مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 159 )

واقعہ معراج اور سائنس ۔۔۔ محمد فیاض خان سواتی

معراج کا کچھ حصہ قرآن کریم میں مذکور ہے جبکہ اس کی تفصیلات احادیث صحیحہ میں تقریباً 45 صحابہ کرامؓ سے تواتر کیساتھ منقول ہیں ، یہ حضورؐ کے تقریباً تین ہزار معجزات میں سے ایک بڑا معجزہ ہے ،←  مزید پڑھیے

پانی کا بحران ۔۔شاہانہ جاوید/حصہ دوم

 پاکستان کو جہاں  دہشت گردی، منشیات، اسمگلنگ  جیسے بڑے مسائل کا سامنا ہے،وہیں ایک بڑا مسئلہ منہ  کھولے کھڑا ہے وہ ہے پانی کا مسئلہ جی ہاں 2018 ء کے الیکشن کے بعد جس پارٹی کو بھی حکومت ملے اسے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر معین قریشی ,مزاح نگار یا شگفتہ نگار ۔۔سید عارف مصطفی

جمعرات 12 اپریل کی شام کمپیئرنگ کرتے ہوئےاگر ڈاکٹر نزہت عباسی  نے کہا کہ ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کا مقام اردو مزاح نگاروں‌ میں مشتاق احمد یوسفی کے بعد آتا ہے تو یہ سمجھنا ذرا مشکل ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

قرب الٰہی کی انتہامعراج مصطفیﷺ۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

تم ذات خداسے نہ جداہونہ خداہو، اللہ ہی کومعلوم ہے کیاجانیے کیاہو! رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس کی ۷۲شب کو آقائے دوجہاں سرور کائنات فخرموجودات ﷺ کو معراج ہوئی اسی وجہ←  مزید پڑھیے

خدمتِ خلق کی سزا۔۔۔عبداللہ قمر

رواں سال فروری میں صدرِ پاکستان جناب ممنون حسین نے ایک آرڈیننس جاری کیا کہ ایسے افراد یا تنظیمیں  جو اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے مطابق کالعدم ہیں وہ پاکستان کے اندر بھی کالعدم ہوں گی اور حکومتِ پاکستان←  مزید پڑھیے

عمران خان کے لیے مشورہ۔۔ مرزا شہباز حسنین

عمران خان اس وقت پاکستان کے  بڑے  لیڈروں میں  تو شامل ہوچکے۔بلاشبہ پاکستان کی سیاست میں اب عمران خان کا نہایت کلیدی کردار ہے۔نوجوان نسل کی اکثریت عمران خان کی حمایت میں کمر بستہ ہے۔خان صاحب نے پچھلے پانچ سال←  مزید پڑھیے

علامتی بین العمل/ تعملیت کا نظریہ ، کچھ بیان و تشریح اور چند پرانی یادیں۔۔احمد سہیل

” علامتی بین العمل “{ Symbolic interactionism }کے نظرئیے سے میرا تعارف 80 کی دہائی میں اس وقت ہوا جب میں امریکہ میں اپنی تعلیم مکمل کررہا تھا۔ اتفاق سے پوسٹ  گریجوٹ کی سطح پر شعبہ عمرانیات میں ” علامتی←  مزید پڑھیے

سنہرا پرندہ ۔۔عطا الرحمن/افسانہ

وہ اگر چاہتا تو بہت آسان موت مر سکتا تھا، ہاتھ کی رگ کاٹ کر دھیرے دھیرے موت کو محسوس کر سکتا تھا یا پھر پسٹل کی ایک گولی، دھماکے کی گونج، لال چھینٹے اور ابدی سکون، لیکن خود کشی←  مزید پڑھیے

شخصی آزادی سے جنم لیتے مسائل۔۔۔رابعہ احسن

اکثر ہلکی پھلکی باتیں کرتے ہوئے ایسی بھاری تلخیاں سامنے آجاتی ہیں کہ گفتگو چاہتے ہوئے بھی انتہائی ناخوشگوار ہوجاتی ہے ایسی حقیقتیں سامنے آتی ہیں جو شاید دوسروں کیلئے کوئی عام سی روزمرہ کہانی ہوں ،جو ادھر ادھر اکثر←  مزید پڑھیے

ایک منٹ ۔۔۔حسن کرتار

بلی ور کو گانے شانے تو کچھ اور پسند تھے پر وہ اپنی ہینڈز فری اپنے گھر کائنات کے سب سے عظیم سیارے جنوٹو پر بھول آیا تھا ۔اس لئے اکثر کیڑے مکوڑوں کے سیارے پر نہ چاہتے ہوئے بھی←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط25

اردو کے ایک فرزانہ و دیوانہ کی کتھا! میں جب واشنگٹن ڈی سی کے ایک نواحی قصبے آرلنگٹن میں اقامت پذیر ہو گیا تو اردو کے جن احباب سے میری ملاقات سب سے پہلے ہوئی ان میں دس بارہ کی←  مزید پڑھیے

بھنور میں پھنسی کشتی۔۔۔۔ مبشر علی زیدی

میں جس بستی میں رہتا ہوں، وہاں بہت سے چینی نسل کے لوگ آباد ہیں۔ بس میں، ٹرین میں، سوپرمارکیٹ میں، سڑک پر آتے جاتے ان سے سامنا ہوتا ہے۔ امریکا پہنچ کر سب خوش اخلاق ہوجاتے ہیں۔ اجنبی لوگوں←  مزید پڑھیے

چند جعلی مذہبی کتب۔۔۔رشید یوسفزئی

انسانی تاریخ میں معقولات کے بنسبت مذہبیات میں جعلی تصانیف کی تعداد کافی زیادہ ہے ،باجود اس کے کہ مذہبی طبقہ اپنے لٹریچر کو زیادہ معتبر ماننے اور منوانے پر بضد ہے۔ عیسائی مقدس نوشتوں میں اپوکریفا Apocryphaیا جعلی مقدس←  مزید پڑھیے

نامعلوم افراد کا منظور پشتین کے نام خط۔۔۔معاذ بن محمود

بخدمت جناب نامنظور پشتون عرف منظور پشتین صاحب پشتون دھرنا سینٹر فاٹا – (علاقہ غیر) پاکستان آپ پر۔۔۔ سلامتی ہو (زہریلی ہنسی)۔ بعد سلام غرض ہے کہ حال ہی میں میڈیا چینلز میں موجود ذرائع کے ذریعے معلوم ہوا کہ←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ اور غداری کارڈ۔۔۔ ایمل خٹک

پشتون تحفظ موومنٹ کے   واضح موقف کہ وہ ملک کے قانونی اور آئینی فریم ورک کے اندر پرامن طریقے سے اپنے  حقوق کے حصول کیلئے سرگرم عمل ہے کے باوجود فوج کے ماتحت بعض ادارے عوام کو یہ تاثر←  مزید پڑھیے

محمد ،احمد ،علی اور خان جیسے ناموں کے حامل افراد۔۔۔اسد مفتی

امریکہ کی مسلم تنظیموں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے زکوٰۃ کی شکل میں دوسروں کی امداد اور خدمتِ خلق کے حق کو بحال کریں اور اس تعلق سے سابق←  مزید پڑھیے

مُلاں بخشو کا اسلام۔۔۔علی اختر

یہ قصہ آ ج سے کئی  سال پہلے شروع ہوا۔ شہری آ بادی سے دور پسماندہ گاؤں سے بخشو نامی آ دمی نے روزگار کے لیے شہر کا رخ کیا۔ ارادہ تھا کہ شہر میں محنت مزدوری کر کے اپنے←  مزید پڑھیے

جنوبی پنجاب صوبے کا لوٹا محاذ۔۔۔شاہد یوسف خان

 جنوبی  پنجاب کے خطے کی پسماندہ عوام تو اچانک جھوم اٹھی ہے جب سے سُنا ہے کہ ہمارے خطے کے  مہان قسم کے سیاستدان  جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لیے اچانک سے متحرک ہوگئے ہیں۔ یقین جانیے کہ  جذباتی کیفیت ہے کہ   اب←  مزید پڑھیے

سرائیکی صوبے کا قیام اور پنجاب کی تقسیم ۔۔۔شاہد خیالوی

سرائیکی صوبہ بننا چاہیے، یہ انتظامی اعتبار سے بے حد ضروری ہے،اس کے علاوہ یہ سرائیکی عوام کے احساس محرومی کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہو گا. اس اقدام سے لوگوں کی شکایات کم ہوں گی اور وفاق مضبوط←  مزید پڑھیے

آہ محمد علوی: خدا کے نہ ہونے کا غم۔۔۔ عامر حسینی

ہمارے ہاں شکوہ، جواب شکوہ کا بڑا تذکرہ ہوتا ہے اور اس پہ کوئی شاعر کو ‘کافر’ کہتا ہے تو کوئی اس کو جرات رندانہ رکھنے والا مرد قلندر کہتا ہے۔ ایسا ہی ایک شاعر ادھر احمد آباد (گجرات-انڈیا) میں←  مزید پڑھیے