ڈاکٹر اظہر وحید، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

نادم اور خادم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

نارسائی بسا اوقات رسائی سے بڑھ کر گہر بار ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات نارسائی کی رسائی وہاں تک ہو جاتی ہے جہاں رسائی پہنچنے کو ترستی ہے۔ ندامت احساسِ نارسائی ہے۔ ندامت اپنی کم مائیگی کا اعتراف ہے۔ اعترافِ←  مزید پڑھیے

پیغمبرِ اَمن ﷺ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

پیغمبرِ رحمت ﷺ جس دین کا پیغام لائے‘ وہ سراسر اَمن اور سلامتی سے متصف ہے۔ لفظ اسلام کے لغوی معنی ہی سلامتی کے ہیں۔ لفظ سے معانی کا سفر ‘عمل کا سفر ہے۔ سفر راست سمت میں ہو تو←  مزید پڑھیے

بیتی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ میں جس سے ملا‘ اُس کی زندگی کا حصہ بن گیا۔ دراصل زندگی افکار و کردار کے مجموعے کا نام ہے۔ ایک منبعِ حدّت و شوق کے قرب میں جو بھی آیا‘←  مزید پڑھیے

السّلام اے سیّدِ ہجویر قطب الاولیاء ۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لاہور‘ لاہور نہ ہوتا‘ اگر داتا کی نگری نہ ہوتا۔ داتا غریب نوازؒ نے اس شہر کو خوب نواز دیا ہے۔ باغوں کا شہر ، کالجوں کا شہر… ولیوں کا شہر بن گیا ہے۔ برصغیر پاک←  مزید پڑھیے

عافیت اور آفت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

عافیت کا تعلق دولت سے نہیں، اور نہ ہی کسی منصب و طاقت سے ہے۔ عین ممکن ہے‘ ایک شخص کے پاس دولت کی ریل پیل ہو لیکن وہ عافیت کے سائبان سے نکل چکا ہو۔ عین ممکن ہے‘ ایک←  مزید پڑھیے

منظر اور پس منظر۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اپنے حصے کی کائنات خود تخلیق کرنی پڑتی ہے۔ اس کائنات میں اپنے حصے کے منظر کی تزئین و آرائش خود ہی کرنا ہوتی ہے۔ اپنے فکر ونظر کے برش سے اپنے حصے کے کینوس میں خود ہی رنگ بھرنا←  مزید پڑھیے

استقامت، فوق الکرامت۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اِستقامت ایسے موضوع پر لکھنے سے پڑھنے والے اس گمان میں مبتلا ہو جائیں گے کہ لکھنے والا شاید استقامت ایسی کرامت کے سنگھاسن پر فائز ہے۔ بنا بریں اس موضوع پر گریز کرنے میں عافیت جانی ،مبادا ‘ یہ←  مزید پڑھیے

خوئے دل نوازی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

آج کا کالم معمول سے ہٹ کر متفرق موضوعات پر مشتمل ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے، دقیق علمی باتوں سے کنارہ کش ہو کر ہلکے پھلکے انداز میں باتیں کی جائیں۔ کالم کو کالم ہی رہنا چاہیے، کالم کا←  مزید پڑھیے

فراغت اور مصروفیت۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

راولپنڈی سے ماہتاب قمر نے ۔۔ ذرا نام پر غور کریں‘ ماہتاب بھی اور قمر بھی، گویا چاند دوچند۔۔ ایک سوال پوچھا۔ سوچا ‘ اسے فون پر جواب دینے کی بجائے تحریر کی صورت میں جواب دیا جائے تاکہ افادِ←  مزید پڑھیے

کہانی اور حقیقت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ہم عجب قوم ہیں، حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دیتے ہیں اور کہانیوں میں اپنے مطلب کی حقیقت تلاش کرنے کوشش کرتے ہیں۔ ملّا، مجاور اور ملحد تینوں کی سائیکی اس معاملے میں ایک سی ہے۔ اپنے مطلب کا←  مزید پڑھیے

چاہِ یوسفؑ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

قرآنِ کریم نے حضرت یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص بتایا گیا ہے۔ یہ ایک اساطیری داستان نہیں بلکہ ٹھوس اور مستند تاریخ ہے۔ یہ واقعہ اسلام ، نصرانیت اور یہودیت کی مشترک میراث ہے۔ اُردو ادب میں←  مزید پڑھیے

ہلالِ عید اور وحدتِ ملّت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

سیّد جمال الدین افغانیؒ سے لے کر حضرت اقبالؒ تک، اور صوفی ابو انیس برکتؒ سے لے کر حضرتِ واصف علی واصفؒ تک مشاہیرِ اْمت وحدتِ اُمت کا خواب دیکھتے چلے آئے ہیں۔ کس خواب نے کس قرن اور کس←  مزید پڑھیے

عید اور قربانی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

جن دنوں راقم کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج (حالیہ یونیورسٹی) میں زیرِ تعلیم تھا، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم میڈیسن پڑھایا کرتے تھے، ان دنوں تازہ تازہ اسسٹنٹ پروفیسر ہوئے تھے، آج کل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ڈین ہیں۔ کرونائی موسم←  مزید پڑھیے

تدبیر یا تقدیر؟۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

تقدیر اور تدبیر کے حوالے سے کوئٹہ سے اجمل کاسی کا ایک سوال تھا، سوچا  انفرادی جواب دینے کی بجائے مفادِ عامہ کیلئے جوابی کالم ہی تحریر کر دیا جائے۔ تقدیر اور تدبیر کی بحث اتنی ہی قدیم ہے جتنا←  مزید پڑھیے

میں اور قرنطینہ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

قرنطینہ کسی ہسپانوی حسینہ کا نام نہیں بلکہ قرنطینہ اُس علیحدگی کے دوارنیے کا نام ہے، جو ایک ممکنہ مریض پرلازم ہوجاتا ہے جب اس میں کسی وبائی مرض کی علامتیں ظاہر ہوں یا ظاہر ہونے کا امکان ہو۔ صاحبو!←  مزید پڑھیے

خطرہ جان اور خطرہ ایمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

اس کرونائی موسم نے کِتّوں کا پول کھولا ہے، کتنے بلند بانگ ڈھول تھے ٗجن کا پول کھل گیا۔ کتنے قد آور لوگوں کا اورملکوں کا اصل چہرہ سامنے لے آیا ہے,یہ ننھا سا وائرس جسے کرونا کہتے ہیں۔اللہ مالک←  مزید پڑھیے

فیض اور فیض رسانی۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ یاد رکھو‘ فیض کسی ایسی شے کا نام نہیں ہو سکتا جو مسلم اور غیر مسلم دونوں کے پاس بیک وقت موجود ہو۔ آپؒ اِسی رَو میں جلال کے عالم میں فرماتے←  مزید پڑھیے

دیوار اور نوشتہ دیوار۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

جذبات بہت خوب ہوتے ہیں لیکن جذباتیت نہیں ۔ ہم عجب قوم ہیں، جذبات سے زیادہ جذباتیت ہماری شناخت بن چکی ہے۔ سنی سنائی باتوں پر ایسے پہرہ دیتے ہیں‘ جیسے کسی نوشتۂ دستاویز پر، تاریخ کا معاملہ ہو یا←  مزید پڑھیے