عامر عثمان عادل کی تحاریر
عامر عثمان عادل
عامر عثمان عادل ،کھاریاں سے سابق ایم پی اے رہ چکے ہیں تین پشتوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں لکھنے پڑھنے سے خاص شغف ہے استاد کالم نگار تجزیہ کار اینکر پرسن سوشل ایکٹوسٹ رائٹرز کلب کھاریاں کے صدر

میرے سپہ سالار،ابھی نہیں۔۔عامر عثمان عادل

نہیں میرے سپہ سالار نہیں ! تیری رسوائی  مجھ کو گوارا نہیں میں یہ کیسے مان لوں کہ جو فوج میری عقیدت کا مرکز ہے جو میری دھرتی کی محافظ ہے جو میری نظریاتی سرحدوں کی رکھوالی کرتی ہے وہ←  مزید پڑھیے

یا رسول اللہ انظر حالنا ۔۔عامر عثمان عادل

عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دعوے کرنے والے اس گھڑی ناموس کا پہرا دینے کی بجائے خود گھروں سے نکلے نہیں۔اور ہر کوئی  دوسرے کو طعنے دینے میں لگا ہے فلاں کیوں نہیں نکلا ؟ فلاں کہاں ہے←  مزید پڑھیے

مٹی پاو فارمولہ اور مفاد کی سیاست ۔۔عامر عثمان عادل

ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین وزیر اعلیٰ  پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اب←  مزید پڑھیے

سجدہ سہو کس نے کیا؟۔۔عامر عثمان عادل

آپ جب تیسری بار مملکت خداداد پاکستان کے وزیر اعظم بنے تو ایک تاریخ رقم ہوئی اور پھر پانامہ کیس میں آپ کو نااہل کر دیا گیا یاد ہے آپ نے معذولی کے بعد ملک بھر میں عوامی عدالت میں←  مزید پڑھیے

انقلاب میمز سے نہیں آیا کرتے۔۔عامر عثمان عادل

تقدیریں جگت بازی سے نہیں بدلتیں۔ کل ایک ہی دن حکومت نے عوام پر بیک وقت دو بم گرائے پٹرول کی قیمت میں یکمشت 30 روپے اضافہ اور بجلی فی یونٹ 8 روپے تک کر دی گئی۔ آئیں عوام کا←  مزید پڑھیے

اے قاضی القضاہ ۔۔عامر عثما ن عادل

خلق خدا سراپا فریاد ہے کوئی سوموٹو نوٹس، کوئی ایکشن محترم المقام جناب چیف جسٹس آف پاکستان می لارڈ ! بندہ ناچیز حقیر پُر تقصیر عامر عثمان عادل پاکستان کے عام آدمی کی نمائندگی کرتے ہوئے آپ سے بصد ادب←  مزید پڑھیے

میرے کپتان۔۔عامر عثمان عادل

نئی حکومت کے ماتحت کابینہ ڈویژن نے تازہ ترین رپورٹ برائے 22 _2021 جاری کر دی ہے اس میں کیا انکشاف کیا گیا آئیے پہلے پس منظر دیکھتے ہیں ایسیٹ ریکوری یونٹ ARU کا قیام عمران خان کے منشور کی←  مزید پڑھیے

اے مرے سپہ سالار۔۔عامر عثمان عادل

سوال ایک بیٹی کا ہے جو خطا کر بیٹھی ہے،اور بیٹیاں بہنیں تھانے کچہری جاتی اچھی نہیں لگتیں۔ ایک پڑھی لکھی باشعور روشن خیال لڑکی،جس کی ماں کو دن دیہاڑے اٹھا لے جایا گیا اور اس انداز میں کہ خون←  مزید پڑھیے

ماں ہم شرمندہ ہیں ۔۔عامر عثمان عادل

25 مئی کو پاکستان بھر میں سلامتی کے ضامن اداروں اور ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کے بیچ آنکھ مچولی جاری تھی ۔ گھمسان کا رَن لاہور کی سڑکوں پر تھا ۔ ایسے میں دیکھا گیا کہ ایک نہتی معمر←  مزید پڑھیے

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟۔۔عامر عثمان عادل

گزری شب لاہور میں جاری وحشیانہ اور انسانیت سوز کریک ڈاؤن کے دوران ایک گھر پہ چھاپے کے دوران کمال نامی پولیس کانسٹیبل شہید ہو گیا۔ میری تمام تر ہمدردیاں اس کانسٹیبل کی بیوہ اور پانچ چھوٹے چھوٹے بچوں کے←  مزید پڑھیے

بلوچستان جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا ۔۔عامر عثمان عادل

دنیا کے پانچویں  بڑے  چلغوزے کے  جنگل میں  زیتون اور صنوبر کے درخت  اور نایاب جنگلی حیات جل کر راکھ ہوگئے۔اور وفاقی حکومت کو اپنی پڑی ہے۔صوبائی حکومت تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے میں مصروف ہے۔میڈیا کے نزدیک بھلا یہ←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس اسٹیٹ-اقتدار،اختیار اور کھلواڑ۔۔عامر عثمان عادل

پنجاب پولیس نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے افسران کے گھروں پہ چھاپے مارے،چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا،بچوں کو ہراساں کیا،پارلیمانی امور کے ڈی جی رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا۔سیکریڑی اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر بغیر←  مزید پڑھیے

عمران خان ،قوم کی اُمید۔۔عامر عثمان عادل

اڑاو مذاق،پھبتیاں کسو،جو جی میں آتا ہے کہہ ڈالو خبث باطن کا اظہار رکیک جملوں کی صورت بغض تعصب اور نفرت کا اعلان اخلاق سوز لفظوں میں لپیٹ کر لیکن یاد رکھنا یہ اب سیاسی نہیں قومی تحریک بن چکی←  مزید پڑھیے

اے میرے سپہ سالار۔۔عامر عثمان عادل

کیسا روح افروز منظر ہے ایک شہید کی بیٹی کو آپ نے گود میں اٹھا کر پیار کیا۔۔اس تصویر کو دیکھ کر پاک فوج کے ایک ایک سپاہی کا جذبہ اور بھی بڑھ گیا ہو گا کہ مادر وطن پہ←  مزید پڑھیے

غیر اخلاقی ویڈیو ؛حقیقت کیا ہے؟۔۔عامر عثمان عادل

مذہب کارڈ کے بعد اب باضابطہ طور پر ویڈیو کارڈ کا چرچا ہے اور اس کے لئے ایک منظم مہم چلائی  جا رہی ہے کہ عمران خان کی کچھ مبینہ نامناسب ویڈیوز آ رہی ہیں۔ اس کا پس منظر جان←  مزید پڑھیے

نظام عدل منی لانڈرنگ اور ملزم وزیر اعظم ۔۔عامر عثمان عادل

آج قانون و انصاف کی ایک تاریخ رقم کر دی گئی لاہور کے سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ زیر سماعت تھا۔امکان یہی تھا کہ ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے←  مزید پڑھیے

سانحہ دولت نگر،کچھ حقائق۔۔عامر عثمان عادل

کل ضلع گجرات کے تھانہ دولت نگر کی عمارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دوران انکوائری ایک شخص کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دو فریق انکوائری کی خاطر←  مزید پڑھیے

اے میرے سپہ سالار

اے میرے سپہ سالار میری عقیدت کا سوال ہے ! چیف صاحب میں ایک پاکستانی ہوں جسے ماں نے وطن کی محبت کی لوریاں دے کر پالا, افواج پاکستان سے عقیدت میرے جسم میں لہو بن کر دوڑتی ہے.اور میرا←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد اور ایبسولوٹلی ناٹ،اصل کہانی۔۔عامر عثما ن عادل

ڈھول کی تھاپ پہ پی ڈی ایم کا بھنگڑا جاری ہے۔ اوئے عمران خان جب امریکہ نے کچھ مانگا ہی نہیں تو تم نے انکار کس چیز کا کیا ؟ اور اب کل ڈی جی آئی ایس پی آر کی←  مزید پڑھیے

مولانا کی لاٹھی اور اقتدار کی بھینس۔۔عامر عثمان عادل

ملکی سیاست کا ہر باب مولانا کے ذکر کے بغیر ادھورا رہتا ہے ۔ حضرت جی کی معاملہ فہمی، سیاسی بصیرت اور جرات کا ایک زمانہ معترف ہے۔بات کرنے کو لب کھولتے ہیں تو علم و فضل کے موتی جھڑنے←  مزید پڑھیے