سیاسی، - ٹیگ

زمینی حقائق سے واضح ہوتے سیاسی خدوخال جمہوری نہیں دکھائی دیتے/ڈاکٹر ابرار ماجد

زمینی حقائق کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید جمہوری اقدار ہمیں موافق آتی دکھائی نہیں دے رہیں۔ اس کی ایک وجہ تو قومی سطح پر سیاسی شعور اور اعلیٰ اخلاقیات کا فقدان بھی ہے جو ایک جمہوری نظام کے←  مزید پڑھیے

دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے؟-تحریر/  نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

 دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 مئی 2023 کو چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور پھر  رہائی کے بعد پورا پاکستان سیاسی بحران←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور سیاسی احوال/محمد اسد شاہ

سوشل میڈیا ایک طاقت ہے اور یہ ترقی پذیر ممالک میں بے لگام ہو چکی ہے ۔ امریکہ  اور یورپی ممالک سمیت بہت سے ترقی یافتہ اور متمدن معاشروں میں ایک منظم، مربوط اور موثر انداز میں سوشل میڈیا کی←  مزید پڑھیے

ممکنہ سیاسی منظر نامہ/نجم ولی خان

قومی سیاسی تاریخ کے طالب علم کے طور پر مجھے مستقبل کا منظرنامہ نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ 9 مئی کے بعد ابھی 9  جون نہیں آیا مگر حالات اتنی تیزی سے بدلے ہیں کہ یقین نہیں آ رہا۔8 ←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاسی سوچ اور اسیران/عامر حسینی

ملتان میں یہ ایک معروف سیاسی ڈیرے کا منظر نامہ ہے۔ بڑے سے گراسی پلاٹ میں چاروں طرف دائرے کی شکل میں کرسیاں پڑی ہیں جن پر لوگ براجمان ہیں ،جبکہ درمیان میں چار کرسیاں ہیں اور ان کے سامنے←  مزید پڑھیے

میاں صاحب ، خان صاحب اور سیاسی کھوتی/محمد وقاص رشید

خورشید ندیم صاحب نے خان صاحب کے دور میں ایک کالم لکھا تھا جس میں انہوں نے میاں صاحب اور خان صاحب کے سیاسی سفر پر ایک تقابلی جائزہ پیش کیا تھا۔ تاریخ کی روشنی میں خورشید ندیم صاحب نے←  مزید پڑھیے

ہوم سیکرٹری کا سیاسی کیریئر خطرے میں/فرزانہ افضل

کہتے ہیں ایک بار آزمائے ہوئے کو بار بار نہیں آزمانا چاہیے ، جب کوئی شخص آپ کو بُری طرح مایوس کرے اور آپ کی توقعات پر پورا نہ اُترے تو اس پر دوبارہ بھروسہ کرنا حماقت ہوتی ہے ۔یہ←  مزید پڑھیے

آئینی حقوق و ذمہ داریوں کے نام پر سیاسی شبِ خون/ڈاکٹر ابرار ماجد

ہر کوئی اپنے آئینی حقوق کی بات تو کرتا ہے مگر جب آئینی ذمہ داریوں کی بات آتی ہے تو آنکھیں بند کر لیتا ہے۔ ہمارے سیاستدان آئین و قانون کی پاسداری میں ناکامی پر دوسروں کی نشاندہی تو کرتے←  مزید پڑھیے

جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے/یوحنا جان

یہ ایک سرسری الفاظ کا مجموعہ جو مشترک حیثیت سے اس معاشرے کا حصہ بن چکا ہے ۔ ہر بندہ اس کا مرکزی احاطہ کر کے اپنے آپ کو بری الذّمہ قرار دے رہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایمان←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کا “سرکاراما” اور ریاستی بحران /ناصر منصور

عدالتی بحران جس شدت کے ساتھ اُبھر رہا ہے اس کی جڑیں ملک میں مقتدرہ قوتوں کے درمیان جاری طاقت کے توازن میں تبدیلی کی جنگ سے جوڑنے کے سِوا کوئی چارہ ہی نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اس ملک←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل میڈیا ؛سماجی، معاشی و سیاسی دورِ جدید کا مستقبل/قادر خان یوسفزئی

حالیہ برسوں میں، ڈیجیٹل میڈیا دنیا بھر میں مختلف شعبہ  جات کے لئے تیز رفتار اہمیت کا حامل بن گیا ہے۔ فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے ایک ہی پوسٹ کے ذریعے مدعا←  مزید پڑھیے

اسحٰق ڈار کا متبادل/نجم ولی خان

مجھے ربع صدی پہلے سیاست کے لیجنڈ نوابزادہ نصراللہ خان کے ساتھ نکلسن روڈ پر ان کے ڈیرے پر ہونے والی ملاقاتیں اور باتیں یاد آ گئیں۔ نواز شریف اس وقت دو تہائی اکثریت کے ساتھ وزیراعظم تھے اور اپنی←  مزید پڑھیے

شوقِ گُل بوسی میں /پروفیسر رفعت مظہر

ہمیں تحریکِ انصاف سے غرض ہے نہ نوازلیگ سے اور نہ ہی پیپلزپارٹی سے کہ چہرے وہی رہتے ہیں البتہ سیاسی جماعت کا نام بدل جاتا ہے۔ حقِ حکمرانی اِسی ٹولے کو حاصل رہتا ہے جسے اشرافیہ کہہ لیں یا←  مزید پڑھیے

کیا فوجی اسٹبلشمنٹ مکمل غیر سیاسی ہوگئی ہے؟/محمد عامر حسینی

اس وقت حکومت میں شامل قریب قریب 13 جماعتیں اور حزب اختلاف میں تحریک انصاف اور اُس کے اتحادی جبکہ دوسری جماعتیں جیسے جماعت اسلامی یہ سب کی سب “بلوچستان” میں بلوچ قومی تحریک کے ریڈیکل چاہے وہ مسلح جدوجہد←  مزید پڑھیے

سیاسی آگہی کا سفر/عرفان شہزاد

مجھے یاد ہے جب ن لیگ حکومت آئی تھی، تو خواجہ سعد رفیق نے جاوید چودھری کے پروگرام میں ٹیلی فون پر رندھے ہوئے لہجے میں کہا تھا کہ اسے ریل ویز بہت بُری حالت میں ملا ہے لیکن وہ←  مزید پڑھیے

فرسودہ سیاسی ہتھکنڈے اور وہی اس کی سرانڈ /قادر خان یوسف زئی

ہمارے بابا جی بہت پہنچی ہوئی شخصیت ہیں، نام ان کا حکیم گُل  خان ہے تاہم کبھی کبھار ہی وہ عقل و حکمت کی باتیں کرتے ہیں، موجودہ سیاسی حالات پر بلا وجہ ان سے مشورہ مانگ لیا، جس پر←  مزید پڑھیے

چین جدید سوشلسٹ راہ پر ایک قدم آگے/زبیر بشیر

عوامی جمہوریہ چین اپنے نشاۃ الثانیہ کے سفر پر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ پہلے صد سالہ ہدف کا کامیاب حصول ہو چکا ہے اور دوسرے صد سالہ ہدف کی طرف تیزی سے سفر جاری ہے۔ عہد حاضر میں←  مزید پڑھیے

سیاسی اداکاریاں اور جمہوری شعبدہ بازیاں/ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کی سیاست ایک ڈرامہ (کھیل) اور سیاستدانوں کا کردار اداکاری بن کر رہ گیا ہے ۔ ان کے کردار کا حقائق یا حقیقی زندگی سے دور دور کا تعلق بھی نظر نہیں آتا جس کا اندازہ ان کے عمل←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکنوں کی آخری نشانی بھی رخصت ہوئی ۔۔نصرت جاوید

جن رشتوں کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن محسوس ہوتا تھا ان کی اموات کو بھی اللہ کی رضا تسلیم کرنے کا حوصلہ مجھے کئی دہائیوں تک میسر رہا ہے۔عمرکے آخری حصے میں داخل ہوجانے کے بعد مگر ہمت اب جواب←  مزید پڑھیے

ہم سنبھال لیں گے کا بیانیہ اور سیاسی خودکشی ۔۔نصرت جاوید

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مسلسل گررہی ہے۔ایسا مگر ہماری کرنسی کے ساتھ ہی نہیں ہورہا۔ یورپ کا ”یورو“ کئی دہائیوں تک ڈالر سے بالاتر رہا۔ چند دن قبل اس کے برابر آگیا۔ بھارتی روپیہ بھی←  مزید پڑھیے