عامر عثمان عادل کی تحاریر
عامر عثمان عادل
عامر عثمان عادل ،کھاریاں سے سابق ایم پی اے رہ چکے ہیں تین پشتوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں لکھنے پڑھنے سے خاص شغف ہے استاد کالم نگار تجزیہ کار اینکر پرسن سوشل ایکٹوسٹ رائٹرز کلب کھاریاں کے صدر

شکریہ پرویز الہی۔۔عامر عثمان عادل

پنجاب Destitute & Neglected چلڈرن ایکٹ 2004 ایک تاریخ ساز منصوبہ جو آپ کی بخشش کا وسیلہ بنے گا پیارے پڑھنے والو ! اس میں کوئی  دوسری رائے نہیں کہ بطور وزیر اعلیٰ  پنجاب چوہدری پرویز الہی کا دور تعمیر←  مزید پڑھیے

ایک باکمال جوڑے کی لازوال محبت کی بے مثال کہانی۔۔عامر عثمان عادل

ابھی میٹرک پاس کیا ہی تھا کہ بیاہ دی گئی۔۔تشنگی علم نے بیقرار کیا تو دو بچوں کی ماں نے کالج میں داخلہ لے لیا۔سسر کی ترغیب اور خاوند کے اعتماد مان اور تعاون نے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا←  مزید پڑھیے

محترمہ انداز تو آپ کے بھی وزیروں مشیروں والے نہیں۔۔عامر عثمان عادل

آج معاون خصوصی وزیر اعلیٰ  پنجاب محترمہ فردوس عاشق اعوان نے اپنے آبائی  ضلع سیالکوٹ کے رمضان بازار کا دورہ کیا۔ اس وزٹ کے دوران ان کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پہ وائرل ہے جس میں معاون خصوصی←  مزید پڑھیے

دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے۔۔دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے

بھارت میں کرونا کی تباہی اور پاکستانی قوم کے ٹرینڈز پیارے پڑھنے والو پڑوسی ملک بھارت میں کرونا وائرس ایسا بے قابو ہوا کہ کشتوں کے پشتے لگا دئیے ۔ یومیہ کیسز اور شرح اموات کے اعتبار سے اب تک←  مزید پڑھیے

کیا حمد و نعت کو نصاب سے واقعی نکالا جا رہا ہے ؟ انصار عباسی کی سٹوری اور چند حقائق۔۔عامر عثمان عادل

(تفصیلی رپورٹ ) ملک کے صفِ  اوّل کے صحافی انصار عباسی نے دی نیوز میں ایک سٹوری بریک کی ہے جس میں وہ مندرجہ ذیل امور پر حکومت پنجاب کو مورد ِ الزام ٹھہراتے ہیں 1۔ حکومت پنجاب کے انسانی←  مزید پڑھیے

جیل کی مسجد اور ایک ایم پی اے کا خطبہ۔۔عامر عثمان عادل

رمضان کریم کی مقدس ساعتوں میں ہر سو رحمتوں برکتوں کی برسات جاری ہے ۔ آج وقت افطار کافی عرصہ پہلے ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے قیدیوں کے ساتھ کی گئی ایک افطاری یاد آ گئی ان دنوں کی بات ہے←  مزید پڑھیے

نو من تیل اور ناچتی رادھا/پٹرولیم بحران اور مافیا۔۔عامر عثمان عادل

کچھ دیر پہلے خبر آئی کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کو قلمدان چھوڑنے کی  ہدایت کر دی جبکہ سیکریڑی پیٹرولیم کو بھی عہدہ چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا کہا گیا←  مزید پڑھیے

قانون سازی کی جگہ تنظیم سازی۔۔عامر عثمان عادل

دولت مشترکہ آسٹریلیا دنیا کا ایک ترقی یافتہ ملک جو اکیلا براعظم بھی ہے کرّہ ارض پر پائے جانے والے ممالک میں رقبے کے لحاظ سے چھٹا بڑا ملک ،معاشی ترقی اور عسکری برتری کے اعتبار سے 13 ویں نمبر←  مزید پڑھیے

میٹھے آم اور کڑوا سچ، قصہ 90 ہزار کٹے درختوں کا۔۔عامر عثمان عادل

دنیا ایک گلوبل ولیج بن چکی ہے جی ہاں گاؤں کے بارے ہی کہا جاتا تھا کہ منہ سے نکلی کوٹھوں چڑھی سوشل میڈیا بھی گاؤں جیسا ہے، ذرا سی بات شیئر ہوئی  جھٹ سے وائرل ہو کر آناً فاناً ←  مزید پڑھیے

شاہراہ دستور پہ دستور کی پامالی۔۔عامر عثمان عادل

نہیں میرے کپتان ! کہ  انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں کل شہر اقتدار کی سڑکوں پہ ایک بار پھر سے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا ۔ اور اس بار نشانے پہ تھے سرکاری←  مزید پڑھیے

یہ کس کا لہو یہ کون مَرا۔۔عامرعثمان عادل

شہر اقتدار میں رات ایک اور حادثہ ہوا ۔ طاقت دولت اور حیثیت کے نشے میں چور رئیس زادے نے 4 معصوم نوجوانوں کی جان لے لی قصہ کچھ یوں ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر G11 میں رات گئے←  مزید پڑھیے

ایک ایم پی اے کے اثاثے ، ادھورا مکان اور گھر میں پہلا فریج۔۔عامر عثمان عادل

برس ہا برس سے رائج عدم مساوات اور معاشی نا ہمواریوں سے نہ تو خط غربت سے نیچے بسنے والے متاثر ہوتے ہیں اور نہ خوشخال طبقہ آ جا کے اس کی بھینٹ چڑھتا ہے تو ہے سفید پوش مڈل←  مزید پڑھیے

دہلی سے کوٹلہ تک۔۔۔عامر عثمان عادل

ایک عظیم معلمہ کی داستان حیات ! ایک علمی و ادبی گھرانے میں آنکھ کھولنے والی اس لڑکی کا بچپن دہلی کے سکول میں گذرا۔ دادا اپنے وقت کے نامور عالم و طبیب اباجان جامعہ ملیہ دہلی کے پہلے متعلم←  مزید پڑھیے

گورے اور کالے روئیوں میں فرق۔۔عامر عثمان عادل

پیارے پڑھنے والو  ! پہلی تصویر ہے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن کی ،ہوا یہ کہ موصوف کسی دوکان پہ بغیر ماسک پہنے خریداری میں مصروف تھے جو حکومتی ایس او پیز کے خلاف تھا کیسے←  مزید پڑھیے

کربلا یزید اور ہمارا نظام عدل(کافروں کی عدالت کا تاریخی فیصلہ)۔۔عامر عثمان عادل

یہ 27 اگست کا واقعہ ہے ۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائس چرچ کی عدالت کھچا کھچ بھری  ہوئی تھی ۔چار روز سے جاری سماعت کا آج آخری روز تھا ۔ عدالت میں موجود ہر شخص سانس روکے فیصلے کا←  مزید پڑھیے

ماں تجھے سلام۔۔عامر عثمان عادل

ایک بہادر خاتون ، بے مثال ماں با کمال بیوی کی داستان حیات جس نے 11 سال بستر علالت پر پڑے خاوند کی تیمار داری کرنے کے ساتھ ساتھ پانچ بچوں کی پرورش احسن انداز میں کی اور 25 سال←  مزید پڑھیے

لالہ موسی۔۔عامر عثمان عادل

میرا پہلا اور آخری عشق پہلا اس لئے کہ میرا ننھیال یہاں ہے اور آخری اس لئے کہ اب سسرال بھی یہیں ہے۔ شہر سارے ہی بھلے ہیں مگر لالہ موسی کی کیا بات ہے،جس کے گلی کوچوں میں میرے←  مزید پڑھیے

میٹھے بول میں جادو ہے۔۔عامر عثمان عادل

گھر سے مرغ کا گوشت لینے نکلا۔ نزدیکی واحد دوکان سے جب بھی گوشت لیا بے ڈھنگے پن سے بنایا گیا۔ سوچا تھوڑا پینڈا کر لیا جائے ۔ کیا پتہ بہتر مل جائے۔کھاریاں شہر کے بازار میں جا پہنچا۔ مرغ←  مزید پڑھیے

ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں۔۔عامر عثمان عادل

کل  روٹیاں لینے تندور پہ جانا ہوا کہ ہر شریف آدمی آج کل یہ فرض بخوشی ادا کرتا ہے۔ سب اپنی اپنی باری کے منتظر۔ کچھ افراد کھڑے ہیں جبکہ کچھ وہاں پڑے اکلوتے بینچ اور دو کرسیوں پہ براجمان←  مزید پڑھیے

میرے روحانی باپ میرے استاد جی۔۔عامر عثمان عادل

کل دنیا بھر میں فادرز  ڈے منایا گیا۔۔ سوچا کیوں نہ آج اس دن کو اپنے بہت پیارے استاد کے نام کر دوں کہ استاد روحانی باپ کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ اسی کی دہائی  کی بات ہے مجھے پڑھائی←  مزید پڑھیے