پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 35 )

عظیم قربانی/طاہرہ فاطمہ

ذوالحجہ اسلامی سال وہ مہینہ جس کی دسویں تاریخ کو حضرت اسماعیلؑ کی قربانی اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش کی گئی۔ اس مہینہ کا چاند نظر آتے ہی ہر دل میں اس عظیم الشان قربانی کی یاد تازہ ہو←  مزید پڑھیے

دانتے ۵ آٹھواں دائرہ: گذشتہ سے پیوستہ Inferno -5/احمر نعمان سیّد

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے             دانتے – 4 جہنم Inferno (گذشتہ سے پیوستہ)-احمر نعمان سیّد پانچویں قسط  یولیسس(اوڈیسئس) اپنا بیان اسی طرح درمیان سے شروع کرتا ہے جیسے نظم درمیان سے شروع←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط5)- جاویدخان

گزشتہ اقساط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے کشن گنگا کی وادی(سفر نامہ) پانچویں قسط چاند ،رُومانس ،شباب اَور داستانیں :۔ مَیں صحن میں آکھڑا ہوا۔چاندسامنے شمال مغربی پہاڑ کی چوٹی پر ٹک ساگیا تھا۔اک ٹھہراؤ  سا اُس کی چال میں←  مزید پڑھیے

پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے والوں نے عملی طور پر ایسا کردکھا یا ،چند سیکنڈز کی ویڈیوآپ بھی دیکھیے

ویڈیو؛خواتین کے بکروں پردلچسپ تبصرے

امریکی خاتون نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور پر گولی چلا دی

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں خاتون نے آن لائن ٹیکسی ڈرائیور پر  گولی چلا  دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 16 جون کو 48 سالہ خاتون کو غلط فہمی ہوئی کہ ڈرائیور اسے اغواء کر کے میکسیکو لے جانے کی←  مزید پڑھیے

کیا ہندوستان میں اقبال کی میراث کو مٹانا ممکن ہے؟/روہنی سنگھ

میرے والدین اپنے خاندان کے ہمراہ تقسیم کے وقت پاکستان سے ہندوستان آئے تھے۔ میرے نانا لاہور سے کسمپرسی کی حالت میں نکلے تھے،بڑی مشکل سے جان بچا کر وہ امرتسر پہنچے تھے۔ہندوستان پہنچ کر جب میرے ماموں پیدا ہوئے،←  مزید پڑھیے

شہزادہ داؤد کی ناگہانی موت اور ہمارا رویہ/ڈاکٹر محمد شافع صابر

شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد چل بسے، ان دونوں باپ بیٹے کی موت بھی ایک ایڈونچر کرتے ہوئی، جب وہ ٹائی ٹینک جہاز کے ملبہ کو دیکھنے کے لیے ocean gate کمپنی کی سب میرین ٹائٹن پر←  مزید پڑھیے

باپ نے سڈنی شلڈن کو خودکشی کرنے سے کیسے روکا؟

سترہ سال کی عمر میں میں ایک ڈرگ سٹور پر ڈلیوری بوائے کی جاب کرتا تھا۔ اس جاب کی بدولت میرے لئے ممکن ہوا کہ اتنی خواب آور گولیاں چوری کر لوں جن سے خودکشی کرنا ممکن ہو جائے۔ مجھے←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کے جبڑوں میں /پروفیسر رفعت مظہر

علامہ اقبالؒ نے فرمایا دستِ دولت آفریں کو مُزد یوں ملتی رہی اہلِ ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکوٰة یہ زکوٰة ہی تو ہے جو “سلطنتِ پنجاب” نے حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے پینشنرز کو دینے←  مزید پڑھیے

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش بننے کا سفر/حیدر جاوید سیّد

“جیون ایک کہانی” پڑھنے والی کتاب ہے۔ 1947ء بٹوارے کے دو رنگ اپنے اندر لئے ہوئے۔ ایک رنگ وہ ہے جو بٹوارے کے حوالے سے ہمارے ہاں پون صدی سے زبان زد عام ہے خون میں ڈوبا بٹوارہ۔ اتنا خون←  مزید پڑھیے

مہنگی موت اور سستی دانش وری ! مردہ بدست زندہ/عامر عثمان عادل

اپنے وطن سے کوسوں دور بحر اوقیانوس کے سمندر کی بیکراں گہرائیوں میں باپ بیٹا ایک ایسے سفر پہ روانہ ہوئے جو کبھی ختم نہ ہونے والا تھا۔ 19 سالہ نوجوان فادرز ڈے پر اپنے والد کی خواہش پر قربان←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر حسن منظر اور لیو ٹالسٹائی/ ایک نشست، گفتگو اور مکالمہ/ جمع و ترتیب : مسلم انصاری

سوالات : ثریا صدیق، مسلم انصاری میرے لئے سب سے مشکل اس سوال کا جواب دینا ہے کہ : “معاصرِ زمانہ یا ابتدائی ادوار کا کون سا فکشن نگار ناول یا افسانے کے اعتبار سے میرا پسندیدہ ہے؟” کیونکہ ایسا←  مزید پڑھیے

تارکینِ وطن کی کشتی سے لاپتہ آبدوز تک/محمد وقاص رشید

بابا ! ایک دفعہ یورپ پہنچ گیا ناں تو وارے نیارے ہو جائیں گے۔ آپ زندگی بھر اپنے گھر کا خواب دیکھتے رہے آپکا یہ خواب میں پورا کروں گا دیکھنا۔ انشاللہ دو سال کے اندر اندر ایک کوٹھی بنوا←  مزید پڑھیے

دانتے – 4 جہنم Inferno (گذشتہ سے پیوستہ)-احمر نعمان سیّد

تیسری قسط  پڑھنے کے لیے لنک کھولیے               دانتے (۳) جہنمی دائرے Inferno Circles 3-7/احمر نعمان سیّد قسط 4 دانتے  کو برونیٹو نے ابدیت کی راہ بتائی؛ لکھنا، شاعری کرنا۔ اس سے جدا ہونے←  مزید پڑھیے

قربانی؛ ایک تحقیقی مطالعہ(1)-انور مختار

ذی الحجہ کا مہینہ شروع ہوتے ہی جدید دانش و عقل رکھنے والا شخص سادہ لوح اور مذہب پسند مسلمانوں کا ذہن خراب کرنا شروع کر دیتا ہے کہ قربانی کی وجہ سے جانوروں کی نسل کُشی ہوتی ہے،لاکھوں لوگوں←  مزید پڑھیے

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کا مہنگا ترین جنون/غیور شاہ ترمذی

بہادری کی تعریف مختلف لوگوں کے لئے مختلف ہو سکتی ہے لیکن عام طور پر بہادری وہ جذبہ ہے جو حوصلہ مند اور بہادر لوگوں کو کسی مشکل یا خطرناک صورتحال سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اپنے شوق←  مزید پڑھیے

اُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں /مظہر اقبال کھوکھر

وہ جینا چاہتے تھے۔ اپنے لیے، اپنے خاندان کے لیے وہ ہر خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہوگئے۔ وہ خاندان والوں کو خوش و خرم اور خوشحال دیکھنا چاہتے تھے۔ ان کی آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب تھے۔←  مزید پڑھیے

یونان حادثہ: بچنے والے پاکستانی کی گواہی

(مکالمہ ویب ڈیسک)یونان میں دردناک کشتی حادثے کے بعد انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، زندہ بچ جانے والے افراد کی جانب سے بتائی گئی تفصیلات حیران کُن ہیں۔ایسے ہی ایک زندہ بچ جانے والے پاکستانی  شخص کے مطابق کشتی میں←  مزید پڑھیے

انسان کی جبلت/انور مختار

اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان ایک پرتشدد مخلوق ہے۔ گھریلو تشدد سے لے کر بڑے پیمانے پر عالمی جنگیں، یوں لگتا ہے جیسے جارحیت ایک بنیادی انسانی رویہ ہو۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پرتشدد رویہ ہماری جبلت←  مزید پڑھیے