بلال شوکت آزاد کی تحاریر
بلال شوکت آزاد
بلال شوکت آزاد نام ہے۔ آزاد تخلص اور آزادیات قلمی عنوان ہے۔ شاعری, نثر, مزاحیات, تحقیق, کالم نگاری اور بلاگنگ کی اصناف پر عبور حاصل ہے ۔ ایک فوجی, تعلیمی اور سلجھے ہوئے خاندان سے تعلق ہے۔ مطالعہ کتب اور دوست بنانے کا شوق ہے۔ سیاحت سے بہت شغف ہے۔

شریعت, تہمت, گواہی اور انصاف۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

میں کیا کہنا اور سمجھانا چاہتا ہوں پہلے درج ذیل احادیث اور آیات بمع ترجمہ پڑھ لیں پھر اگلی بات کرتا ہوں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعَ وَهْبَ بْنَ جَرِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏←  مزید پڑھیے

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں چھپے دقیانوسیت اور انتہا پسندی کے اصل چہرے — بلال شوکت آزاد

وہ مسلمان ہیں اور پاکستانی ہیں۔ وہ ایک ذہین, منجھی ہوئی, قابل اور بارہا انعام یافتہ مقرر ہیں, ملک گیر تقریری اور مباحث کے صحت مند مقابلوں کی شریک رہیں اور انعام یافتہ ہیں, انہیں اسی طرح کے ایک مقابلے←  مزید پڑھیے

پہلا, دوسرا اور تیسرا رخ— بلال شوکت آزاد

آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ کن دس اور اہم نکات کو ٹیکنیکل کج روی ثابت کرکے دیا گیا وہ درج ذیل ہیں۔ یہ ان باتوں اور سوالوں کا جواب ہے  کہ سپریم کورٹ نے کیوں آسیہ بی بی←  مزید پڑھیے

من حیث القوم مزاج برہم, رواج گالیانہ — بلال شوکت آزاد

حسن نثار نے گالی بک دی,حسن نثار یہ,حسن نثار وہ,حسن نثار کی ایسی کی تیسی,حسن نثار بیپ بیپ ٹونٹ ٹونٹ!!! جتنے بھی لوگ حسن نثار کی ویڈیو شیئر کررہے اور لکھ اچھا رہے ہیں بالکل شائستہ انداز بیاں لیے  لیکن←  مزید پڑھیے

اسلام اور پاکستان, کیا یہ دونوں جدا ہیں؟ — بلال شوکت آزاد

کچھ دن قبل میری ایک مشاورتی واٹس ایپ گروپ میں کسی ایکٹیوسٹ بھائی سے یونہی گپ شپ ہورہی تھی۔دوران گپ شپ ہماری گفتگو کا رخ تحریکی عوامل اور مقاصد کی طرف چلا گیا, مطلب محترم بھائی کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

میں آزاد ہوں اور آزاد مروں گا — بلال شوکت آزاد

میں چھٹی والے دن اور اکثر جب فارغ وقت ملے تو دو عظیم انسانوں کی تصویر کئی  لمحوں  تک تکتا رہتا ہوں اور وللہ آنسوؤں کو بہنے سے روک نہیں پاتا اور کبھی جب بالکل تنہا ہوتا ہوں تو دھاڑیں←  مزید پڑھیے

تپتے صحرا میں نخلستان کی تلاش۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

بٹوارہ  ،تقسیم اور پارٹیشن کا لفظ جب جب بولا, لکھا, سنا اور پڑھا جاتا ہے تو لاشعور میں فوراً ایک بجلی کا کوندا لپکتا ہے اور لاشعور کے بھی تحت الشعور میں برصغیر, ہندوستان اور آزادی ہند کی گونج سنائی←  مزید پڑھیے

کھیر ڈاکٹرائن — بلال شوکت آزاد

کہاوت مشہور ہے کہ جب کوئی میٹھے سے مر سکتا ہو تو اسکو زہر دینے کی کیا ضرورت؟ کہاوت کا براہ راست  اس مضمون سے کوئی تعلق بظاہر تو نہیں ہے مگر مجھے عالمی برادری اور با الخصوص یو این اور←  مزید پڑھیے

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے ۔۔۔بلال شوکت آزاد

گزشتہ دو روز سے یو این نامی ایک عالمی ادارے کے ماتحت ادارے OHCHR کو ستر سال کی خون ریزی اور حیوانیت کی انتہا دیکھ کر خیال آیا کہ اب سچ تسلیم کرکے ہاتھ کھڑے کر دینے چاہئیں  کہ بھارتی←  مزید پڑھیے

کشمیر اب ہماری ترجیح نہیں رہا۔ ۔ ۔بلال شوکت آزاد

کشمیر اب ہماری ترجیح نہیں رہا لیکن کشمیریوں کی اول آخر ترجیح پاکستان ہی ہے۔ ان کے نوزائیدہ بچے سےلیکر ضعیف  بزرگوں تک سب پاکستان کے نام پر جیتے ہیں اور پاکستان کے نام پر  مرتے ہیں۔ایک وقت تھا جب کشمیر ہمارے←  مزید پڑھیے

جرم; انسانیت و ایثار, مجرم; چرنجیت سنگھ۔۔۔بلال شوکت آزاد

جس وقت یہ شخص چرنجیت سنگھ میت بنا گردوارے میں محو استراحت تھا ٹھیک اسی لمحے اسی کی جیب سے خرچ ہوئے روپے سے تیار گرم دیگیں افطاری کے وقت مسلمان روزے داروں کا روزہ افطار کروانے کی غرض سے←  مزید پڑھیے

خانگی زنا, جنوبی پنجاب اور فرسودہ رسم ورواج۔۔۔بلال شوکت آزاد

جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے کہ آج میرے نوک قلم پر ایک ایسا موضوع ایک ایسا مسئلہ بلکہ ہماری ترقی, شعور, تعلیم اور مذہبی عروج کے دعووں کی قلعی کھولتا ہوا ناسور ہے جسے منفی طاقتوں کی علمبردار این←  مزید پڑھیے

جہیز ایک لعنت تو بَری کیا ہے؟ — بلال شوکت آزاد

“جہیز” ایک لعنت ہے, سوفیصد تسلیم لیکن کوئی صاحب یا صاحبہ “بری” کی تشریح کریں گے؟ حق مہر کے نام پر سکہ رائج الوقت طے شدہ رقم وصول پاکر اضافی سونا لکھوانا, گھر لکھوانا, چار پانچ لاکھ لکھوانا اور جملہ←  مزید پڑھیے

بد قسمت “خوش نصیب” — بلال شوکت آزاد

آج صبح  حسب معمول کام پر جانے کے لیے اٹھا تو یاد آیا آج فیلڈ ٹرپ ہے مریدکے کا۔سو تیار ہوا اور بائیک کو کک لگائی اور خراماں خراماں مریدکے کی طرف روانہ ہوا۔میری عادت ہے اکثر لانگ ڈرائیو پر←  مزید پڑھیے

کیا مسلمان واقعی سزا کے حقدار ہیں؟ — بلال شوکت آزاد

دو دن ہوگئے, سوشل میڈیا اور آن لائن نیوز سائٹس بمع برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر ایک ہی بات کے چرچے ہیں, ایک ہی بات کا شوروغوغا ہے, ایک ہی دکھ ایک ہی درد ایک ہی چبھن کا←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے — بلال شوکت آزاد

آگے بڑھنے سے  پہلے پاکستانیوں کے کچھ  کام وں پر نظر ڈالتے ہیں ۔۔سعودیہ شام کے معاملے پر خاموش کیوں ہے؟جیسے پاکستان وہاں پوزیشن سنبھال چکا ہے نا؟۔۔۔بھائی سعودی تم سے بھی پہلے “سب سے پہلے سعودیہ” والے فارمولے پر←  مزید پڑھیے

ہابیل بنیں قابیل نہیں۔۔بلال شوکت آزاد

آدم کو تخلیق کیا,اللہ نے فرشتوں کی جماعت سے سجدہ کروایا,شیطان نے انکار کیا اپنے سے کمتر مٹی گارے والی مخلوق کو سجدہ کرنے سے تو اسے تاقیامت  اپنی  رحمت سے بے دخل کردیا,آدم کو مشروط جنت بخشی کہ ساری←  مزید پڑھیے

جموں کشمیر – تاریخ, مسئلہ, حقیقت اور حل ۔۔ بلال شوکت آزاد

کشمیر کی تاریخ 5000 ہزار سالہ ہے ۔اس رو سے کشمیری 5000 ہزار سال پرانی قوم, نسل اور تہذیب ہے۔ہم قوم پرست نہیں وطن پرست ہیں ۔ہمیں آزادی سے پیار ہے ہم غلام نہیں ۔کشمیر ایک الگ ملک ہے جو←  مزید پڑھیے

پردہ آنکھ, دل اور نیت کا تو فحاشی و عریانی کس کی؟۔۔بلال شوکت آزاد

کبھی گدھے کا گوشت پکڑلیا تو کبھی کتے کا,کبھی مردہ جانوروں کا تو کبھی سور کا۔قوم خریدتی رہی حرام بکتا رہا۔مطلب جو آنکھ دیکھتی ہے وہ بھی نظر نہیں آتا۔سننا سنانا تو بہت دور کی بات ہے لیکن حیرانی اور←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ اور معاشرے کا ڈارک و ڈیپ ویب۔۔بلال شوکت آزاد

سانحات اور حادثات پر افسوس اور دکھ کرنا اب عام سی بات ہے لیکن ہم المیوں پر بھی اب سانحات وحادثات جیسا ردعمل دیکر سکون سے بیٹھ جاتے ہیں اور یہ ہی ہماری قوم کا من حیث القوم بہت بڑا←  مزید پڑھیے