کسان اتحاد آج یوم سیاہ منائے گا

کسان اتحادنےآج یوم سیاہ منانےکااعلان کردیا۔
چیئرمین کسان اتحادخالدباٹھ کاکہناہےکہ نماز جمعہ کے بعد کسان بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کریں گے ۔ آج ٹرینیں نہیں روکیں گے ۔آج صرف ٹرینیں روکنے کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔

julia rana solicitors london

خالدباٹھ کامزیدکہناہےکہ جب ٹرینیں روکیں گے تو ٹرین کے مسافروں کو گندم کی روٹیاں دیں گے۔ کسان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ احتجاج میں شریک ہوں گے۔ ہماری جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply