بلال شوکت آزاد کی تحاریر
بلال شوکت آزاد
بلال شوکت آزاد نام ہے۔ آزاد تخلص اور آزادیات قلمی عنوان ہے۔ شاعری, نثر, مزاحیات, تحقیق, کالم نگاری اور بلاگنگ کی اصناف پر عبور حاصل ہے ۔ ایک فوجی, تعلیمی اور سلجھے ہوئے خاندان سے تعلق ہے۔ مطالعہ کتب اور دوست بنانے کا شوق ہے۔ سیاحت سے بہت شغف ہے۔

میری زندگی کے تجربات اور مشاہدات کا خلاصہ

ہمیشہ آگے بڑھتے رہو۔سماج اور معاشرے کی تندو تیز اور تلخ باتیں فقط عارضی رکاٹوں کے اور کوئی اہم کارنامہ انجام نہیں دیتیں۔تجربے اور مشاہدے کو زندگی سے بے دخل مت کرو۔ناکامی سے ہمیشہ مثبت سبق لو،کوشش جاری رکھو اور←  مزید پڑھیے

توں اپنی نبیڑ پرائی مت چھیڑ

راقم کے الفاظ اور احساسات اکثر جانبدار لوگ موقع پر رد اور درگزر کرجاتے ہیں لیکن ﷲ کی کرنی ایسی ہوتی ہے کہ وہ الفاظ چند ہی روز میں اکثر حقیقت کا روپ دھار کر دنیا پر آشکار ہوجاتے ہیں۔مجھے←  مزید پڑھیے

غربت, دہشت اور امن

آج قلم کچھ سخت بیاں سا ہوا چاہتا ہے علم و عقل سے کچھ عیاں سا ہواچاہتاہے جہاں غربت راج کرتی ہے۔ وہاں دہشت گردی دنیا تاراج کرتی ہے۔ اور جنگ دہشت گردی اور غربت کا فرق نہیں کرتی ہے۔←  مزید پڑھیے

مردہ قوم کی مجرمانہ خاموشیوں کا تسلسل

ہم نے بحیثیت اشرف المخلوقات کیا بویا اور کیا کاٹا اس کی بحث اور تفصیل میں اگر ہم جانا چاہیں تو شاید وقت ہمارا ساتھ نہ دے پائے گا۔لیکن ہم موجودہ انسان کی قدیم اور جدید تاریخ پر نظر دوڑائیں←  مزید پڑھیے

ادھورا علم اور ففتھ کالم

جمہوریت کی کرسی کے چار پائے (Four Columns of Democracy) حکومت, عدلیہ, فوج اور صحافت بلا کم وکاست سبھی لوگ مانتے اور انہی سے بہتری کی امید رکھتے ہیں۔قابل غور اور قابل توجہ بات سبھی جمہوریت پسندوں اور جمہوریت و←  مزید پڑھیے

فوجی کی زندگی

پاکستان میں سب سے مشکل اور جان توڑ کام “فوجی “ہونا ہے۔اگر آپ فوج میں جاتے ہیں تو آپ کو اپنے اندر فرشتوں جیسی صفات پیدا کرنا ہوں گی ورنہ آپ کے فوجی ہونے پر کچھ زیادہ نیک فرشتے لعن←  مزید پڑھیے

منظم پروپیگنڈے کی کھلی جنگ

“فوج کبھی ہار نہیں مانتی، جب تک ایک پیار کرنے والی قوم فوج کے پیچھے نا ہو” (سلطان صلاح الدین ایوبی)۔دوستوں بہت سخت آزمائش کا وقت ہے۔فوج بلخصوص جنرل قمر باجوہ کے خلاف ایک منظم گروہ ایک منظم پروپیگنڈا کرنے←  مزید پڑھیے

کشمیر،آزادی کی راہ میں حائل رکاوٹیں

مسئلہ کشمیراب تک کیوں حل نہیں ہو پایا ۔۔۔اس کی وجہ اور آزادی کی راہ میں حائل رکاوٹ ہندوستان نہیں بلکہ میرے خیال میں خود پاکستان ہے۔ہم خود ہندوستان کے ہاتھ مضبوط کرتے آئےہیں ۔ کوئی دو دہائیاں قبل کارگل←  مزید پڑھیے

عقیدہ اور عقیدت کے خوارج

دوستوں میں اکثر سوچتا رہتا تھا کہ یہ برصغیر پاک و ہند میں خالص اسلام کب ناپید ہونا شروع ہوا اور یہ دیگر اسلامک برانڈڈ مسالک کب اور کیوں وجود میں آئے؟کیوں عقیدہ کی جگہ عقیدت کو داخل مذہب کرکے←  مزید پڑھیے

زمین کے نیچے سے وار – گلبدین حکمت یار

نمبر ون کا یہ خاصہ رہا ہے کہ وہ مخالف کو پیچھے ہٹنے اور امن سے رہنے کا بار بار موقع دیتی ہے لیکن اگر اسکی امن کی ان کوششوں کو کوئی کمزوری سمجھ لے تو پھر جواب تو بہت←  مزید پڑھیے

ڈان لیکس اور آرٹیکل 6

پاک فوج کا ڈان لیکس پر انکوائری اور اسکے اس نوٹیفکیشن پر ردعمل بالکل جائز اور 73 کے آئین کے تناظر میں بالکل قانونی و آئینی ہے۔اگر حکومت جمہوریت کو پٹڑی سے ڈی ریل ہونے سے بچانا چاہتی ہے تو←  مزید پڑھیے