اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 58 )

آداب گالم گلوچ۔۔۔۔۔۔ شفیق زادہ ایس احمد

چند دن پہلے  ملک عزیز کے ایک سینئر اور صحافتی اقدار کے نقیب  رہنما   کو ایک وڈیو میں نونہلان  و بالغان ِ وطن کو  نادر اقسام کی گالیوں کا اسٹاک  فراہم کرتے سن کر لاکھوں ہم وطنوں کا  منہ ’فق ‘←  مزید پڑھیے

دقیانوسی قوانین پر نظرثانی کی اشد ضرورت۔۔۔۔فضل رحیم آفریدی

وزیراعظم عمران خان صاحب کی  مختصر سی تقریر خلاف توقع تو تھی ہی لیکن اس تقریر میں سب سے بڑی خامی یہ رہی کہ   انہوں نے صرف اور صرف تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کی ایک منفی تقریر کا←  مزید پڑھیے

یہاں سب مافیا ہیں بھیا،صحافی ہو یا ڈاکٹر ہو۔۔۔مدثر اقبال عمیر

میرے لئے تصویر کا یہ رخ  کافی حیران کن تھا۔ سورج شکست کھا چکا تھا۔آسمان نے سیاہ چادر اوڑھ لی تھی ۔لیکن سول ہسپتال ڈسکہ کے ایمرجنسی وارڈ میں اندھیرا مکمل غالب ہونے میں ناکام دکھائی دے رہا تھا۔ نیا←  مزید پڑھیے

شدت پسندی کا منطقی تجزیہ ۔۔۔۔۔عارف کاشمیری

شدت پسندی کیا ہے ؟ اور کیسے پیدا ہوتی ہے؟ جب تک ہم شدت پسندی کی تعریف کا تعین نہیں کریں گے تب تک اس کے اسباب کو تلاش کرنا یا اس کا حل پیش کرنا ممکن نہیں۔ میرے مطابق←  مزید پڑھیے

پاکستان میں آگ کا ذمہ دار کون ؟۔۔۔نذر محمد چوہان

پاکستان میں چاروں طرف اس وقت آگ لگی ہوئی  ہے ۔ اس کی   ذ  مہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے جو ستر سال سے اس خون کی ہولی میں ملوث ہے ۔ یہ نام نہاد عاشق رسول بریانی کی پلیٹوں پر←  مزید پڑھیے

امتِ سیدِؐ لولاک سے خوف آتا ہے۔۔۔اعوان خرم

مدینہ منورہ کے بجائے اب کوفہ مسلم اسٹیٹ کا کپیٹل ہے، سیدنا امام علی حکمران ہیں اور قاضی شریح بن الحارث کندی اس اسلامی مملکت کے چیف جسٹس. چیف جسٹس شریح بن الحارث کی عدالت میں ایک صبح ایک مقدمہ←  مزید پڑھیے

ابھی تک ریل کےآگے انجن دوڑ رہا ہے۔۔۔۔۔اسد مفتی

شاید وقت آگیا ہے کہ قوم زندگی،بیداری اور تحریک کا ثبوت دے ۔اور وزیرسفیر ہر قسم کے ذمہ  دار لوگ لیپا پوتی کے روائتی آشوب سے نکل کر بددیانتی اور بد عنوانی کے عفریت پر قابوپانے کی سبیل نکالے ۔آج←  مزید پڑھیے

محنت۔۔۔۔حسنین امام

ہم زندگی کے بارے میں بہت ہی عجیب وغریب نظریات رکھتے ہیں۔ جن میں سے ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ ہماری زندگی و موت، رزق، دوستی و دشمنی غرض سب قدرت کے تابع ہے اور ہمارا اس پر کوئی←  مزید پڑھیے

شش!چپ کر جاؤ ورنہ مولوی آجائے گا ۔۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

جیسے مائیں بچوں کو ڈراتی ہیں چپ کر جاؤ  ورنہ بھوت آجائے گا بالکل اسی طرح جب بھی کسی مولوی کے خلاف کوئی بات لکھنی ہو تو ہر طرف ایک شور سا پڑ جاتا ہے ۔۔چپ چپ ۔۔ احتیاط سے←  مزید پڑھیے

آسیہ مسیح کیس اور فریقین کے مسائل و پوزیشن۔۔۔۔۔عبدالغنی

آسیہ مسیح کیس میں اعلیٰ عدلیہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے ذیلی عدالت اوربعد ازاں ہائی کورٹ کے توثیق کردہ سزائے موت کے فیصلہ کے خلاف اپیل سنتے ہوئے آسیہ مسیح کو←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی کیس۔۔۔۔۔۔عظیم الرحمن عثمانی

١. ایک شخص توہین رسالت کرتا ہے اور یہ عمل وہ بار بار کرتا ہے. مختلف مواقع ایسے اتے ہیں جب مختلف لوگ اس کی اس توہین آمیز گفتگو کے گواہ ہیں. گویا اس کا مجرم ہونا متعدد واقعات سے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے نام ایک کھلا خط ۔۔۔ معاذ بن محمود

جناب وزیراعظم، بڑی مشکل سے ہم اپنی نوجوان نسل کو افغان جہاد کے نام پر دہشت گردی کی عفریت سے دور کھینچ لائے ہیں۔ آپ محسوس نہیں کرتے کہ عشق رسول کے نام پر مچنے والا یہ غدر مذہبی شدت پسندی کی ایک نئی شکل ہے جس سے ابھی نہ نپٹا گیا تو مستقبل میں ایک بار پھر ہمیں اس کا شکار ہونا پڑے گا۔ ←  مزید پڑھیے

گستاخی رسول کا معاملہ اور ہماری ذمہ داری۔۔۔۔۔۔ شاہد خیالوی

 اللھم صل علی سیدنا و مولنا محمد اللھم بارک علی سیدنا و مولنا محمد اما بعد: وما ارسلناک الا رحمت اللعالمین رسول کریم، آقا و مولیٰ، ھادی و مرشد محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہر←  مزید پڑھیے

کیا یہ ثابت نہیں ہوا کہ قانون اندھا نہیں ہے ؟؟۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

یوں تو دنیا تیزی سے بدل رہی ہے لیکن کچھ چیزوں کا کبھی نہ بدلنا ہی بہتر ہے ورنہ معاشرہ اپنا توازن ہی کھو دے گا – میری مراد معیارات سے ہے خصوصاً صحیح و غلط سے وابستہ پیمانے ۔۔۔←  مزید پڑھیے

اردو کی غلطیاں کیسے دور کریں؟۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

کسی بھی تحریر میں ذکر کیا گیا واقعہ جتنا اہم ہوتا ہے، اتنی ہی اہمیت اس میں استعمال کیے گئے الفاظ کی بھی ہوتی ہے۔ یعنی تحریر کی خوبصورتی الفاظ کے انتخاب  اور اس کے بعد صحیح اور برمحل استعمال←  مزید پڑھیے

مون لینڈنگ:صدیوں پرانے بت یکدم نہیں ٹوٹا کرتے۔۔۔۔۔ضعیغم قدیر

ہم انسان چاند پہ گئے اس بات کو بہت سے انسان نہیں مانتے کیونکہ اگر وہ اس بات کو سچ مان لیں تو انکو اپنے اندر موجود بت توڑنا پڑتے ہیں۔چاند پر جانے کی سب سے زیادہ مخالفت وہ لوگ←  مزید پڑھیے

اکتیس اکتوبر جنم دن کی مناسبت سے۔۔کامریڈ جام ساقی کی یادیں/سجاد ظہیر سولنگی

سماج میں ہر طرح کے فرق کے خلاف ہماری تاریخ میں بہت سی تحریکیں نظر آتی ہیں، کمزور ہی سہی لیکن، ان تحاریک نے جدوجہد کا دامن ہاتھ سے چھوٹنے نہیں دیا۔انہوں نے مظلوم اور محکوم انسانوں کوہر طرح کی←  مزید پڑھیے

جہیز۔۔۔ اس رسمِ بد نے معصوم کلیوں کو کچل ڈالا/انشا پرواز

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

سویلین مائنڈ سیٹ ۔۔۔۔طارق احمد

ابھی حال میں ملٹری مائنڈ سیٹ کے حوالے سے میرا کالم چھپا۔ کچھ آرمی دوستوں نے مطالبہ کیا۔ یہ تو ھوا ھم پر ، اب ایک کالم سویلین مائنڈ سیٹ پر بھی لکھ دیں ۔ تاکہ فرق معلوم ھو سکے←  مزید پڑھیے

پرسپیکٹو کیا ہے؟۔۔۔۔۔محمد جواد عمر/حصہ چہارم (آخری حصہ)

اگر ہم فضاء میں بلند خود سے کافی دور کسی متحرک چیز جس کی حرکت کی سمت ہمارے لیے عمودی Perpendicular ہو ,،کا مشاہدہ کریں تو پرسپیکٹو کے عمل کی وجہ سے اس کی حرکت کا راستہ ہمیں آرک نما←  مزید پڑھیے