پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 184 )

انسان کی سوچ جامد نہیں ہوتی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

عمر، مطالعے، تجربے، مشاہدے، وسیع تر میل ملاپ اور باہمی تبادلہ خیالات انسان کی سوچ کو جامد نہیں ہونے دیتے۔ ضروری نہیں کہ اگر انسان دس پندرہ بیس سال پہلے کسی معاملے سے متعلق ایک خیال رکھتا تھا اس کا←  مزید پڑھیے

والدین کے نام۔۔آغرؔ ندیم سحر

والدین کے نام۔۔آغرؔ ندیم سحر/  یہ آج سے چھ سال پہلے کی بات ہے۔میں لاہور ایک مشہور نجی تعلیمی ادارے میں اردو پڑھا رہا تھا،ایک روز مجھے ایک پرانے کولیگ کا فون آیا ہے کہ لاہور کے ایک مشہور فزیشن کے بیٹے کو اردو کی ہوم ٹیویشن پڑھانی ہے’میں نے تمہارا نمبر دے دیا ہے←  مزید پڑھیے

اسلام کی نظر میں عورت کا مقام۔۔معاویہ یاسین نفیس

 اسلام نے عورت کو بحیثیت انسان وہ تمام معاشرتی ، اخلاقی ، روایتی ، تعلیمی حقوق عطاکئے ہیں جو بنی نوع کی بنیادی ضرورت ہیں۔جس طرح دیگر معاشروں نے عورت کو کانٹوں کی سیج پر پرونے کی کوشش کی تو اس کے برعکس اسلامی معاشرہ نے بعض حالتوں میں اسے مردوں سے زیادہ فوقیت اور عزت واحترام عطا کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

کینسر (84) ۔ اُبال/وہاراامباکر

نئی مریضہ ایک ادھیڑ عمر خاتون تھیں۔ وہ تاریخ کی پروفیسر تھیں جن کا ذہن خوب کام کرتا تھا۔ ان کی سانس کی نالی کے خلیات بے قابو ہو کر بڑھ رہے تھے۔ یہ برنکوایلویولر کینسر تھا۔ اونکولوجسٹ ان کو←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔۔حسان عالمگیر عباسی

سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے آدھے سے زیادہ مسائل کا حل ہے۔ گھبرانے والے چوہا مارنے کے لیے بھی بلی کرائے پہ لیتے ہیں اور چھپکلی مکڑوں سے بھی ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ ایک بار میں کچھ عرصے کے لیے نتھیا گلی ماموں کے ہوٹل پہ استقبالیہ پہ بھرتی ہوا۔←  مزید پڑھیے

ہیلتھ کارڈ پر کچھ سوالات۔۔نجم ولی خان

اس کا ظاہری چہرہ یہ ہے کہ ہر گھر کے سربراہ کے پاس غالباً دس لاکھ کے قریب روپے ہیں ،جن سے وہ فیملی کا علاج کروا سکتا ہے، یہ چہرہ خوشنما ہے، متاثر کن ہے کہ اب وہ پرائیویٹ←  مزید پڑھیے

عمر گزار دیجیے! عمر گزار دی گئی۔۔علامہ اعجاز فرخ

عابد شاپ دراصل یوں مشہور ہو گئی  کہ آصف سادس نواب میر محبوب علی خان کے دور میں ایک یہودی مسٹر عابد نے یہاں ایک دوکان کھولی تھی جس میں ضرورت کی ہر چیز مل جاتی تھی، یوں کہیے کہ←  مزید پڑھیے

اسلام کا پھیلاؤ اور تبلیغی جماعتیں ۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

مذاہب کے پھیلاؤ اور تبدیلی مذاہب کے بارے میں ایک سادہ سی توجیح تو یہ دی جاتی ہے کہ تبدیلی مذہب ماضی میں تبلیغ کی بدولت ممکن ہوئی تھی اور اب بھی اگر تبلیغ کی جائے تو ایسا ہونا ممکن←  مزید پڑھیے

فرانس میں گھریلو تشدد کے مہلک سلسلے کا تسلسل

کولڈ سٹیل کے ساتھ دو دیگر خواتین کی موت نے فرانس میں گزشتہ 15 دنوں میں “قتل” کا نشانہ بننے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی اخبار “لی فیگارو” سے پاک صحافت نیوز ایجسنی کے مطابق،←  مزید پڑھیے

پچاس ممتاز شخصیات کا پاکستان اور بھارت کےآپسی اختلافات کے خاتمے پر زور

درجنوں سابق حکام، سیاست دانوں اور نامور شخصیات نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں۔ کم از کم 50 سیاست دانوں، سابق سینئر عہدیداروں اور امن کارکنوں←  مزید پڑھیے

نقاب پر احتجاج کے دوران 100 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا

مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں نیگیو کے علاقے میں اسرائیلی قبضے کے خلاف مظاہروں کے آغاز سے اب تک گزشتہ چار دنوں میں 100 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ صیہونی عسکریت پسند اب تک درجنوں مظاہرین پر←  مزید پڑھیے

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغاز

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع اسٹریٹیجک تعاون کے معاہدے پر عملدرآمد←  مزید پڑھیے

امریکہ، عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

واشنگٹن: امریکہ میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے لوگوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا جبکہ یرغمال بنانے والا شخص مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت←  مزید پڑھیے

غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کیلئے شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے، معید یوسف

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کیلئے شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں سی پیک پر کام جاری ہے اس←  مزید پڑھیے

کسان اَن داتا ہے یا بھکاری۔۔ علی انوار بنگڑ

کسان پوری زندگی ڈر کے ساۓ میں زندگی گزارتا ہے۔ پورے چھ مہینے یا سال ایک فصل پر محنت کرتا ہے۔ مہنگی کھاد، بیج، ڈیزل اور زرعی ادویات وغیرہ کا استعمال کرتا ہے۔ لیکن جب فصل پک کر تیار ہوتی ہے تو منڈی میں نرخ کم کردیے جاتے ہیں کیا یہ اس کے ساتھ زیادتی نہیں ہے←  مزید پڑھیے

کِیپ لرننگ(Keep Learning)۔۔جاوید چوہدری

ہمارے ہاسٹل میں دو سو لڑکے تھے، ہم میں سے کچھ ریاضی کے ساتھ ایف ایس سی کر رہے تھے، کچھ بائیالوجی کے ساتھ، کچھ اکنامکس پڑھ رہے تھے اور کچھ سمپل ایف اے کر رہے تھے، ہم سب اکٹھے←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ ایجنٹ کا کتھارسس /فصلی بٹیرے۔۔ اعظم معراج

وہ معاشرے کے ٹھکرائے  ہوئے پرندوں کا ایک غول تھا جو مختلف صحرائی،پہاڑی،میدانی،شہری شکاریوں اور اپنے ہم جنسوں کے  ہاتھوں ستائے ہوئے پرندوں پر مشتمل تھا۔یہ سمندر کنارے ایک علاقے میں دھیرے دھیرے اکھٹے ہوتے گئے۔یوں مقامی لوگوں کی صلح←  مزید پڑھیے

گمان اور بدگمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

گمان اور بدگمان۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/  اِس ہفتے عجب واقعہ ہوا۔ طبیعت قدرے ناساز تھی، کلینک سے رخصت لینا پڑی۔ صبح ٹیریس میں دھوپ سینک رہا تھا ، دیکھا کہ دروازہ کھلا ہوا ہے، ملازمہ سے پوچھا کہ دروازہ کیوں کھول رکھا ہے؟←  مزید پڑھیے

طالبان کے وفد کی تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات

ایران کا کہنا ہے کہ تہران مذاکرات کے بعد طالبان کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرے گا۔ایران اگست میں اپنے قبضے کے بعد سے طالبان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، لیکن اس نے ایک جامع حکومت کا مطالبہ←  مزید پڑھیے

کوویڈ 19: آسٹریلیا میں اومیکرون انتہا پر پہنچنے لگا ، یومیہ کیسز میں ریکارڈ اضافے کا خدشہ

کوویڈ19  کے خلاف ویکسین لگانے کی شرح بہت زیادہ ہے سولہ سال سے اوپر تقریباً 92 فیصد افراد کو ویکسین کی دو خوراک لگ چکی ہیں جب کہ بوسٹر لگانے کی شرح بھی تیز تر ہوتی جارہی ہے۔←  مزید پڑھیے