پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 83 )

دکھ سُکھ زندگی کا حصّہ ہیں/بلال احمد

انسانی وجود جتنا قدیم ہے دکھ اور سکھ بھی اتنے ہی قدیم ہیں،انسان اپنی پیدائش سے لے کر موت تک دکھ کے اس تپتے صحرا کو پار کرنے میں لگا رہتا ہے ،ساری زندگی دکھوں کے آگے پُل باندھتے گزار←  مزید پڑھیے

معاملہ صرف گھڑی کا نہیں /نجم ولی خان

اہل علم، اہل فکر اور اہل نظر کے لئے یہ معاملہ صرف ایک گھڑی کا نہیں ہونا چاہئے کہ ایک وزیراعظم نے توشہ خانے سے ایک گھڑی بلکہ بہت سارے تحفے اس طرح لئے جیسے کوئی بروکر، ایجنٹ، سٹے باز←  مزید پڑھیے

بہترین سرمایہ کاری اور منافع بخش کاروبار/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

اکثر لوگ بڑھاپے میں یہ شکوہ کرتے ہیں کہ انکی جوان اولاد بہت بدتمیز ہے یا انھیں وقت نہیں دیتے وہ تنہائی کا شکار ہو کر اپنے آخری وقت بہت تکلیف دہ زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔ آج بچوں کا←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (33) ۔ مصنفہ/وہاراامباکر

جوڈتھ سسمین ایک کھلنڈری لڑکی تھیں۔ گھنٹوں تک غبارہ لے کر سیر کرنا، گڑیوں سے کھیلنا، کہانیاں اور کردار بنانا ۔۔۔ ان کی اپنی تصوراتی دنیا تھی۔ ان کی شادی ایک مختلف ذہن رکھنے والے اپنے ہم جماعت سے ہوئے۔←  مزید پڑھیے

الدرعیہ – البجیری فوڈ اسٹریٹ “حصّہ دوئم”/منصور ندیم

الدرعیہ جہاں سے سعودی عرب کی موجودہ حکومت کے حکمران خاندان ابن سعود کے تیسری ریاست کا آغاز ہوا تھا اور بالآخر جس نے حجاز کی آس پاس کی تمام چھوٹی چھوٹی ریاستوں کو سمو کر سعودی عرب کے موجود←  مزید پڑھیے

فیفا ورلڈ کپ گانا/شاہین کمال

بائیسواں فیفا ورلڈ کپ اس بار عرب کے ریگ زاروں میں سج رہا ہے۔ جہاں آٹھ مختلف نئے بنے سجے اسٹیڈیم میں، دنیا کے32  ممالک 64 میچ کھیلیں گے اور دنیا 20 نومبر سے18 دسمبر 2022 تک محو تماشا ہوگی۔←  مزید پڑھیے

بیانیے کی مومی ناک/محمد ہارون الرشیدایڈووکیٹ

ہمارے ہاں بیانیے کی ناک بھی قانون کی تشریح کی کی ناک طرح ہے، جب جدھر چاہا موڑ لی۔ “ووٹ کو عزت دو” کا بیانیہ اچانک “بوٹ کو عزت دو” کے بیانیے میں بدل جاتا ہے اور “آرمی چیف قوم←  مزید پڑھیے

فلم” جوائے لینڈ” دیکھنے کے بعد میرا تجزیہ /محمد ہاشم

مڈل کلاس فیملی کی روایتی جدوجہد کو تھوڑا الگ رنگ دیا گیا ہے جس میں تقریباً  تمام رشتے ایک کمزور اور ٹوٹتے ہوئے جال میں بندھے ہوئے ہیں اور رشتوں کا یہ جال کچھ جھوٹ اور کچھ پردوں کے سہارے←  مزید پڑھیے

سمرقند و بخارا اور آکسفورڈ/سیّد زاہد محمود

آکسفورڈ پہنچے تو سمر قند و بخارا بہت یاد آئے۔ یونیورسٹی کے صدیوں پرانے کالجوں میں نوجوان دمکتے چہروں کو دیکھا تو ریگستان سکوائر کے ویران مدارس آنکھوں میں گھومنا شروع ہو گئے۔ ان کالجوں میں موجود خوبصورت چیپل دیکھے←  مزید پڑھیے

پانامہ چور سے گھڑی چور تک/ڈاکٹر ندیم عباس

زندگی کا ایک بڑا حصہ تعلیم کے حصول میں گزرا۔ پندرہ سال ہاسٹلز میں رہے۔ ہمارے ادارے میں کھانا تقسیم کرنے کی ایک کمیٹی ہوتی تھی، جس کا بنیادی کام تو کھانا تقسیم کرنا ہی تھا، مگر تھوڑا بہت باورچی←  مزید پڑھیے

ہندو یاترا اور جارج جاسوس/ڈاکٹر اظہر وحید

امسال محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے عرس کے موقع پر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس سفر کی روحانی روداد تو عمر بھر فکری سفر کے ساتھ ساتھ چلے گی، فی الوقت یہاں سفر کے کچھ احوال←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (32) ۔ کھسکے ہوئے لوگ/وہاراامباکر

شاید آپ نے کھسکے ہوئے فنکاروں، فلسفیوں اور سائنسدانوں کے بارے میں سنا ہو۔ اور ایسا تاثر غلط نہیں اور یہ صرف فنکاروں یا سائنسدانوں تک محدود نہیں۔ ایسے شعبے جہاں پر لچکدار سوچ کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے، وہاں←  مزید پڑھیے

الدرعیہ۔ تاریخی جائزہ “حصّہ اول”/منصؤر ندیم

صرف تین صدیاں پہلے تک آثار کے اعتبار سے سعودی ریاست کی تشکیل کے تینوں مراحل کا دارالحکومت الدرعیہ فقط کھنڈرات کی شکل پیش کرتا تھا، آج کے موجود حکمران آل سعود نے اپنی سعودی ریاست کے تین ادوار تک←  مزید پڑھیے

ہمارا معاشرہ اور ہمارے سٹیریو ٹائپس/فضیلہ جبیں

ذرا دیکھو تو سہی کیسے سرخ جوڑا اور سرخ چوڑیاں پہن کر آئی ہے۔ عمر کا لحاظ ہے ،نہ اپنے بیوہ ہونے کا ۔ اس عمر میں اپنی بیٹی جیسے کپڑے پہنتی ہے۔ لگتا ہے اسے اپنے شوہر کے انتقال←  مزید پڑھیے

قائداعظم کی بہن کے قتل کا مقدمہ بھی درج نہ ہوسکا/ثاقب اکبر

ان دنوں اس امر پر بہت اعتراض کیا جا رہا ہے کہ وزیرآباد میں سابق وزیراعظم پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر ان کی شکایت پر درج نہیں کی گئی بلکہ سپریم کورٹ کے اصرار پر پولیس کی←  مزید پڑھیے

کرشن چندر نا کشمیر/کبیر خان

’’ اب یہ نہ کہنا کہ تم تہجّد کے لئے اُٹھے تھے ۔ اس واسطے کہ دارالافتاٗ کے مطابق صبح صادق کے بعد سے اشراق تک ، عصر کے بعد غروب آفتاب تک اور نصف النہار کے دوران کوئی بھی←  مزید پڑھیے

خان صاحب کے زخم/نجم ولی خان

یقین کیجئے، خانصاحب روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی زینت ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں لمبی عمر دے کہ اگر وہ سیاست میں متحرک نہ رہے تو ان دونوں کی رونق ہی ختم ہو کے رہ جائے گی، جی ہاں، خانصاحب←  مزید پڑھیے

انگزائٹی،فوبیا،ڈپریشن/طیبہ ضیاء چیمہ

ہم میں سے کچھ لوگوں کی طبیعت اس طرح کی ہوتی ہے کہ وہ ہر بات پہ پریشان رہتے ہیں۔ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح کی طبیعت جینز کے ذریعے وراثت میں بھی مل سکتی ہے۔ تاہم←  مزید پڑھیے

ٹی وی سے عوام کی دوری کیوں/چوہدری عامر عباس

مجھے آج بھی انٹینے والا ٹی وی یاد ہے جب ہر گھر کی چھت پر لگے انٹینا کی موجودگی اس گھر میں ٹی وی ہونے کی نشاندہی کرتا تھا. رات کو آٹھ بجے والا ڈرامہ بڑی باقاعدگی سے دیکھتے تھے.←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (30) ۔ اوجھل/وہاراامباکر

کیا آپ کے ساتھ کبھی ہوا ہے کہ آپ کی آنکھوں کے عین سامنے کوئی واقعہ ہو رہا ہو اور آپ کو اس کا پتا ہی نہ لگے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ ایسا نہیں ہوتا تو یہ درست←  مزید پڑھیے