• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • غزہ میں تباہ نیوالے گھروں کی تعمیرِ نو میں ایک صدی لگ سکتی ہے،اقوام متحدہ

غزہ میں تباہ نیوالے گھروں کی تعمیرِ نو میں ایک صدی لگ سکتی ہے،اقوام متحدہ

غزہ میں تباہ شدہ گھروں کی تعمیرِ نو میں 80 سال لگ سکتے،اقوام متحدہ نےرپورٹ جاری کردی۔
اقوام متحدہ کے ڈویلپمنٹ پروگرام کی اس جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے تباہ حال مکانات کی تعمیر ِنو میں 80 برس کا عرصہ لگ سکتا ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ غزہ کے لوگوں کو رہائش مہیا کرنے کےلئے 40 ارب ڈالر کی ضرورت ہو گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یادرہےکہ گزشتہ سال 7اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ عروج پرہے،جس میں اب تک ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت سےغزہ کوکھنڈرمیں بدل دیاگیاہے،اسرائیلی بربریت سےغزہ میں خوراک اورادویات جیسےسنگین مسائل پیداہورہےہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply