سیکولر، - ٹیگ

کیا سیکس سے پہلےنہانا ضروری یاسیکس کے بعد؟۔۔سلیم جاوید

ملحدین کےایک پیج پرایک طنزیہ پوسٹ ڈالی گئی کہ “لبرلزکے ہاں سیکس سے پہلے نہانا ضروری ہے جبکہ اسلام میں سیکس کے بعد”۔ گویا یہ ثابت کرنا تھاکہ اسلام بڑاغیرمنطقی دین ہے۔ چونکہ ہم ہراس بات کو سنجیدہ لیتے ہیں←  مزید پڑھیے

سیکولر بھارت کے چہرے پر بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سیکولر بھارت کے چہرے پر ایک اور بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رام مندر کی سنگ بنیاد بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ←  مزید پڑھیے

سیکولر جمہوریت کے حق میں آخوند خراسانی کے دلائل ( دوم،آخری حصّہ) – – – صدیق اکبر نقوی

15. دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں اور مر جاتے ہیں اور کسی کو آپ علما  پر اور آپ کے مذہب پر اس وجہ سے اعتراض نہیں ہوتا کہ اس کی←  مزید پڑھیے

سیکولر جمہوریت کے حق میں آخوند خراسانی کے دلائل (حصّہ اوّل) ۔۔ صدیق اکبر نقوی

جدید دور میں اہل تشیع کے مرجع اعلیٰ آیت الله العظمیٰ سید علی سیستانی انہی کی روش پر چلتے ہوئے عراق میں سیکولر جمہوریت کے سب سے بڑے مدافع بن کر ابھرے ہیں۔ آخوند خراسانی نے انقلاب کی کامیابی کے بعد کوئی حکومتی اختیار قبول کرنے سے انکار کر دیا←  مزید پڑھیے

کیا مسلم سیاست مسلمانوں کےحق میں ہے؟۔۔ابھے کمار

کیا مسلم سیاست مسلمانوں کے مفاد میں  ہے؟ کیا ان کو سیکولرطاقتوں سےاپنا  رشتہ منقطع کرلینا چاہیے؟ کن مسائل پرمسلم رہنماؤں کو آگے آنا چاہیے؟ ان سوالوں کا جواب آسان نہیں ہے، مگر میں نے اس مضمون میں ایک چھوٹی←  مزید پڑھیے

ریاست سب کے لئے یکساں۔۔ محمد جمیل احمد

وطنِ عزیز میں اکثر جب کوئی ایسا واقعہ پیش آئے جو ریاست کا امن برباد کرنے کا باعث بنے ،خاص طور پر مذہبی یا مسلکی حوالے سے دنگا فساد ہو تو ہمیں آس پاس سے کہیں ایک   ہلکی سی  اٹھتی←  مزید پڑھیے

بانی پاکستان، سیکولر ازم اور دین۔۔حسان عالمگیر عباسی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح مومنانہ فراست رکھتے تھے۔ اگر لبرلز اور سیکولرز کے کہے کے مطابق ان کی ایک تقریر کو بنیاد بنا کر مان لیا جائے کہ وہ واقعتاً ایک سیکولر ریاست کے حامی تھے  تو←  مزید پڑھیے

قربانی کیوں کریں ؟۔۔عبدالغنی محمدی

عید قربان  آن پہنچی ، حضرت خلیل کی سنت عاشقانہ کو  یا د کرنے اور دہرانے   کا وقت ایک مرتبہ پھر  قریب آپہنچا۔ حضرت خلیل ؑ  کی عاشقانہ اداء تھی جس کو خدانے ہمیشہ  اپنے ماننے والوں میں محفوظ کردیا←  مزید پڑھیے

ریاست کو مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے؟۔۔صائمہ جعفری

جنوبی ایشیاء میں مذہبی شناخت کتنی اہم ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کا بٹوارہ ہی مذہبی بنیادوں پر طے پایا اور تقسیم کے وقت انہی مذہبی بنیادوں پر ہونے←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں رامائن۔۔مشرف عالم ذوقی

پرکاش جاورکڑ نے راماین کے شروع ہونے کی اطلاع دی ہے ۔ کچھ لوگوں کے لئے یہ ایک عام خبر ہو سکتی ہے ۔ لیکن نفرت اور وبا کے دنوں میں اس خبر کی خاص حیثیت ہے ۔ راما نند←  مزید پڑھیے

بھارت کے مسلمانوں میں اصلی سیکولر سیاست کی لہر۔۔حمزہ ابراہیم

بھارت میں شہریت کا نیا قانون منظور ہوا ہے جس کے مطابق صرف ان غیر ملکیوں کو بھارت کی شہریت دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو مسلمان نہیں ہیں۔ اس طرح آسام اور بنگال میں بنگلہ دیش اور برما←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط4

اسلامی تصوف کی دنیا کا تیسرا دروازہ “شیخ کی بیعت” کرنا ہے (جسے میں “ریڈ زون ” کا نام دیتا ہوں)- اسے ایک خطرناک منطقہ سمجھتا ہوں تاہم اس پہ کوئی فیصلہ کُن رائے دینے سے بھی قاصر ہوں جس←  مزید پڑھیے

مذہب بیزار اور روشن خیال لبرل۔۔۔امجد اسلام

وہ بھی ایک سوشل گروپ تھا، لیکن پورا گروپ تقریباً مذہب بیزاروں پر مشتمل تھا۔ مذہب بیزار.۔۔ وہی جو نماز پڑھتے نہیں، روزہ رکھنے کی ہمت نہیں جن میں، حج اور عمرہ ادا کرنے کے اہل تو ہیں  لیکن ادا←  مزید پڑھیے