روس کی جانب سے فن لینڈ کو مزید گیس فراہمی روک دی گئی۔ فن لینڈ میں توانائی کی سرکاری کمپنی کے مطابق روس اب فن لینڈ کو قدرتی گیس فراہم نہیں کرے گا۔ گیس کی سپلائی اب بالٹک کنیکٹر پائپ← مزید پڑھیے
شیرانی میں آتشزدگی سے جنگل کا 35 فیصد حصہ جل چکا۔3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فاریسٹ رینجز میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب دیودار کے جنگل میں← مزید پڑھیے
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کب کرنا ہے؟ فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ← مزید پڑھیے
یہ کہنے کی ضرورت بھی نہیں کہ آنکھ ایک عجوبہ ہے۔ دماغ کے سریبرل کورٹیکس کے ایک تہائی حصے کا تعلق بصارت سے ہے۔ لیکن آنکھ کا ڈیزائن کچھ الٹ ہے۔ روشنی ڈیٹکٹ کرنے والی روڈ اور کون پیچھے ہیں← مزید پڑھیے
ڈئیر سہیلی صاحبہ! یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ کو میرے فوت ہونے کا کوئی افسوس نہیں ہوا۔ الٹا آپ کو فکر پڑ گئی ہے کہ میں 72 حوروں کو لئیے بیٹھا ہوں۔ اگر 72 حوریں حقیقت میں ملتیں← مزید پڑھیے
عمران خان کی مقبولیت یا صلاحیتوں سے کسی کو انکار نہیں اور عوام کی ان سے محبت کی بھی ایک لازوال داستاں رکھتی ہے۔ جس کا آغاز ان کے کرکٹ کے دور سے شروع ہوا اور یہ سفر شوکت خانم،← مزید پڑھیے
پنجاب پولیس نے لاہور میں پنجاب اسمبلی کے افسران کے گھروں پہ چھاپے مارے،چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا،بچوں کو ہراساں کیا،پارلیمانی امور کے ڈی جی رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا۔سیکریڑی اسمبلی محمد خان بھٹی کے گھر بغیر← مزید پڑھیے
سلطنت چلغوزہ سےخبریں کچھ اچھی نہیں آرہیں ,حالانکہ اس موسم میں تو وہاں سے گرج چمک کے ساتھ آندھی اور طوفان پنجاب کے مغربی علاقوں کا رخ کرتے تھے۔ جہاں پورے ملک میں دہائیوں کی سب سے سخت خشک سالی← مزید پڑھیے
آسٹریلیا میں عام انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست ہو گئی، لیبر پارٹی کے انتھونی البانیز آسٹریلیا کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ مورسن نے شکست کو مایوس کن← مزید پڑھیے
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ساحلی خطے میں اٹھارہ ملین افراد کو اگلے تین مہینوں کے دوران خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق اس خطے میں← مزید پڑھیے
لاہور: پولیس نے پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو حراست میں لے لیا۔ رائے ممتاز کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئی۔ پولیس نے رائے ممتاز کو نامعلوم← مزید پڑھیے
ملک ایک غیریقینی کی کیفیت سے دوچار ہے،نئی حکومت بنے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ ہونے کو آیا ہے مگر ابھی تک یہ اپنا روڈ میپ بھی نہیں دے سکے۔ وزیراعظم بشمول اپنی کابینہ و اتحادی سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔← مزید پڑھیے
اگر کوئی اسے غلو نہ سمجھے تو مجھے یوں لگتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حفاظت اور اسلامی مزاحمت کی معجزانہ پیشرفت میں تین افراد کا کردار بنیادی ہے۔ ایک سیدہ فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ← مزید پڑھیے
میں جس سرکاری سکول میں پڑھتا تھا اس کا رقبہ ایک ایکڑ تھا۔ ایک گراؤنڈ تھا جس میں ہاکی اور فٹ بال کھیلا جا سکتا تھا۔ سکاؤٹنگ تھی، وسیع لائبریری تھی اور ڈبیٹنگ ہال تھا جس میں مختلف کلاسوں کے← مزید پڑھیے
اخلاق معاشروں کے تہذیب و تمدن کا پتا دیتا ہے۔ سوچ انسان کی شخصیت، الفاظ انسان کی نمود و نمائش اور عمل ہماری معاشرت کا عکاس ہے۔ کل عمران خان کے مریم کو مخاطب کرکے کہے جانے والے الفاظ “مریم← مزید پڑھیے
لیکس فیم ریسرچ سینٹر، سیفاسل فاؤنڈیشن، فرانس اور شعبہ بین الاقوامی تعلقات، الفارابی قازق نیشنل یونیورسٹی، الماتی کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر فرانسیسی یونیورسٹی آف لی ہاورے (ULH) نے اس موضوع پر ایک کانفرنس کی میزبانی کی۔ 11 اور← مزید پڑھیے
برطانیہ میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح بڑھ کر نو فیصد تک کی بلندی کو پہنچ گئی ہے جو گزشتہ چالیس سالوں میں یعنی 1982 سے لے کر اب تک یہ سب سے زیادہ ہے۔ بینک آف انگلینڈ نے متنبہ کیا ہے کہ افراط زر میں 10 فیصد تک بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔← مزید پڑھیے
ملک میں جب سے حالیہ سیاسی بحران شروع ہوا ہے،بعض حلقوں کی جانب سے اشاروں کنایوں میں یہ باور کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جیسے اس کے پس پردہ مقتدر حلقوں کا کوئی کردار ہے۔ یہ حلقے← مزید پڑھیے
جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، یہاں انسانوں اور جانوروں کی زندگیوں کا انحصار بارشوں پر ہوتا ہے، تاہم ایک طویل عرصہ سے یہاں باران رحمت نہ برسنے کی وجہ سے← مزید پڑھیے
اڑھائی سال پہلے صبح صبح ہماری جماعت میں ایک شخصیت نمودار ہوتی ہے ۔درمیانہ قد ،بال سلیقے سے اپنی جگہ پر ،گندمی رنگت لیکن پُرکشش نین نقش ،ستواں ناک ،نیا استری شدہ سوٹ اور ہاتھ میں فائل لیے اندر داخل← مزید پڑھیے