص اور آزادیات قلمی عنوان ہے۔ شاعری, نثر, مزاحیات, تحقیق, کالم نگاری اور بلاگنگ کی اصناف پر عبور حاصل ہے ۔ ایک فوجی, تعلیمی اور سلجھے ہوئے خاندان سے تعلق ہے۔ مطالعہ کتب اور دوست بنانے کا شوق ہے۔ سیاحت سے بہت شغف ہے۔

جمہوریت اور نفرت

کوئی مجھ سے پوچھے کہ جمہوریت کی سب سے بڑی خامی کیا ہے؟تو میرا جواب ہوگا۔نفرت!جی بالکل نفرت اس جمہوریت کی وہ بدترین خامی ہے جو پوری شد ومد کے ساتھ اس کا حصہ ہے۔ وہ کیسے؟۔۔۔۔۔۔۔وہ ایسے کہ جمہوریت,←  مزید پڑھیے

جمہوریت – انتخاب اور موازنہ

پاکستانی قوم جس کو الیکشن سمجھ کر امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کرتی ہے دراصل وہ دو کرپٹ امیداواروں کے درمیان ووٹر کا موازنہ ہوتا ہے۔جیتا ہوا امیدوار ووٹر کاموازنہ جیت کر آتا ہے اس کا انتخاب بن کر نہیں۔ جس←  مزید پڑھیے

آزادی،آزادیء رائے اور معاشرہ

معاشرے کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ معاشرہ انسانوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔رہ گیا معاشرے کے سدھار یا بگاڑ کا معاملہ تو وہ سراسر افراد کے سدھار اور بگاڑ سے منسلک ہے۔اچھا معاشرہ ان افراد پر مشتمل←  مزید پڑھیے

احمد پور شرقیہ سانحہ – پس منظر اور میڈیائی ہڑبونگ

یوں تو اس ملک میں اب ایک چیونٹی بھی مسلی جائے تو وہ بریکنگ نیوز بن جاتی ہے ہمارے آزاد ذرائع ابلاغ کی بدولت ,مگر کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہاتھی کے مرنے کی بھی خبر نہیں ملتی۔بہرحال←  مزید پڑھیے

التجائے دعا

اب یہ حادثہ غربت کے سر پڑے یا اس غربت کی وجہ نااہل حکمرانوں پر,ناقص انتظامات پر یا کرپشن کی نذر ہوئے بدبو دار سسٹم پر,کسی پارٹی پر یا شخصیت پر,عقل و شعور کی کمی پر یا بھوک پر, الغرض←  مزید پڑھیے

یہ پاکستان ہے بھائی

کوئی کہتا ہے کہ جہاں کرپشن،دہشت گردی،لاقانونیت،بے ایمانی،خیانت،حرام خوری،ناخواندگی،جہالت،ملحدیت،اشتراکیت،فرقہ واریت،ذخیرہ اندوزی،گرانفروشی،بھوک ،خود غرضی،الغرض سبھی جرائم کا جن ہر ادارے میں گھسا ہوا ہے۔۔۔۔لیکن سانوں کی؟ روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگتا ہے۔۔۔لیکن یہ سب ملنے کے بجائے چھن جاتا ہے۔۔۔۔۔پر←  مزید پڑھیے

حرام خور

سنا؟۔۔۔۔حرام خور شہر میں داخل ہوگیا ہے۔۔کیا کہا؟ حرام خور؟یاﷲرحم فرمانا۔ یہ تھی وہ خبر جس نے شہر والوں کو پریشان کردیا تھا۔حرام خور شہر میں داخل ہو چکا تھا۔حرام خور آخر کون ہے؟ یہ کب اور کیسے داخل ہُوا،←  مزید پڑھیے

حضرت علی کرم اللہ وجھہ

علی ابن طالب (599-661) آج بروز ہفتہ 17 جون اور 21 رمضان المبارک آپ صلیا ﷲ علیہ وآلہ وسلم کےایک لاڈلے بھائی, ایک مدبرخلیفہ, ایک مشفق باپ, ایک محب شوہر, ایک مجاہد اور ایک رحم دل و عالم انسان جناب←  مزید پڑھیے

سی پیک منصوبہ اور دو تہذیبوں کا تصادم

میرے ایک بہت ہی عزیز اور بچپن کے دوست نے ابھی ایک خبر کا لنک مجھے ٹیگ کیا۔جو کہ اس بارے میں تھی کہ چائنہ کے نوجوانوں میں اردو سیکھنے کا رجحان بڑھ رہا ہے اور اسی طرح پاکستان میں←  مزید پڑھیے

کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ

اسلامک سمٹ کے بہانے عرب امریکہ تعلقات میں گرمجوشی دیکھ کر میرا دل بہت بے چین رہا تھا۔اس بے چینی کی وجہ بھی جلد ہی منظر عام پر آگئی جس نے بے چینی کو مزید بڑھا دیا۔ہم سب صحافت کے←  مزید پڑھیے

اطاعت اور احتساب

حکمران کی اطاعت اور اس کے چال چلن اور امورحکمرانی میں بددیانتی پر اعتراضات دو الگ موضوع اور الگ فعل ہیں۔میرے ناقص علم میں احادیث اطاعت کا درس تو دیتی ہیں مگر ساتھ ہی ساتھ یہ حق رعیت کو تفویز←  مزید پڑھیے

علماء حق اور علماء سوء

ویسے یہ دنیا یہ کائنات اور اﷲ کا سارا نظام قدرت ہی علم کا گہرا سمندر ہے۔جو جتنی طلب رکھتا ہے اﷲ اس کو اتنے ہی علم سے فیضیاب کرتا ہے۔جس نے اس دنیا کے جس علم میں محنت اور←  مزید پڑھیے

مقدس منصفین اور غیر مقدس فیصلے

ملزم غلط ثبوتوں کی بنیاد پر مجرم قرار دے دیئے جاتے ہیں۔مجرم عدم ثبوتوں کی بنیاد پر ملزم قرار دے دیئے جاتے ہیں ،انصاف اور نا انصافی کی بنیاد عدم و غلط اور کردہ و ناکردہ پر نہیں بلکہ اس←  مزید پڑھیے

پرائی جنگوں کے ثمرات اور حتمی جنگوں کی افواج

خبر ہے کہ سعودیہ عرب نے قطر کا بائیکاٹ کردیا اور متحدہ عرب امارات و مصر نے بھی اس کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔میرے خیال میں قطر کی پراکسی اور خارجہ پالیسی وار کی ناکامی ہے کہ سعودیہ نے←  مزید پڑھیے

بیدار قوم کا سویا ہوا شعور

دو دن سےقادیانی, اہل یہود و ہنود اور نصاریٰ سمیت دیگر غیر مسلم اقوام پاکستانی مسلمانوں کا احتجاج و بائیکاٹ برائے پھلاں اور پھل فروشاں کی فیسبکی تحریک دیکھ کر رج کر محفوظ ہورہے ہوں گے اور آپس میں ایسے←  مزید پڑھیے

علمی مباحث و مکالمے کی شرائط

جن عیسائیوں اور یہودیوں کی کتابیں ان کی تحریف سے محفوظ نہیں رہ سکیں آج کے معترض لوگوں کو پھر بھی ا ن کی لکھی ہوئی تاریخ پر اعتماد ہے اور جن مسلمانوں کا قرآن تازہ بہ تازہ موجود ہے←  مزید پڑھیے

اقوال آزاد

1-ہمیشہ خوش رہو۔۔۔۔اس لیئے نہیں کہ تمہارے پاس سب کچھ اچھا اور خوبصورت ہے بلکہ اس لیئے کہ تمہیں سب کچھ اچھا اور خوبصورت نظر آتا ہے،یا تم سب کچھ اچھا اور خوبصورت دیکھ سکتے ہو۔ 2-اہم یہ نہیں کہ←  مزید پڑھیے

عروج و زوال اور ارتقاء

قوموں میں عروج و زوال آنا ایک قانون قدرت اور اٹل حقیقت ہے لیکن اس سےبھی کڑوی حقیقت یہ ہے کہ کوئی قوم اپنے عروج کو ادنی سمجھے اور زوال سے عبرت نا پکڑے۔وقت کا پہیہ جتنی تیزی سے گھومے←  مزید پڑھیے

عربوں کے کھربوں کے سودے اور بکھرتا ہوا عالم اسلام

حالیہ اسلامک سمٹ میں عربوں کی پاکستان بالخصوص عجمی اسلامی ممالک کے ساتھ غیر جانبدارانہ اور نظر انداز رویے نے عربوں اور انکے بنائے گئے اسلامی اتحاد پر بہت سے سوالیہ نشان لگا دیئے ہیں۔جس اسلامی اتحاد میں راحیل شریف←  مزید پڑھیے

قوم کے محسن اور احسان فراموش قوم

پاکستان اسلامی دنیا کا واحد ایٹمی طاقت کا حامل ملک ہے۔پاکستان ایک ناقابل تسخیر ریاست ہے۔پاکستان ایک لوہے کا چنا ہے تمام عالم کفر خاص کر بھارت اسرائیل اور امریکہ کی تکون کے لیئے۔ پاکستان وہ جوہری طاقت ہے جو←  مزید پڑھیے