پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 174 )

“چٹکی ” (لتا جی کی یاد میں)۔۔محمد وقاص رشید

ایک چھوٹا سا ریلوے کوارٹر ہے، اس کوارٹر میں سویر آسمان پر سورج طلوع ہونے سے پہلے نمودار ہو جاتی ہے،کیونکہ اس کوارٹر میں بسنے والے ایک سنجیدہ مزاج اور خاموش طبع اسٹیشن ماسٹر اور اس خاندان کے سربراہ کو←  مزید پڑھیے

بہت پیار۔۔سلیم مرزا

ڈیجیٹل دنیا میں بننے والے نان ڈیجیٹل رشتے اتنے گہرے ہوتے جارہے ہیں کہ پہلے کسی فیس بک فرینڈ کا نمبر سیو کرنا ہوتا تھا تو آخر میں FB لکھتا تھا ۔ آجکل سوشل میڈیا سے باہر کے کسی عزیز←  مزید پڑھیے

فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی

سوشل میڈیا سائیٹ فیس بک اک پاکستانی سوشل میڈیا سائیٹ سے الجھ پڑی ہے۔فیس بک جہاں اپنے اکاؤنٹس اور ریوینیو کی کمی سے پہلے ہی پریشان ہے وہاں اسکی ایک پریشانی متبادل سائیٹس بھی ہیں۔ ٹک ٹاک، ٹویٹر جیسی سائیٹس فیس بک کو سخت مقابلہ دے رہی ہیں لیکن یہ پاکستانی سائیٹس بہرحال نہیں ہیں۔←  مزید پڑھیے

اپوزیشن جماعتوں کا سوانگ اور اہم اعلان۔۔نصرت جاوید

اتوار کی صبح اٹھا ہوں تو خبر ملی ہے کہ لتا منگیشکراس دنیا میں نہیں رہیں۔ سورج کی شعاعوں کے بغیر چڑھے دن اس خبر نے میرے دل میں کئی مہینوں سے جمع ہوئے ملال کو مزید گہرا کردیا۔ یہ←  مزید پڑھیے

ہماری آنے والی نسل کو کیسے خبر ہو گی؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بہت سے رت جگے جھیلے بہت آہ وبکا میں وقت گذرا غم پرستی کے سیہ حُجرے میں پہروں بیٹھ کر روئے صنم پوجے ملال و حُزن کے ان بُت کدوں میں، جو سخن کے بُت تراشوں اور غزل کے آذروں←  مزید پڑھیے

یہ کون لوگ ہیں؟۔۔عدیل وڑائچ

انسان کی فطرت اور جبلت میں حکمرانی، طاقت اور بڑا کہلوانے کا ایک فتور شامل ہے۔ یہ فتنہ ہابیل اور قابیل سے شروع ہوا اور آج تلک جاری و ساری ہے۔ جنگ عظیم دوئم کے بعد جب کیپٹل ازم نے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے مسائل کا حل کیا ہے؟ رضوان ظفر گورمانی

اک بار سابق سینٹر میاں امجد قریشی کے پاس گپ شپ ہو رہی تھی۔ شہر کے اہل علم حضرات موجود تھے کہ میاں صاحب نے سوال پوچھا کہ سب فرداً فرداً بتائیں کہ اس ملک کے تمام مسائل کا حل←  مزید پڑھیے

منشیات فری گلگت بلتستان۔۔امیر جان حقانی

سماجی ایشوز اور مسائل میرے پسندیدہ موضوعات ہیں۔ اسلامی تعلیمات بھی اخلاقیات اور سماجیات کا واضح درس دیتی ہیں۔ سماج کی اصلاح و تزکیہ تمام شرائع کا مشترک درد ہے۔ مقصدِ دین ہی تزکیہ فرد و معاشرہ ہے۔ سزا و←  مزید پڑھیے

‘‘کالم نگری’’کتابی شکل میں۔۔آغرؔ ندیم سحر

اظہارکے کئی طریقے اورمتعدداسالیب ہیں ۔کالم نگاری بھی ان میں شامل ہے ۔راقمِ سطور کے اندر کالم نگار کی موجودگی کاانکشاف اس وقت ہوا جب ایک قاری اور طالب علم کی حیثیت سے اخبارسے رشتہ قائم ہوا۔لیکن یہ سفر ایک←  مزید پڑھیے

نوجوانوں میں دین گریزی اور الحاد کے رجحان میں اضافہ؛ قصوروار کون؟ ۔۔ڈاکٹر جواد حیدر ہاشمی

  عام طور پر بہت سے لوگ دین سے فرار اور الحاد کی طرف نوجوانوں کے رجحان کو فقط دین دشمن عناصر کی سازشوں سے جوڑ دیتے ہیں، (کہ البتہ ان کی سازشیں بھی یقینا ً ہیں! لیکن چونکہ وہ ہیں ہی دین کے مخالف←  مزید پڑھیے

پنجاب میں لبرل لیفٹ کی سیاست ۔۔عامر حسینی

ٹوئٹر سپیسس پہ اسٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے طلباء یونین کی بحالی کے موضوع پہ ایک مذاکرہ ہورہا ہے اور اس مذاکرے میں شریک لاہور سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی ایک خاتون وکیل کہنے لگیں “میں نے سُنا←  مزید پڑھیے

محتاط امید۔۔وہاراامباکر

 کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ اپنے کسی کام میں ایسے مشغول ہوئے ہوں کہ دنیا و مافیہا کا ہوش نہ رہا ہو؟ پتا ہی نہ لگا ہو کہ کتنا وقت گزر گیا؟۔ یہ کیفیت flow کی←  مزید پڑھیے

کانسپٹ واضح ہے؟۔۔انجنیئر عطاء اللہ

بچپن میں ایک بار میں نینے کرنے بٹ پر گیا ،ادھر جب بھٹیارے مامامکئی کے کچے دانے بھوننے کیلئے بٹ میں درانتی مارتا تو کچھ دانے زمین پر گرتے اور ارد گرد لوگ اس کو اُٹھاکر کھاتے ،یہا ں سے←  مزید پڑھیے

وادی ء سندھ کی تہذیب۔۔میجر (ر)اکرام سہگل

وادی سندھ کی تہذیب جنوبی ایشیا کے شمال مغربی علاقوں میں کانسی کے دور کی تہذیب تھی، جو تقریباً 3300 اور 1300 قبل مسیح تک قائم رہی۔ اپنی بالغ شکل میں 2600 قبل مسیح سے 1900 قبل مسیح تک۔ قدیم←  مزید پڑھیے

​یوں ڈنڈی مت مار۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مجھ سے تیرا کیا جھگڑا ہے، کیوں رکھتا ہے بیَر کیوں رکھتا ہے بَیر، مانگ تُو میرے سر کی خَیر پاپ پُن سے بیگانہ ہوں میں اک بھولا بالک میں اک بھولا بالک بھیّا، تُو میرا لے پالک تُو مُنشی،←  مزید پڑھیے

سیکولر جمہوریت کے حق میں آخوند خراسانی کے دلائل ( دوم،آخری حصّہ) – – – صدیق اکبر نقوی

15. دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور مر جاتے ہیں اور کسی کو آپ علما  پر اور آپ کے مذہب پر اس وجہ سے اعتراض نہیں ہوتا کہ اس کی←  مزید پڑھیے

فیس بک سے’ فیس لور‘ تک۔۔آصف محمود

انعام رانا کی ’ فیس لور‘ کیا سامنے آئی ، زکر برگ کی ’ فیس بک‘ کی کمر ہی ٹوٹ گئی۔ آپ کہیں گے اس کی وجوہات میں ٹک ٹاک اور دیگر گستاخ بروئے کار آئے ہیں تو میں عرض←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا پرچم و تاریخ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے پرچم میں چونکہ کلمہ طیبہ ہے، اس لئے اس پرچم کے لئے اکثر مسلمانوں میں احترام رہتا ہے۔ آج سے تین دن پہلے سعودی عرب سعودی پرچم اور قومی ترانے کے حوالے سے ایک مسودہ ترمیم پیش ہوا تھا←  مزید پڑھیے

​عالمی شعر و ادب کا ایک سانحہ۔۔ستیہ پال آنند

ایک دن جب عالم ِ ارواح میں بیٹھے ہوئے ایون” کے شاعر ’شیکسپیئر‘ نے یہ پوچھا جارج برنارڈ شاء سے” اے مسخرے ، کیا تو نے غالبؔ کو پڑھا ہے؟ مسکرایا جارج برنرڈ شا ۔۔۔ بولا ہند کے اس شاعر←  مزید پڑھیے

کینسر (100) ۔ مریضہ/وہاراامباکر

یہ 2005 کی ایک شام تھی۔ میں ہسپتال کی دسویں منزل پر ایک مریضہ جرمین برن کے ساتھ تھا۔ جرمین ماہرِ نفسیات تھیں اور اب بسترِ مرگ پر تھیں۔ 1999 میں انہیں متلی ہونے لگی تھی۔ اتنی اچانک اور اتنی←  مزید پڑھیے