وہاراامباکر، - ٹیگ

ذہانت (28) ۔ ڈاکٹر کس کا؟/وہاراامباکر

مصنوعی ذہانت کی راہ میں گوناگوں چیلنج ہیں۔ لیکن یہ توقع رکھے جانا غيرمعقول نہیں کہ ان کو حل کیا جا سکے گا۔ اور یہ ہمیں ایک اہم نکتے کی طرف لے کر آتا ہے جو کہ ٹیکنالوجی کا نہیں←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (87) ۔ بجلی سے شکار/وہاراامباکر

ندی کی تہہ میں پتھروں اور پودوں کی جڑوں کی بھول بھلیاں ہیں۔ صبح صادق کا وقت ہے اور ندی کا گدلا پانی ان رکاوٹوں کے اوپر سے سست رفتاری سے بہہ رہا ہے۔ سطح سے ایک گز نیچے پتھر←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (82) ۔ فرکشن/وہاراامباکر

جب دو چیزیں چھوتی ہیں تو ان کے درمیان کی فورس فرکشن کا سبب بنتی ہے۔ جب آپ اپنا پیر فرش پر گھسٹیں تو آنے والی آواز کی وجہ فرکشن ہے۔ کسی بھی شے کو خوردبین کے نیچے دیکھیں تو←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (77) ۔ خلائی سٹیشن سے گرنا/وہارا امباکر

جب سیٹلائیٹ کو مدار میں بھیجا جاتا ہے تو یہ چھوٹا دھاتی جسم گریویٹی سے فرار نہیں ہوتا۔ اس کو اپنے مدار میں رہنے کے لئے گریویٹی کی ضرورت ہے (ورنہ زمین کو چھوڑ جائے)۔ جب یہ زمین کے گرد←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (65) ۔ ایٹم/وہاراامباکر

آج ہم سب ایٹموں کے بارے میں جانتے ہیں۔ کسی کو ان کے وجود پر شک نہیں۔ ہم بچپن سے ہی پڑھتے ہیں کہ ہر شئے مادے کے ناقابلِ تقسیم اور سادہ ذرّات سے بنی ہے۔ لیکن بیسویں صدی کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (64) ۔ نمک، چینی اور آٹا/وہاراامباکر

اپنے کچن کی الماری میں سے کچھ نمک، چینی اور آٹا نکال کر روشن جگہ پر رکھ کر ان کو دیکھیں۔ نمک اور چینی چمکتے نظر آئیں گے، جبکہ آٹا نہیں۔ تینوں سفید رنگ کے پاؤڈر ہیں لیکن یہ فرق←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (58) ۔ ڈولفن کی آنکھ اور وہیل کے نغمے/وہاراامباکر

مچھیرے کو اپنی کشتی میں سے ایک ڈولفن نظر آئی ہے۔ اس ایک لحظے کو یہ دونوں پانی کے اوپر ہوں گے لیکن یہ بڑی ہی مختلف دریاؤں کے باسی ہیں۔ ڈولفن اب پانی کے نیچے ہے۔ اس کے آس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (47) ۔ ہانپتا کتا/وہاراامباکر

ہر جھولتی چیز کی نیچرل فریکونسی ہوتی ہے۔ جھولے پر بچہ، پنڈولم، جھولنے والی کرسی، tuning fork، گھنٹی۔ اگر گھنٹی کی آواز سنیں تو یہ فوری پہچانا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بڑے گھنٹے کے آواز ہے۔ ان کی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (43) ۔ بارش اور پہاڑ/وہاراامباکر

ٹائم سکیل کا انحصار اس پر بھی ہے کہ ہم کس چیز کو دیکھ رہے ہیں۔ اس کے لئے بارش کے قطرے اور پہاڑ کا موازنہ کرتے ہیں۔ بارش کا قطرہ ایک سیکنڈ میں بیس فٹ نیچے گرتا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (40) ۔ پلک جھپکتے/وہاراامباکر

جب کوئی چیز بہت تیزی سے ہو جائے تو ہم کہتے ہیں کہ یہ “پلک جھپکتے” میں ہو گئی۔ پلک کے جھپکنے میں ایک تہائی سیکنڈ لگتا ہے۔ انسان کا ری ایکشن ایک چوتھائی سیکنڈ لیتا ہے۔ یہ تیز لگتا←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (38) ۔ کیچپ کی بوتل/وہاراامباکر

آپ نے چپس کھانے ہیں۔ اس کا مزا کیچپ کے ساتھ ہی آتا ہے لیکن اس کو بوتل سے نکالنا پڑے گا اور یہاں پر لڑائی کرنی پڑتی ہے۔ کیچپ کو چپس کی پلیٹ کے اوپر الٹا کر کے اس←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (36) ۔ دنیا کا سب سے اونچا درخت/وہاراامباکر

شمالی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے پر سرخ لکڑی کے عظیم الشان درختوں کا بڑا جنگل اب ریڈ وڈ نیشنل پارک تک محدود رہ گیا ہے۔ ایک ایک درخت دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالکل سیدھا اور انتہائی قد آور۔ زمین←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (31) ۔ دودھ کی ملائی/وہاراامباکر

گوالے سے دودھ لے کر برتن میں رکھا ہے۔ اس میں مالیکیول ایک دوسرے سے ٹکراتے پھر رہے ہیں۔ گریویٹی کی وجہ سے ان میں سے ہر کوئی زمین کی طرف کھنچا جا رہا ہے۔ تہہ تک پہنچے جانے کی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (22) ۔ ٹاور برج/وہاراامباکر

لندن دو ہزار سال سے بندرگاہ ہے۔ اور اس کے درمیان سے دریائے ٹیمز گزر کر سمندر تک پہنچتا ہے۔ اس وجہ سے نہ صرف اس شہر میں ساحلِ سمندر ہے بلکہ دریا کے دو کنارے بھی۔ دریائے ٹیمز تیرتی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (21) ۔ وزن/وہاراامباکر

آپ فورس دیکھ نہیں سکتے لیکن اس کی پیمائش کر سکتے ہیں۔ اس کا آلہ تو شاید آپ کے کچن میں بھی ہو گا۔ کھانا پکانے کی ترکیبوں میں مقدار اہمیت رکھتی ہے۔ آپ کو مقدار کی ٹھیک پیمائش کرنا←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (18) ۔ ڈائیونگ بورڈ/وہاراامباکر

ڈائیونگ بورڈ سے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگانا دلچسپ تجربہ ہے۔ جب آپ سپرنگ بورڈ سے اچھال لے کر اسے چھوڑتے ہیں تو آپ گریویٹی کے احساس سے آزاد ہوتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ یہ ختم ہو گئی ہے لیکن←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (5) ۔ انڈا اور ہبل ٹیلی سکوپ/وہاراامباکر

آپ کے پاس دو انڈے ہیں۔ ایک ابلا ہوا اور دوسرا کچا۔ آپ نے یہ دیکھنا ہے کہ کونسا والا ابلا ہوا ہے۔ بغیر توڑے اس کو جاننا کا طریقہ یہ ہے کہ دونوں کو گھما دیں۔ چند سیکنڈ بعد←  مزید پڑھیے

خلائی مخلوق؟ (3)/وہاراامباکر

ملاڈینو کہتے ہیں، “میرا خیال ہے کہ زمین کے باہر زندگی موجود ہے۔ میں جانتا ہوں کہ میرے اس خیال کے حق میں کوئی بھی شواہد نہیں۔ میرے لئے یہ ایک faith کی پوزیشن ہے”۔ ملاڈینو اس سوال کا صاف←  مزید پڑھیے

ویکسین (2) ۔ اقسام/وہاراامباکر

آج ویکسین بہت سے طریقوں سے بنائی جاتی ہے لیکن آخر میں ان سب کا اصول ایک ہی ہے۔ یہ ہمارے مدافعتی نظام کو خطرناک پیتھوجن کی یادداشت فراہم کرتے ہیں۔ تا کہ اگر مستقبل میں اس کی مڈبھیڑ ایسے←  مزید پڑھیے

سماج (25) ۔ علیحدگی/وہاراامباکر

پچھلی ایک صدی میں زیادہ تر جنگیں کسی ریاست کی توسیع کیلئے نہیں ہوئی بلکہ ان کو توڑنے کی کوشش میں رہی ہیں۔ آج کی دنیا میں خانہ جنگی جنگ کی عام ترین صورت ہے۔ ایسی خانہ جنگی کے پیچھے←  مزید پڑھیے