سیکس - ٹیگ

بحوالہ پوٹینشل ریپسٹ ۔۔۔ معاذ بن محمود

غالباً ضیاء صاحب کے زمانے میں کسی رئیس الجامعات نے ریسرچ پیپر لکھا جس کا عنوان شاید “جنات کے ذریعے بجلی بنانے کےطریقے” یا لچھ ملتا جلتا تھا۔ سنہ ۲۰۰۲ میں سٹاک ہومز یونیورسٹی کے تین طلباء کا ریسرچ پیپر “مرغیاں بھی حسین لوگ پسند کرتیہیں” شائع ہوا۔ کنگ کالج لندن شعبہ فلسفہ کی طالبہ راشل پیٹرسن کی ریسرچ سٹڈی کا عنوان “یونی کارنز کے امکانات” رہا۔←  مزید پڑھیے

کچھ الگ طرح کا سوچیں گے،سزا تو ملے گی۔۔منور حیات

یہ کہانی ہےکراچی میں رہنے والے دو بھائیوں کی،جن کا تعلق نچلے درجے کے ایک متوسط گھرانے سے تھا،لیکن انہوں نے محنت کر کے نہ صرف یہ کہ اپنا ذاتی کاروبار کھڑا کیا،بلکہ کئی لوگوں بشمول خواتین کو روزگار بھی←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم :ہر بچے کا حق ہے۔۔۔۔۔کاشف حسین سندھو

واقعہ تازہ ہے مگر اپنی نوعیت کے اعتبار سے ہرگز نیا نہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا شہری ہونے کی حیثیت سے ایسی درجنوں وارداتیں اپنے اردگرد اور خاندان میں دیکھ سن چکا ہوں اور مجھے یقین ہے  کہ آپ سب←  مزید پڑھیے

بسلسلہ چوپائے یا مردے سے وطی ۔۔۔ معاذ بن محمود

دوسری جانب ایسے frequently asked questions کی بابت یہ بات بھی حقیقت ہے کہ ایسے سوالات پوچھے جائیں تو کیا اس معاشرے میں بڑے ہوتے نوعمر جوانوں کے لیے ایسے کاموں کو قبیح نہ ماننے کا جواز میسر نہیں ہو گا؟ کیا یہ بہتر نہیں کہ مسئلے کا حل بتاتے ہوئے اس فعل کی قباحت پر بھی بات ہوتی کہ یہ جواز نہ لگتا؟ یہ بات ہمارے فقہاء کو ایسی کتب تحریر کرتے سوچنی چاہئے۔ شاید سوچتے بھی ہوں اور مذکورہ بالا کتاب ایک تخصیص ہو۔←  مزید پڑھیے

سیکس، سماجی رویّے اور جنسی جرائم۔۔۔۔۔سمیع احمد کلیا

انسانی تہذیب کی عمارت دراصل فرد کے ضمیر کی بنیادوں پر کھڑی ہے جو انسانی جبلی خواہشات کو لگام دینے کے لیے ہر وقت سرگرداں رہتا ہے۔ تاکہ ایسی خواہشات جو معاشرے کی مروجہ اخلاقیات کے خلاف ہوں انہیں دبایا←  مزید پڑھیے

وینٹی لیٹر پر پڑے اردو ادب کو جنسی آکسیجن۔۔۔۔وقاراحمد چوہدری

اردو ادب میں رومان ہمشہ سے موجود رہا ہے اور اسے ادب کا حسن بھی تصور کیا جاتا رہا ہے چونکہ اب موبائل اور انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بدولت کتابوں اورادب سے ہم دور ہو چکے اور کتابوں کی جگہ انٹرنیٹ←  مزید پڑھیے

شادی ذمہ داریوں کا نام کیوں ؟۔۔۔۔۔ قربِ عباس

ہمارے سماج میں زیادہ تر شادی کو جنسی آسودگی، رومانس اور دوستی سے الگ معاملہ تصور کیا جاتا ہے۔ بیوی اور محبوبہ یا بیوی اور دوست الگ الگ رشتوں کے طور پر لیے جاتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ مرد←  مزید پڑھیے

مکالمہ، ہم جنس پرستی پر ۔۔۔ ہارون ملک

ہم جِنس پرستی بالکل ایک نیچرل ذہنی رُجحان ہوتا ہے۔ چند ایک کیسز میں مُمکن ہے کہ نفسیاتی وجُوہات بھی ہوں لیکن اِس tendency کو ذہنی بیماری سمجھنا یا اِس کو صرف مذہبی نظر سے دیکھنا بذاتِ خُود ایک ذہنی و نفسیاتی مسلۂ ہے۔←  مزید پڑھیے

ملحدین کے جنسی و جنگی جرائم ۔۔۔۔ ترجمہ و تدوین ڈاکٹر احید احسن

ملحد سوویت یونین کی طرف سے 1919ء سے 1991ء کے درمیان کیے گئے جنسی جرائم کی بہت بڑی فہرست ہے۔ یہ جنسی اور جنگی جرم ملحد سوویت یونین کی سرخ فوج( جسے بعد میں سوویت فوج کا لقب دیا گیا)←  مزید پڑھیے

کالی جیکٹ۔۔۔سلیم پاشا/افسانہ

بیگم میرے لئے جلدی سے کھانا ٹیبل پہ لگا دو،میں تھنکنگ روم سے فریش ہوکے دو منٹ میں آیا۔آج تو ایمان سے اتنے زوروں کی بھوک لگی ہوئی ہے کہ دم نکل رہا ہے۔ اتنا کہہ کر میں واش روم←  مزید پڑھیے

محبت اور سیکس۔۔ قاری حنیف ڈار

صبح صبح سحری کے وقت اپنے ایک مہربان صحافی دوست سبوخ سید کا لطیفہ موصول ھوا، لطیفہ کچھ یوں ھے کہ بیوی نے شوھر سے گلہ کیا کہ آپ کو مجھ سے محبت نہیں ھے ! جس پر شوھر نے←  مزید پڑھیے

با ادب بانصیب، بے ادب بے نصیب ۔۔۔ فاخرہ گُل

اپنی فیس بک وال پر ایک سوال پوسٹ کیجئے “زندگی کیا ہے؟؟” اور پھر دیکھیے کہ ہر شخص کا زندگی کو دیکھنے کا زاویہ الگ ہو گا کوئی کہے گا امتحان تو کوئی کہے گا تحفہ کوئی آزمائش بتائے گا←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن ،بے حیائی یا وقت کی ضرورت؟۔۔راشد احمد

زینب قتل کیس میں جہاں اور مختلف موضوعات زیر بحث آئے وہاں اس بات پر بھی لے دے ہوئی کہ ہمیں اب اپنے بچوں کو سیکس ایجوکیشن دینے کی ضرورت ہے۔اس پر مختلف آراء سامنے آئیں۔اختلاف کرنے والوں میں اکثریت←  مزید پڑھیے

شیرو دادا کی سیکس ایجوکیشن۔۔۔ انعام رانا

اگر کوئی پوچھے کہ کالج سے میں نے کیا کمایا تو بلا توقف کہوں گا’ شیرو دادا۔ شیرو دادا کالج کے پہلے دن میرا دوست بنا اور آج تک روح کا بھی ساتھی ہے۔ اب میرے ایک کرم فرما کی←  مزید پڑھیے

اپنے مستقبل کو محفوظ کیجئے!

آپ کی صحت! جنسی طور پر پھیلنے والی بیماریوں سے بچاؤ آپ کی صحت کا تحفظ کرتا ہے اور آپ کو اور آپ کے پیاروں کو صحت مند رہنے میں مدد دیتا ہے۔ آپ کی آزادی! آپ کی آزادی اور←  مزید پڑھیے