بلال شوکت آزاد کی تحاریر
بلال شوکت آزاد
بلال شوکت آزاد نام ہے۔ آزاد تخلص اور آزادیات قلمی عنوان ہے۔ شاعری, نثر, مزاحیات, تحقیق, کالم نگاری اور بلاگنگ کی اصناف پر عبور حاصل ہے ۔ ایک فوجی, تعلیمی اور سلجھے ہوئے خاندان سے تعلق ہے۔ مطالعہ کتب اور دوست بنانے کا شوق ہے۔ سیاحت سے بہت شغف ہے۔

حق سچ, بت پرستی اور عذاب الہی۔۔۔ بلال شوکت آزاد

“جیے بھٹو”, “اک واری فیر شیر”, “25 لاکھ علماء کا وارث”, “انتہا درجے کی بوٹ پالشی”, “لارڈ میکاولی مطالعہ پاکستان عرف مغالطہ پاکستان پر قرآن و حدیث سے بڑھ کر ایمان” اور “سانوں کیہہ   سے تہانو کیہہ ” وہ←  مزید پڑھیے

لارڈ میکالوی مطالعہ پاکستان سے حقیقی مطالعہ پاکستان تک تحقیقی و تفتیشی جائزہ!!! — بلال شوکت آزاد

یہ اور اس جیسے اور ڈھیروں سوالات کا جواب آپ کو حیران اور پریشان کردے گا کہ آپ کو ابتک اپنے حاصل شدہ علم اور دستیاب گیان پر شدید شک و شبہات پیدا ہوجائیں گے اور بغاوت و بیزاریت کا عنصر آپکی یادداشت اور ذہن پر حاوی ہونا شروع ہوجائے گا اور آپ کے لکھے اور بولے ہوئے الفاظ میں تلخی اور کڑواہٹ گھلنا شروع ہوجائے گی۔←  مزید پڑھیے

یومِ تکبیر, شکریہ اللہ اور شکریہ پاکستان۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

اللہ کی قدرت کے آگے سب بے بس ہیں, قحط الرجال کے وقت اللہ امت اور پاکستان کی خیر خواہی چاہے تو کسی کالے چور سے بھی وہ کام لے سکتا ہے جو کوئی بہت بڑا پارسا بھی شاید نہ←  مزید پڑھیے

ایران امریکہ جنگ نہیں ہوگی, کیوں؟ — بلال شوکت آزاد

“جنگ نہیں ہوگی بلکہ جنگی ڈرامہ ہورہا اور ہوگا”, سمجھنے اور کہنے کے پیچھے میرے پاس کونسے دلائل اور شواہد ہیں آئیے ان کا جائزہ لیتے ہیں۔ ایک تو ایران براہ راست امریکہ سے کوئی تعلق نہیں رکھتا لہذا میرا←  مزید پڑھیے

ثناء خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟۔۔۔بلال شوکت آزاد

1-ملتان میں 11 سالہ بچی سے جنسی زیادتی واقعہ تھانہ ممتاز آباد کے علاقے گلشن رحمان کالونی میں پیش آیا ۔جنسی زیادتی میں ملوث پڑوسی گرفتار۔ 2-اسلام آباد, چک شہزاد میں 10 سالہ فرشتہ جنسی زیادتی کے بعد قتل، پولیس←  مزید پڑھیے

غیرت مت دلاؤ بلکہ غیرت اور شرم کرو۔۔۔بلال شوکت آزاد

میں تین بیٹیوں کا باپ ہوں اور میری ہمت و حوصلہ ہر ایسے گھناؤنے واقعات کے بعد جواب دے جاتا ہے۔آغاز میں جب جب ایسا واقعہ ہوتا تو بہت لکھتا, خوب لکھتا, حکومت کو لتاڑتا اور عوام کو رگڑا لگاتا۔سدباب←  مزید پڑھیے

ایران امریکہ تنازعہ, جنگ عظیم سوئم کی ڈرل۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

میری عادت ہے کہ میں تصویر کے دونوں رخ اور دونوں پہلوؤں پر غور و فکر کرتا ہوں اور جب کسی دلچسپ نتیجے پر پہنچتا ہوں تو وہ لوگوں میں بیان کرنے سے نہیں چوکتا۔خیر دو دن سے میں نے←  مزید پڑھیے

جنگ یا جنگی ڈرامہ, پاکستان کا کیا داؤ پر ہے؟ — بلال شوکت آزاد

مشرق وسطی کے امن کو داؤ پر لگانے والے اور امریکہ و اسرائیل کے مشرق وسطی میں پاؤں مضبوط کرنے والے ممالک بلخصوص سعودیہ اور ایران کو کسی بھی ممکنہ صورتحال میں کلین چٹ نہیں مل سکتی لہذا مسلکی و←  مزید پڑھیے

اہلیانِ پاکستان کی وابستگیاں اور لہو لہان پیٹھ۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

شش منہ بند ورنہ فرقہ واریت جاگ جائے گی۔۔۔۔ایران پھر بے نقاب۔ ۔ ۔ “فرقہ وارانہ” دہشتگردوں سے جے آئی ٹی کی تفتیش مکمل۔دوران تفتیش دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات! ایران میں “دہشت گرد نیٹورک” کا لیڈر “رجب” تھا، جے←  مزید پڑھیے

ایران امریکہ تنازعہ اور مینوپولیوشن۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

عالمی ماہرین عسکریات و جنگ اور سیاست کا ماننا ہے کہ اگر خطے میں دو طاقتیں یعنی امریکہ اور ایران کا مبینہ ٹکراؤ ہوتا ہے تو وہ پھیل کر جی سی سی ممالک کے دروازے تک جائے گا۔ بیشک یہ←  مزید پڑھیے

ایران اور امریکہ, اسلامک بلاک اور سی پیک۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

کیا آپ لوگ جانتے ہیں اس صدی کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز کیا ہوگی؟ نہیں جانتے؟ چلیں ہم آپ کو آج بتاتے ہیں کہ اس صدی کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز یہ ہوگی کہ”امریکہ نے ایران پر حملہ←  مزید پڑھیے

مسنگ پرسن یا دہشتگرد؟ — بلال شوکت آزاد

ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی “مسنگ پرسنز” معذرت “دہشتگرد” اپنا کام دکھانے گوادر کے پی سی ہوٹل پر حملہ آور ہوئے۔ ایسا نہیں کہ انہیں بغیر مزاحمت گھیر کر ڈھیر کیا گیا۔ ۔ ۔بلکہ وہ اپنے مقصد یعنی دہشت←  مزید پڑھیے

“جی آیاں نو تے ست بسم اللہ” — بلال شوکت آزاد

ایک تلخ سچ ہے, مجھے بابے کوڈے سے ملانے کی کوشش نہ کی جائے, نہ ہی یہ کوئی نسل پرستی اور عصبیت کا شاخسانہ ہے۔ بس ایک کڑوا سچ ہے جو غیر جانبداری سے لکھ رہا ہوں لہذا غیر جانبداری←  مزید پڑھیے

قلمی اور علمی خودکش بمبار۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

بارہا “آزادی اظہار رائے” اور “اظہار بیانِ نفرت” کا فرق سمجھانے کی خاطر بلاگز اور کالم لکھ چکا, ہوں ، بارہا “تنقید” اور “تضحیک” کا فرق سمجھانے کے لیئے قلم گِھسایا, بارہا “سوال” اور “اعتراض” کا فرق سمجھانے کو الفاظ←  مزید پڑھیے

نکاح, بلوغت اور معاشرتی مسائل۔۔۔بلال شوکت آزاد

شادی ایک سائیکولوجیکل, فزیکل, سوشل اور ریلیجیئس ایکٹیویٹی ہے لہذا میں چاہوں گا کہ اس پر مجھے کھل کر بات کرنے دی جائے چہ جائیکہ کوئی مجھ پر مواد برائے بالغان کا ٹھپہ لگا کر قدغن لگائے۔ ماشاء ﷲ آج←  مزید پڑھیے

مودی سرکار, مسئلہ کشمیر اور عمرانی سیاست۔۔۔۔ بلال شوکت آزاد

بھارت میں مودی کی قیادت میں ایک اتحادی حکومت بننا پاکستان کے لیئے کس قدر اہم اور ضروری ہے یہ بھنے ہوئے چنے دیکر پاس ہوئے میٹرک پاس اور انٹر فیل دانشوروں کو سمجھ نہیں آنی۔ اگر مودی کی حکومت←  مزید پڑھیے

جہاد, نصاب, افغان جہاد اور امریکہ بہادر۔۔۔ بلال شوکت آزاد

ایک ہوتا ہے سانپ کے گزرنے کے بعد لکیر پیٹنا اور ایک ہوتا ہے لکیر مٹنے کے بعد بار بار لکیر بنانا اور پھر اس کو پیٹنا۔ خطہ برصغیر کی سیاست اور یہاں پر موجود عسکری حالات و واقعات جس←  مزید پڑھیے

اختلاف قطعی توہین نہیں اور اظہارِ نفرت کا مطلب قطعی آزادی اظہارِ رائے نہیں۔۔ بلال شوکت آزاد

بہت سوچ سوچ کر آخر مجھے اس معاشرے میں موجود مسائل کی جڑ ملی جو کہ بہت عام سی بات ہے پر اس عام سی بات نے ملک کے طول و عرض میں ایک ہی ہیجان، انتشار اور افراتفری کا←  مزید پڑھیے

اسلام, امن اور دنیا نفسیاتی مریضوں کی زد میں— بلال شوکت آزاد

بات کڑوی ہے پر یہی سچ ہے جو میں کروں گا ضرور, مغرب کو مطلب یہود و نصاریٰ کو “اسلامو فوبیا” لاحق ہے اور ہمیں اس پر تشویش ہے, بالکل جی ہونی بھی چاہیئے کہ اس کا شکار معصوم اور←  مزید پڑھیے

چلو پارٹی شروع کریں۔۔۔ بلال شوکت آزاد

نیوزی لینڈ کے شہر چرچ کرائسٹ میں دو مساجد پر چار جنونی اشخاص نے مسلح  حملہ کیا اور لگ  بھگ 49 مسلمان نمازیوں کو شہید اور 50 کو شدید زخمی کردیا اور یہ بات بھی اچھنبے سے کم نہیں کہ←  مزید پڑھیے