عمران خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 7 )

عمران خان بازی ہار گئے/نجم ولی خان

میں تو اس وقت بھی کنوینس تھا، جب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آ رہی تھی، کہ ان کے اقتدار کی کہانی ختم ہوچکی ہے مگر میرے بہت سارے دوست اصرار کرتے تھے کہ خان صاحب کو ایک←  مزید پڑھیے

فرسودہ سیاسی ہتھکنڈے اور وہی اس کی سرانڈ /قادر خان یوسف زئی

ہمارے بابا جی بہت پہنچی ہوئی شخصیت ہیں، نام ان کا حکیم گُل  خان ہے تاہم کبھی کبھار ہی وہ عقل و حکمت کی باتیں کرتے ہیں، موجودہ سیاسی حالات پر بلا وجہ ان سے مشورہ مانگ لیا، جس پر←  مزید پڑھیے

مقبولت کو بیساکھیوں کی محتاجی؟/طیبہ ضیاء چیمہ

اتنے مقبول لیڈر ہو تو اپنے زور بازو پر یقین رکھو اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کرنے کبھی بیک ڈور اور کبھی راتوں کو چھپ چھپ کے ملنے کا کیا مقصد ہے؟ لانگ مارچ آزادی کا جہاد ہے یا الیکشن کی←  مزید پڑھیے

فارن فنڈنگ کیس اور دہشت گردی کا مقدمہ:عمران خان کو عبوری ضمانت ميں پھر توسيع مل گئی

عدالت نے فارن فنڈنگ کیس اور دہشت گردی کے مقدمے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ممنوعہ←  مزید پڑھیے

میں نہ مانوں/محمد جنید اسماعیل

آج کل پاکستان میں “میں نہ مانوں “کا مقابلہ چل رہا ہے ۔حکومت اور پاکستان  تحریکِ انصاف کے درمیان یہ مقابلہ ابھی تک برابری کی سطح پر ہے لیکن جس انداز سے حکومتی ارکان ایک دوسرے کے ہی بیانات کو←  مزید پڑھیے

خوف کے بُت توڑ دو/پروفیسر رفعت مظہر

حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کرتے ہوئے عمران خاں نے کہا “خوف کے بُت توڑ دو اور جہاد کے لیے نکلو”۔ یہ پتہ نہیں کس قسم کا جہاد ہے جس کی تلقین عمران خاں کر رہا ہے۔ ہمیں تو جہاد←  مزید پڑھیے

قوم کا نجات دہندہ/ادریس آزاد

وہ اِیلیٹ بن کر نہیں رہتا۔لوگوں کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ اُن سے دُور ہے۔وہ ایسا نہیں ہے کہ اس تک رسائی کے لیے ہمیں بہت زیادہ محنت کرنی پڑے۔بلکہ وہ آسانی سے دستیاب ہے۔ وہ اُن کے←  مزید پڑھیے

دعوے تو آپکے ہیں/حسان عالمگیر عباسی

ارشد شریف کا دکھ ابھی تک محسوس ہو رہا ہے۔ دھیمی مسکراہٹ لیے میٹھا میٹھا گھن گرجدار بول لیتا تھا یار! خیر اعلی ٰحکام کہہ رہے ہیں کہ پس پردہ کیوں ملتے ہیں؟ بھئی ہمارا مطلب جمہوریت پسندوں کا تو←  مزید پڑھیے

پاک فوج مخالف بیانیہ اور بھارتی ایجنڈے کی تکمیل/معاویہ یاسین نفیس

دنیا کے کسی بھی اہم‘ طاقتور‘ بڑے یا چھوٹے ملک کے دفاع میں جہاں وسائل نے اہم کردار ادا کیا ہے وہیں پہ ملکی سلامتی کی ذمہ داری ان ممالک کی افواج نے ادا کی ہے۔فوج ریاست کی سلامتی، آزادی←  مزید پڑھیے

نا اہلی آخری وار نہیں/ قادر خان یوسف زئی

نا اہلی کا قانون کسی فرد کے کسی قو می ادارے کی ایگزیکٹو مینجمنٹ باڈی میں سینئر عہدے پر فائز ہونے اور جونیئرز کو مواقع سے محروم کرنا ہے۔ ملکی اداروں کا انتظام قانون سازی کے ذریعے مختلف معاملات میں←  مزید پڑھیے

یہ مکافاتِ عمل ہی تو ہے/پروفیسر رفعت مظہر

مکافاتِ عمل قانونِ فطرت ہے جس سے مفر ممکن نہیں۔ ہمیں یاد ہے کہ 28ء مئی 2017ء کو جب میاں نوازشریف کو ایک مفروضے کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا تو تحریکِ انصاف نے مٹھائیاں بانٹیں، خوشیاں منائیں اور←  مزید پڑھیے

عمران خان نااہل،اب کیا ہوگا؟/نجم ولی خان

کالم کے موضوع پر جانے سے پہلے فواد چوہدری صاحب کے آئیڈیاز کو داد دینے دیجئے۔ وہ یقینا جینئس ہیں اور راہ دکھاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا شوق پورا کر لیں اور اپوزیشن←  مزید پڑھیے

عمران خان اور نواز شریف کے کیسز یکساں نہیں ہیں/ڈاکٹر محمدمشتاق

جی ہاں، اچھی طرح نوٹ کرلیں کہ یہ یکساں کیسز نہیں ہیں۔ جو پٹواری یا نوخیز مولوی بغلیں بجا رہے ہیں اور کچھ نیوٹرلز دکھائی دینے کے شوقین تجزیہ نگار بھی ان کی ہاں   میں ہاں ملا رہے ہیں، ان←  مزید پڑھیے

پاکستان پاپولسٹ اور آمرانہ بننے جا رہا ہے/ قادر خان یوسف زئی

آپ نے اونٹ اور بدو کی کہانی تو سنی ہوگی۔ ایک شب، بدو اپنے خیمہ کے اندر سو رہا تھا کہ باہر سے کسی اونٹ نے اندر جھانکا اور نہایت لجاجت سے کہا کہ باہر سردی بڑی بلا کی ہے،←  مزید پڑھیے

قصور کس کا ؟/محمد جنید اسماعیل

مورخہ 21اکتوبر 2022 کو الیکشن کمیشن کا ایک بڑا فیصلہ آیا ہے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے موجودہ چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے ۔بلاشبہ یہ فیصلہ قابلِ←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان صاحب تضادات کی آماجگاہ ہیں ؟۔۔محمد جنید اسماعیل

عمران خان صاحب ویسے تو کئی  مواقع پر معترضہ شخصیت بنتے رہے ہیں لیکن اُن کے ایک حالیہ بیان نے اُنہیں پھر سے سخت تبصروں کی زد میں لا کھڑا کیا ہے ۔عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے←  مزید پڑھیے

کوئی اُتر پہاڑوں آیا/پروفیسر رفعت مظہر

کپتان جب بھی کوئی دِل خوش کُن اعلان کرتا ہے تو میں تحریکِ انصاف میں شمولیت کا ارادہ باندھ لیتی ہوں۔ یہ بات الگ کہ ضمیر بہت لعن طعن کرتا ہے لیکن اُس ضمیر کو گٹر میں بہا دینا چاہیے←  مزید پڑھیے

وہی دیرینہ بیماری، وہی نامحکمی دل کی / قادر خان یوسف زئی

ہماری ناکامیوں اور تباہ حالیوں کی وجوہ تلاش کی جائیں تو اندازہ ہوگا کہ ان میں ایک وجہ ہمارا جذباتی ہونا ہے،  جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم حقائق کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں اور کوئی ایسا کام←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو /نصرت جاوید

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طورپر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہوکر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کو کتنا جانتے ہیں؟/آصف محمود

اسحاق ڈار صاحب نے عمران خان جیسے لہجے میں ارشاد فرمایا ہے کہ ایک تو آپ نے گھبرانا بالکل نہیں ہے کیوں کہ آئی ایم ایف کو تو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ سوال مگر یہ ہے وہ آئی ایم←  مزید پڑھیے