پاکستان کے اعلی ترین مقابلے کے امتحان سی ایس ایس پاس کرنے کے بعد فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ہمیں نفسیاتی آزمائشوں اور انٹرویو کے شیڈول اور ہدایات کے ساتھ فائنل پریفرنس فارم( Final Preference Form)کی تین عدد کاپیاں بھیج← مزید پڑھیے
“آزاد ملک کا آزاد شہری “ وہ بچپن سے منفرد تھا, جوان ہوا تو اندازِ فکر و سوچ بدلا, دوست خبطی کہہ کر بلاتے, وہ پرواہ کیے بغیر آگے بڑھتا رہا, گزشتہ ماہ لندن سے ڈگری لے کر وطن لوٹا,← مزید پڑھیے
چلیے جناب دو خوشیاں منا لیتے ہیں ایک بڑی اور ایک چھوٹی ، پہلے بڑی خوشی کی باری ہے اور وہ یہ کہ 21 دسمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ کو زبردست مات ہوئی ہے کیونکہ← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں یہ رجحان اور رویہ پختہ تر ہو چکا ہے کہ وہ شخص حریت پسند اور جمہوری ہے جو حکومت اور حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیے رکھے ،وہی حق پرست ہے جو حکومت اور حکمرانوں کی پالیسیوں← مزید پڑھیے
چیچہ وطنی میں ایک نواز شریف پارک ہے جو کہ اس چھوٹے سے شہر کے حساب سے اچھا پارک کہا جا سکتا ہے۔اس پارک میں گنتی کے چار یا پانچ جھولے ہیں اور اس کے علاوہ ایک وسیع و عریض← مزید پڑھیے
بیسویں صدی بجا طور پر ایک انقلابی دور ہے ۔اس صدی میں ہماری نظروں کے سامنے وہ کائناتی راز عیاں ہوئے جن کا تصور بھی آج سے سو سال پہلے کرنا مُحال تھا لیکن آسمانی مذاہب اُس دور میں بھی← مزید پڑھیے
ہم میں سے بہت سارے سابق آرمی چیف راحیل شریف کا شکریہ ادا کرتے نہیں تھکتے تھے، کچھ اس لئے کہ نواز حکومت کے خلاف دھرنے ہوئے اور کچھ اس لئے شکریہ ادا کرتے تھے کہ دھرنے ہونے کے باوجود← مزید پڑھیے
ایک زمانہ تھا جب شادی بیاہ میں روائتی رسوم کو بہت اہمیت حاصل تھی ۔ عام طور پر میلاد النبی یا قرآن خوانی کے بعد لڑکیاں ڈھولک لے کر بیٹھ جاتیں اور روائتی گیت گائے جاتے خاندان کی بزرگ خواتین← مزید پڑھیے
آج بائیس 22 دسمبر 2017 کو پشاور پریس کلب پر خودکش دھماکے کے آٹھ سال مکمل ہوجائیں گے مگر ابھی تک دھماکے میں ملوث عناصر کو نہ ہی گرفتار کیا جاسکا نہ ہی ان کا پتہ لگایا جاسکا کہ کون سے← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ کسی زمانے میں ایک نوجوان قسطنطنیہ کے ساحل پر اترا، اس کی پیشانی سے نور ٹپکتا تھا۔ لوگ اس کی عزت کو دوڑے اور اسے مسجد میں لے جا کر ٹھہرا دیا۔ وہ نوجوان کافی عرصے تک← مزید پڑھیے
بوڑھے برگد کے نیچے بابا جی لوگوں کی مُنڈلی چارپائیوں اور موڑھوں پر ایک حقے کے گرد دھرنا دیے بیٹھی تھی۔ شیدے کی مج نے کل رات ہی کٹا دیا ہے (رشید کی بھینس نے کل رات کو ایک بھینسا← مزید پڑھیے
ورلڈ بینک کے مطابق 1990 سے 2015 کے عرصے میں دنیا میں موجود غربت پہلے کے مقابلے میں آدھی رہ گئی ہے۔ عالمی غربت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ غربت 47 فیصد کی سابقہ شرح سے کم ہو کر 24← مزید پڑھیے
یہ واقعہ لاہور کا ہے۔۔۔میرے ساتھ میرا دوست الطاف تھا ہم ایک تیسرے دوست طارق کے گھر مقررہ وقت سے ذرا پہلے پہنچ گئے ۔چونکہ اس کے گھر کی کنجی الطاف کے پاس تھی۔ اس لیے ہمیں کسی قسم کی← مزید پڑھیے
ایک خط جو مکالمہ کانفرنس کی یاد لیے ہوئے ہے(یہ تحریر 2016 کی مکالمہ کانفرنس کے بعد مکالمہ پر شائع ہوئی تھی ایک سال قبل “مہمان تحریر” کی صورت میں)۔ ارے اے نازک حسینہ ءاسلام آباد! بھلا تم کیوں نہ← مزید پڑھیے
شورائیت کی بحث میں یہ مسئلہ بڑی اہمیت کا حامل ہے کہ حاکم وقت شوری کے فیصلے کا پابند ہوگا یا وہ اپنی صوابدید پر اتفاقی واکثریتی فیصلے کو نظر انداز کرسکتا ہے ؟ اس کے بارے میں علمائے امت← مزید پڑھیے
لکھنؤ کارپوریشن بننے کے بعد پہلا الیکشن 1958 ء میں ہوا تھا اس کے بعد جو اس زمانہ میں حکومت کا مزاج تھا کہ بلدیاتی انتخابات کو کسی نہ کسی بہانے ٹالو الیکشن ٹلتے رہے آخرکار عدالت کو مداخلت کرنا← مزید پڑھیے
ابھی کچھ دن پہلے میری ایک دوست STI (sexually transmitted infection)کا شکار ہوئی۔ انتہائی تکلیف اور کوفت میں ہونے کے باوجود اُس کو اپنے شوہر سے یہ پوچھتے ہوئے شرم آرہی تھی کہ آخر اُس کو یہ انفیکشن کہاں سے← مزید پڑھیے
فرض کیجئے آپ کے ملک میں کچھ غیرمسلم تارکین وطن روزگار کے سلسلے میں قیام پذیر ہوجاتے ہیں یا پناہ گزین ہوجاتے ہیں فرض کریں ان میں سے کچھ پناہ گزین عقیدتا ً سبزی خور ہوں اور جانوروں کا گوشت کھانا انتہائی← مزید پڑھیے
محفل بہت سی اقسام کی ہوتی ہیں ان میں سے چند محافل ایسی ہوتی ہیں جن میں انسان ہنسی مذاق کے لئے شرکت کرتا ہے، بعض میں انسان سیکھنے کی غرض سے شامل ہوتا ہے، چند محافل انجمن ستائش باہمی← مزید پڑھیے
کسی بھی معاشرے میں لڑکے اور لڑکی کی شادی کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ جب کوئی شادی کے بندھن میں بندھ جاتا ہے ، گر وہ لڑکا ہے تو دلہا اور اگر لڑکی ہے تو دلہن کہلاتی ہے ۔← مزید پڑھیے